خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 14؍جولائی 2006ء
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نصرت وتائید کے وعدوں کا فیض آپ کی جماعت کے مخلص ووفادار افراد جماعت میں آج بھی جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی جماعت میں ہمیشہ اخلاص ووفا میں بڑھے ہوئے ایسے لوگ پیدا کرتا رہے جن کی زندگیوں…