لال بیگ (کاکروچ) سے نجات

لال بیگ ایک چھوٹا سا کیڑا ہونے کے باوجود عالمی سطح پر اپنی شناخت کا مالک ہے اور دنیا میں تقریباً ہر جگہ موجود ہے۔ یہ اتنا سخت جان ہے کہ کیڑے مارنے کی معمولی ادویات کو خاطر میں نہیں لاتا حتی کہ بعض دفعہ اس کو بظاہر مرا ہوا چھوڑ کر جب آپ پیچھے…

حیاتیاتی ہتھیار اور اُن کا استعمال

لاٹھیوں، تلواروں اور نیزوں سے شروع ہونے والی انسانی جنگیں ایٹمی اور کیمیائی ہتھیاروں تک پہنچ کر ہی ختم نہیں ہوگئیں بلکہ اب جانداروں کو بھی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جانے لگا ہے جنہیں حیاتیاتی ہتھیاروں کا نام دیا گیا ہے۔ ان ہتھیاروں کے زہریلے مادے انسانی، حیوانی یا نباتاتی زندگی کا خاتمہ…

جدید ہیلی کاپٹر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست 1999ء میں ہیلی کاپٹر کے بارہ میں مکرم پروفیسر طاہر احمد نسیم صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ جہاں ایک ہوائی جہاز کا تیز رفتار اور اونچی پرواز کے قابل ہونا خوبی ہے وہاں ہیلی کاپٹر کا اس کے بالکل برعکس کم رفتار پر اڑنے کے قابل ہونا اور…

نمک

اس وقت دنیا میں استعمال ہونے والے نمک کا صرف پانچ فیصد خوراک میں استعمال ہوتا ہے جبکہ باقی مختلف مصنوعات کی تیاری میں کام آتا ہے۔ اس سے سوڈا، شیشہ اور صابن بھی بنایا جاتا ہے اور اسے کاغذ، پلاسٹک، کیڑے ماردوائیں نیز سرد ممالک میں موسم سرما میں برف پگھلانے کے لئے سڑکوں…

جزائر کُک (Cook Islands)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ یکم فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر2012ء میں ایک مختصر معلوماتی مضمون بحرالکاہل میں موجود جزائر کُک کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ جزیرہ آک لینڈ (نیوزی لینڈ) کے شمال مشرق میں اڑہائی ہزار کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع یہ آٹھ بڑے اور سات چھوٹے جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر 20…

قرآن کریم کی صداقت کا روشن ثبوت — ارم شہر کی دریافت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 25 جنوری 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری 2012ء میں مکرم محمدزکریاورک صاحب کے قلم سے قرآن کریم کی صداقت کا ایک بیّن ثبوت یعنی اِرَمؔ شہر کی دریافت سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمان میں مدفون ایک شہر ارمؔ کا ذکر سورۃ الفجر میں ہؤا ہے جس میں عاد…

بنی اسرائیل میں لوہے اور تانبے کا دور

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 1998ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب اپنے ایک تحقیقی مضمون میں لکھتے ہیں کہ لوہے اور تانبے کا استعمال انسانی تاریخ میں اتنی اہمیت رکھتا ہے کہ اُس پر بِنا رکھتے ہوئے تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے- قرآن کریم کے مطابق حضرت داؤد کے لئے…

زمین پھیلائی گئی

سورۃالحجر آیت 20 میں تین باتیں بیان کی گئی ہیں یعنی زمین کو پھیلایا گیا، اس میں پہاڑ ڈالے گئے اور اس میں ہر موزوں چیز کو پیدا کیا گیا۔ اسی طرح کا ذکر سورۃ قٓ آیت 8 اور سورۃالرعد کی آیت 4 میں بھی ہے۔ اس بارے میں سائنسی شواہد کے حوالہ سے مکرم…

سونا (GOLD)

سونے کی قدر کب پیدا ہوئی؟ اس بارے میں علم نہیں ہوسکا کیونکہ آج سے چالیس ہزار سال پہلے غاروں میں رہنے والا انسان بھی سونے کو سنبھال کر رکھتا تھا- عراق کے قدیم شہر ’’اُور‘‘ کے کھنڈرات سے جو ساڑھے پانچ ہزار پرانے سونے کے برتن ملے ہیں اُن کی خوبصورتی سے اندازہ ہوتا…

