ذائقے کے دلچسپ پہلو
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2009ء میں ذائقہ کے دلچسپ پہلوؤں کے حوالہ سے ایک مضمون ’’احمدی جنتری 2006ء‘‘ سے منقول ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کھانے کے مزے کا اندازہ زبان سے ہوتا ہے لیکن ایک امریکی حیاتیاتی نفسیات دان خاتون کا کہنا ہے کہ ہماری زبان محض چند بنیادی ذائقوں کی نشاندہی کرتی ہے…