خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 18؍فروری 2005ء
ہزاروں ہزا ر درود و سلام ہوں اس پاک نبی ؐ پر جس نے خود بھی عبادتوں کے اعلیٰ معیار قائم کئے اور اپنی امت کو بھی اس کی نصیحت فرمائی (قرآن مجید،احادیث نبویہ کے حوالہ سے آنحضرت ﷺ کی عبادات کا روح پرور تذکرہ) (آنحضرت ﷺ پر بیہودہ اعتراضات کرنے والوں کے جواب دینے…