محترم میاں عبدالحمید صاحب آف کوئٹہ
لجنہ کینیڈا کے سہ ماہی رسالہ ’’النساء‘‘ کے جلسہ سالانہ نمبر 1999ء میں مکرمہ طیبہ حبیب صاحبہ اپنے والد محترم میاں عبدالحمید صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ ایک غیراز جماعت گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی سایہ پدری سے محروم ہوگئے۔ ایمن آباد (ضلع گوجرانولہ) سے نویں تک تعلیم…
