اِک پھول تھا ، خوشبو تھا ، وہ چاہت کا نگر تھا — نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 29؍دسمبر2025ء) مکرم ڈاکٹر مہدی علی قمر شہید کی یاد میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اگست2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی شائع ہونے والی نظم ہدیۂ قارئین ہے: اِک پھول تھا ، خوشبو تھا ، وہ چاہت کا نگر تھا یہ مہدی علی دنیا کا انمول گہر تھا ہر پہلو تھا…