غبارہ

آجکل غباروں میں سفر کرنا بہت سے لوگوں کا شوق اور مشغلہ ہے۔ جہاز عام طور پر 33 سے 40 ہزار فُٹ کی بلندی پر سفر کرتے ہیں جبکہ غبارہ کی بلندی ایک لاکھ تیرہ ہزار فٹ تک ریکارڈ کی جاچکی ہے۔ اس سے اوپر چونکہ خلا شروع ہو جاتا ہے اس لئے مزید اوپر…

گلہری اور اس کی اقسام

گلہری کا خاندان بہت بڑا ہے اور یہ آسٹریلیا، جنوبی امریکہ اور مڈغاسکر کے علاوہ ساری دنیا میں پائی جاتی ہیں۔ ان کا ایک گروہ درختوں پر بسیرا کرتا ہے۔ اس گروہ میں گلہریوں کی دو سو اقسام ہیں۔ یہ درختوں کے کھوکھلے تنوں میں اپنا گھر بناتی ہیں یا پرندوں کی طرح سوکھی ٹہنیوں…

جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ – مختلف رنگ و نسل کے 44 ملین لوگوں کا ملک ہے۔ کیپ ٹاؤن یہاں کا آئینی، پریٹوریہ انتظامی اور بلوم فانٹین عدالتی دارالحکومت ہیں۔ ملک نو صوبوں میں منقسم ہے۔ بنیادی طور پر ایک خشک ملک ہے تاہم زیادہ گرمی نہیں پڑتی۔ یہاں کی تاریخ مختلف نسلوں اور تہذیبوں کے درمیان تصادم…

پلاسٹک کی آلودگی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 1998ء میں شائع ہونے والے ماحول کی آلودگی سے متعلق ایک مضمون میں مکرم سید ظہور احمد شاہ صاحب لکھتے ہیں کہ پلاسٹک ایک ایسی چیز ہے جو کبھی بھی ضائع نہیں ہوتی اور اس میں سے ایسی زہریلی گیسیں خارج ہوتی رہتی ہیں جو مسلسل فضا میں شامل ہوتی رہتی…

انٹرنیشنل کھلاڑی جمیل خان کی افسوسناک وفات

جماعت احمدیہ نیویارک کے جریدے ماہنامہ ’’نوائے ظفر‘‘ کے مارچ 1998ء کے شمارہ میں بہت سی جماعتی خبریں اور اعلانات شامل اشاعت ہیں۔ ایک افسوسناک خبر کے مطابق ایک 22؍ سالہ نوجوان جمیل خان 12؍ فروری 1998ء کو شمالی کیلیفورنیا میں برف کے ایک تودے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔ وہ ایک مشہور Snowboarder تھے…

صوفی ازم کو اختیار کرنے کے نتیجہ میں اسلام سے دوری کا اندیشہ ہے

ماہنامہ ’’نوائے ظفر‘‘ نیویارک کے فروری 1998ء کے شمارہ میں جماعت احمدیہ امریکہ کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ایک خط کا ایک حصہ شائع کیا گیا ہے جس میں حضور انور نے صوفی ازم کے بارے میں فرمایا کہ صوفی ازم کے مطالعہ کی کوئی…

شارک

سمندر کی دنیا کا سب سے خطرناک جانور شارک مچھلی ہے جو ایک میل دور سے بھی خون کی بو محسوس کرلیتی ہے۔ یہ انسان کو زندہ بھی نگل سکتی ہے۔ اس کا وجود تقریباً ہر آبی ماحول میں ملتا ہے حتیٰ کہ بعض جھیلوں اور دریاؤں میں بھی ، سمندر کے اندر بارہ ہزار…

نینواہ (NINVEH)

مشہور ماہر آثار قدیمہ ہنری لیئرڈ نے 1839ء اور 1840ء کے سالوں میں موصل (عراق) کے گرد و نواح میں قدیم آشوری (Assyrian) تہذیب کے کھنڈرات پر کام کیا تھا۔ آپ نے دو سالوں میں اتنے وسیع پیمانے پر نئی دریافتیں کیں کہ گویا یہ تباہ شدہ بستیاں دوبارہ پلٹ آئی ہوں۔ نینواہ کے بارے…

