ہے ماہِ صوم بندوں کے لئے انوار کا تحفہ – نظم
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ اگست 2011ء میں مکرم انجینئر مبشر احمد خورشید صاحب کی ماہِ صیام کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہے ماہِ صوم بندوں کے لئے انوار کا تحفہ کبھی سحری کی صورت اور کبھی افطار کا تحفہ سخاوت اور…