مکرم نعمان احمد نجم صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مارچ 2015ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم نعمان احمد نجم صاحب ابن مکرم چودھری مقصود احمد صاحب آف ملیر رفاہِ عام سوسائٹی کراچی پر دو دہشتگردوں نے 21؍مارچ 2015ء کی شام قریباً آٹھ بجے ان کی…

مکرم لطیف عالم بٹ صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر2014ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم لطیف عالم بٹ صاحب ابن مکرم خورشید عالم بٹ صاحب آف کامرہ ضلع اٹک کو 15؍اکتوبر کی رات کو قریباً سات بجے ان کے گھر کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل…

مکرم مبشر احمد صاحب کھوسہ شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ستمبر2014ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم مبشر احمد صاحب کھوسہ ابن مکرم محمد جلال صاحب آف سیٹلائٹ ٹاؤن میرپورخاص کو 22؍ستمبر کو شام ساڑھے سات بجے اُن کے کلینک میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے شہید کردیا…

مکرم محمد امتیاز احمد صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ الفضل ربوہ 16؍جولائی2014ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق نوابشاہ سندھ میں مکرم محمد امتیاز احمد صاحب ابن مشتاق احمد صاحب طاہر کو 14؍جولائی 2014ء کو شہید کردیا گیا۔ ان کی عمر تقریباً 39؍سال تھی۔ شام ساڑھے چار بجے دو…

مکرم خالد احمد البراقی صاحب (شہید شام)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) مکرم خالد احمد البراقی صاحب کا تعلق شام (سیریا) سے تھا اور آپ ایک انجینئر تھے۔ 5؍جنوری 1977ء کو پیدا ہوئے اور 37؍سال کی عمر میں شہادت کا مقام پایا۔ ان کے والدین کو 1986ء میں دمشق کے نواحی علاقے کی ایک…

یہ جذبۂ دل اور یہ جاں سپاری — نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اکتوبر2014ء میں شہدائے احمدیت کے حوالے سے مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: یہ جذبۂ دل اور یہ جاں سپاری ہزاروں مثالوں پہ ہے آج بھاری سنو اپنے معصوم…

محترم ماسٹر عبدالقدوس صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) جان دی ، دی ہوئی اُسی کی تھی حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا عظیم شاعر اسداللہ خان غالب نے تو نہ جانے کن خیالات کے مدِّنظر یہ خوبصورت شعر کہا ہوگا لیکن راہ وفا میں ایک احمدی شہید…

محترم شیخ منیر احمد صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 9؍جون 2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 19؍فروری2014ء میں محترم شیخ منیر احمد صاحب (شہید لاہور) کی سوانح اور سیرت پر شائع ہونے والی ایک کتاب سے چند واقعات پیش کیے گئے ہیں جن سے شہید مرحوم کی خدمت خلق کے پہلو پر روشنی پڑتی ہے۔ یہ کتاب اُن کی ہمشیرہ محترمہ کفیلہ…

ماہرِ علمِ طبابت ڈاکٹر مہدی علی … نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی قمر شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2014ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ماہرِ علمِ طبابت ڈاکٹر مہدی علی پی گیا جامِ شہادت ڈاکٹر مہدی علی خدمتِ انسانیت تھا جس…

دکھ درد کے ماروں کا مسیحا بن کر— نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 10؍مارچ 2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی صاحب شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2014ء میں مکرم حافظ فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دکھ درد کے ماروں کا مسیحا بن کر تُو شہر میں اُترا…

محترم مرزا غلام قادر شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍فروری2025ء) یہ تاج غلام قادر کے سر پر رکھ دو (ملفوظات جلد 5صفحہ159،158۔ایڈیشن1988ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے 2013ء نمبر1 میں مکرمہ نادرہ یاسمین رامہ صاحبہ کے قلم سے محترم مرزا غلام قادر شہید کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ 14؍اپریل 1999ء کو چار بدباطن دہشتگردوں نے شہید…

عشّاق دیتے آئے ہیں ہنس کر وفا میں خون . نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍فروری2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍ستمبر2014ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی شہدائے احمدیت کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عشّاق دیتے آئے ہیں ہنس کر وفا میں خون کابل میں ہو کہ ربوہ میں یا کربلا میں خون ہو انڈونیشیا میں ، یا…

لہو میں تر تھا پرندہ مگر اُڑان میں تھا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ستمبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 12؍جولائی2014ء میں مکرم ڈاکٹر مہدی علی قمر شہید کی یاد میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: لہو میں تر تھا پرندہ مگر اُڑان میں تھا یہاں تھا جسم وہ خود دوسرے جہان میں تھا…

