حضرت خلیفہ نورالدین صاحب جمونیؓ
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2002ء میں حضرت خلیفہ نورالدین صاحب جمونیؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 1852ء یا 1851ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد کا نام معظم الدین تھا جو جلال پور جٹاں ضلع گجرات کے امام مسجد تھے۔ بعد میں…
