حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی ؒ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 جولائی 2009ء میں حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی ؒ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولانا محمد قاسم الصدیقی النانوتویؒ بن شیخ اسدعلی بن شیخ غلام شاہ صاحب، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نسل سے تھے۔ آپؒ…