آنحضرت ﷺ کی رات
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍ستمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب حلالپوریؓ کا ایک مضمون الفضل کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے لوگو! تم میں سے ایسے لوگوں کے لیے جو اللہ تعالیٰ کی جناب میں اپنی امیدیں پیش کرنے…