ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں
ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ڈپریشن کا مرض دنیابھر میںایک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے- اس حوالہ چند تحقیقی رپورٹس ملاحظہ فرمائیں جن سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ڈپریشن کا ایک قدرتی علاج ہے- برطانیہ میں…