مکرم ناصر محمود خان ’شہیدلاہور‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جنوری2014ء میں مکرمہ س۔متعال صاحبہ اپنے بھائی مکرم ناصر محمود خان ’شہیدلاہور‘ کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ اپنے بچپن کی یادوں کو بیان کرتے ہوئے وہ رقمطراز ہیں کہ مَیں اپنے بھائی سے پانچ سال چھوٹی ہونے کے باوجود بھائی کی بڑی بہن لگتی تھی۔ سارے…

بیمار رو رہے ہیں مسیحا نہیں رہا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍جون 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو مکرم ڈاکٹر مہدی علی شہید کی شہادت کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بیمار رو رہے ہیں مسیحا نہیں رہا انسانیت کا خادمِ…

محترم میاں مبشر احمد شہید اور اُن کا خاندان

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) ( میاں قمر احمد۔ مبلغ انچارج بینن) مئی 2010ء کے سانحہ لاہور کو کئی سال گزر چکے ہیں جب ہماری دو مساجد کو نہایت ہی ظالمانہ انداز میں مذہبی دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا اور 80سے زائد معصوم انسانوں کو شہید کردیا گیا۔ ان شہداء میں میرے…

عزیزم ارسلان سرور صاحب کی شہادت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ20؍جنوری 2014ء میں سترہ سالہ احمدی نوجوان مکرم ارسلان سرور صاحب ابن مکرم رانا سرور احمد صاحب آف راولپنڈی کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں مورخہ 14 جنوری 2014ء کو راولپنڈی میں شہید کردیا گیا۔ مرحوم کے والد اور دادا مکرم رانا محمد…

مکرم رضی الدین صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 11؍فروری 2014ء میں مکرم رضی الدین صاحب ابن مکرم محمد حسین صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جو 8؍فروری 2014ء کو اپنے گھر سے کام پر جانے کے لیے نکلے تھے کہ ان کو شہید کر دیا گیا۔ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ…

پیارا مہدی تھا خلافت کا فدائی اور غلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جنوری 2023ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ یکم دسمبر 2014ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کا مکرم ڈاکٹر مہدی علی شہید کی یاد میں درج ذیل کلام شامل اشاعت ہے: پیارا مہدی تھا خلافت کا فدائی اور غلام خدمتِ انسانیت کرتا رہا وہ صبح و شام ارضِ ربوہ پر بہا کر خون اپنا…

ایک شہید کی بیوہ کی قربانیاں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍دسمبر 2013ء میں مکرمہ الف۔رفیع صاحبہ کے قلم سے محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ کی عزم و ہمّت کی غیرمعمولی داستان پیش کی گئی ہے۔ محترمہ مریم سلطانہ صاحبہ بنت محترم عنایت اللہ افغان صاحب کی شادی محترم ڈاکٹر محمد احمد صاحب ابن محترم خان میرخان…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء

شراب اور جوئے نیز غیبت، بدظنی اور دیگر گناہوں سے بچو خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء بمقام مسجد بیت الفتوح، لند ن (برطانیہ) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت…

محترم محمد نواز صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 8؍اکتوبر2013ء میں مکرمہ ش۔عزیز صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے بہنوئی اور خالہ زاد بھائی مکرم محمد نواز صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں 11؍ستمبر 2012ء کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ مرحوم محکمہ پولیس میں ملازم تھے اور تھانہ…

محترم منشی علم الدین صاحب شہید کوٹلی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2013ء میں شامل ایک مختصر مضمون میں مکرم عطاءالاسلام صاحب نے اپنے دادا محترم منشی علم الدین صاحب عرائض نویس کا ذکرخیر کیا ہے۔ شہید مرحوم کا تذکرہ قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 20؍دسمبر 1996ء اور 24؍جنوری 2020ء کے الفضل ڈائجسٹ میں بھی کیا…

راہِ حق کی مشکلیں رحمت کے ساماں ہو گئیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ’’شہیدان احمدیت‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: راہِ حق کی مشکلیں رحمت کے ساماں ہو گئیں آنسو آہیں اور کراہیں نذرِ جاناں ہو…

مکرم ظہور احمد کیانی صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍اگست 2013ء میں مکرم ظہور احمد کیانی صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں اورنگی ٹاؤن کراچی میں 21؍ اگست کو شہید کر دیا گیا۔ سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ…

مکرم اعجاز احمد کیانی صاحب شہید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4مارچ 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍ستمبر 2013ء میں مکرم اعجاز احمد کیانی صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں اورنگی ٹاؤن کراچی میں 18؍ستمبر کو شہید کر دیا گیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں شہید مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی اور خطبہ جمعہ…