حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلویؒ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2010ء میں حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلویؒ کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ، نہایت بلند پایہ عالم دین، مترجم قرآن کریم، بے بدل مفسّر و محدّث اور بارھویں صدی کے مجدّد تھے۔…