سانتاکلاز (یعنی فادر کرسمس یا سینٹ نکولاس)
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2011ء میں عیسائیوں کے لیے مقدس حیثیت رکھنے والے ایک کردار کا تعارف کروایا گیا ہے جو فادر کرسمس اور سینٹ نکولاس بھی کہلاتا ہے۔ تصاویر میں ’’سانتاکلاز‘‘ کو ایک خوش باش بوڑھے کی شکل میں دکھایا جاتا ہے۔ اس کی گھنی سفید داڑھی ہے۔ کرسمس کی شام وہ سرخ لباس…