تعارف کتاب: ’’غلاموں کا غلام‘‘
تعارف کتاب ’’غلاموں کا غلام‘‘ آج ہمارے زیرنظر ایک ضخیم کتاب ’’غلاموں کا غلام‘‘ ہے جو مکرم نسیم احمد باجوہ صاحب مبلغ سلسلہ برطانیہ کی تصنیف ہے۔ آنمحترم اس وقت امام مسجد بیت الفتوح مورڈن کے طور پر خدمت کی سعادت پارہے ہیں۔ آٹھ صد سے زائد صفحات پر مشتمل اس کتاب کی وجہ تسمیہ…