شہد

1500 قبل مسیح کی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ اُس زمانہ میں بھی شہد کھانے کی اشیاء میں استعمال کیا جاتا تھا۔ فرعون سوم (Rameses III)نے ایک ہمسایہ سلطنت کے بادشاہ کو شہد کے 7050 مرتبان بطور تحفہ بھجوائے تھے۔ قرآن کریم کے علاوہ بائبل میں بھی شہد کا ذکر موجود ہے۔ روزنامہ ’الفضل‘…

ہومیو پیتھی اور جماعت احمدیہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری 1998ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرمکرم وقار منظور بسرا صاحب ہومیو پیتھی اور اس کے بانی ہانیمن کا تعارف کروانے کے بعد بیان کرتے ہیں کہ ہومیو پیتھی کو عروج حضرت مسیح موعودؑ کی حیات مبارکہ میں نصیب ہوا اور تمام بنیادی کام مکمل ہوا۔ جس میں…

ایک صحرائی سفر

پاکستان کے صوبہ سندھ کے طویل صحراؤں میں دین اور انسانیت کی محبت میں سفر کرنے والی ایک خاتون مکرمہ سلمیٰ خالد صاحبہ کی آپ بیتی مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کے قلم سے (ماہنامہ مصباح کی ایک اشاعت کے حوالہ سے) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 1998ء کی زینت ہے۔ وہ اپنے سفر کا حال…

مقدس کفن

کہا جاتا ہے کہ چودہ فٹ لمبے اور چار فٹ چوڑے کپڑے کے ایک ٹکڑے میں (جسے مقدس کفن کا نام دیا گیا ہے) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقدس جسم کو اس وقت لپیٹا گیا جب صلیب سے اتارکر آپؑ کے رِستے ہوئے زخموں پر مرہم لگائی گئی تھی۔ چنانچہ ان دواؤں، جسم سے…

کافی (COFFEE) – عرب کا مقبول ترین مشروب

سب سے پہلے کافی کا تذکرہ دسویں صدی عیسوی میں ملتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اس کا پودا حبشہ کے کوہستانی علاقوں سے پہلے یمن میں آیا اور پھر ساری دنیا میں پھیلا۔ ایک روایت ہے کہ ایک صوفی شیخ الشاولی نے حبشہ کے ایک پہاڑ کے دامن میں کچھ بکریاں دیکھیں جو خوش ہوکر…

عظیم نہر سویز کی عظیم تاریخ

نہر سویز کے بارے میں جرمن مصنف پال ہرمن کی کتاب کے انگریزی ترجمہ سے اخذ کردہ بعض دلچسپ تاریخی معلومات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 1997ء میں محترم سید محمود احمد صاحب ناصر نے پیش کی ہیں۔ 825ء میں یوروپین بادشاہ شارلمین کے دربار میں ایک آئرش جغرافیہ دان ڈی سوئی لس نے ایک راہب…

اسکندریہ کا کتب خانہ

روایت ہے کہ سکندر اعظم کا مصر میں ایک نجات دہندہ کی حیثیت سے استقبال کیا گیا اور اس نے بھی وہاں کے عوام کے رسم و رواج کا بڑا احترام کیا۔ اس کا ایک دور رس فیصلہ بحیرہ روم کے کنارے پر اسکندریہ شہر کا قیام تھا۔ جگہ کا انتخاب سکندر نے خود کیا…

ہم اور وراثت کے مختلف پہلو

وراثت کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر شخص اپنی اولاد کو مادہ تولید کے ذریعہ سے اپنی بعض عادات اور خواص منتقل کرتا ہے۔ یہ خواص انسانی Gene پر نقش ہوتے ہیں۔ سائنس دانوں نے اس بارے میں بہت دلچسپ تحقیقات کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ Gene بھی ماحول سے متاثر ہوتے…

ایفل ٹاور پیرس

1889ء میں فرانسیسی انقلاب کی پہلی صدی کو شاندار طریقے سے منانے کیلئے حکومت فرانس نے ایک یادگار کی تعمیر کا فیصلہ کیا تو ایک انگریز انجینئر نے ٹاور کی تعمیر کی تجویز پیش کی۔ پھر ایک عالمی مقابلہ کے نتیجہ میں جس میں 700 ماہرین نے حصہ لیا، فرانس کے انجینئر گستو ایفل کا…