حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 دسمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ سے متعلق ذاتی یادداشتوں پر مبنی مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ اکتوبر 1957ء کی ایک سہ پہر شاہد کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہم چند طالبعلم نظارت…
