روکو گے ، ہم رُک جائیں گے ، ہرگز نہیں ہرگز نہیں – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں سانحہ لاہور کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روکو گے ، ہم رُک جائیں گے ، ہرگز نہیں ہرگز نہیں مارو گے ، ہم مر جائیں گے ، ہرگز نہیں ہرگز نہیں کیا تم ہمیں دھمکاؤگے ، کیا تم سے ہم…

مکرم مبارک احمد طاہر صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے مکرم مبارک احمد طاہر صاحب کا ذکرخیر مکرم عطاء المحسن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مبارک احمد طاہر صاحب محترم عبدالمجید صاحب کے بیٹے اور مؤرخ احمدیت مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے داماد تھے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 4؍ستمبر…

محترم وسیم احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جولائی 2011ء میں عزیزم ولید احمد نے اپنے والد محترم وسیم احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28؍مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ محترم وسیم احمد صاحب 1956ء میں چکوال کے گاؤں رتوچھ میں پیدا ہوئے۔ میٹرک چوآسیدن شاہ سے کیا۔ برملا اپنی احمدیت کا اظہار کرتے۔ بڑے حسّاس…

ہمارے صبر کا لیتی رہے گی امتحاں کب تک – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بابر عطا صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: ہمارے صبر کا لیتی رہے گی امتحاں کب تک یہ دنیا دے گی ہم کو ہر گھڑی خزاں کب تک محبت نُور بن کے جلد ہی اُترے گی عالم میں چڑھے گا…

مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب کی تاریخ شہادت 13؍جون 1969ء ہے۔ آپ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے اور اپنے خاندان میں اکیلے احمدی…

مکرم ماسٹر غلام حسین صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ محترم ماسٹر غلام حسین صاحب ولد عبدالکبیر بٹ صاحب اکتوبر 1967ء میں شہید کیے گئے۔ آپ 1949ء یا 1950ء میں ترک پورہ بانڈی پورہ…

مکرم سلطان عالم صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ مکرم سلطان عالم صاحب 26؍نومبر 1922ء کو پیدا ہوئے۔ 1938ء میں تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان سے درجہ اول میں میٹرک پاس کیا۔اس عرصہ…

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر20)

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر20) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات، پیغامات کے ذریعہ ہدایات، رسائل کا اجراء…

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر19)

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر19) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات، پیغامات کے ذریعہ ہدایات، رسائل کا اجراء…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ جرمنی 2003ء پر اختتامی خطاب

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2003ء پر اختتامی خطاب

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے ہیں…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۰۳ء پر افتتاحی خطاب

ہماری جماعت یہ غم کُل دنیوی غموں سے بڑھ کر اپنی جان پر لگائے کہ اُن میں تقویٰ ہے یا نہیں۔ حضر ت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے تقویٰ کی اہمیت، برکات اور تقویٰ کے حصول کے ذرائع کا اثرانگیز تذکرہ (سیدنا حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ قادیان 2003ء سے اختتامی خطاب

اسلام نرمی، پیار ،محبت ، رواداری کا مذہب ہے۔ وہ تمام مذاہب کے انبیاء کی بلکہ ان کے ماننے والوں کی بھی عزت اور ا حترام کرتا ہے۔ ہر مذہب کے، ہر قوم کے رہنما کی عزت کرتاہے اور عزت کرنے کاحکم دیتاہے۔ مذہبی رواداری ، امن عالم، خدمت خلق اور ہمدردی ٔ بنی نوع…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع 2003ء کے موقع پرخطاب

تبلیغ کرنا، قرآن پڑھنا، شرائع کی حکمتیں بیان کرنا، اچھی تربیت کرنا اور قوم کی دنیاوی کمزوریوں کو دور کر کے اسے ترقی کے میدان میں بڑھانا اگر یہ پانچ باتیں پیدا ہو جائیں تو انشاءاللہ ہماری ترقی کی رفتار کئی گنا بڑھ جائے گی۔ (بانی مجلس انصار اللہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اراکین مجلس انتخاب خلافت سے تاریخی خطاب

خدائی تقدیر کے تحت منصب خلافت پر متمکن ہونے کے بعد سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اراکین مجلس انتخاب خلافت سے پرسوز تاریخی خطاب آپ سے درخواست ہے دعاؤں کے ذریعہ میری مدد فرمائیں ۔ اللہ تعالیٰ مجھے توفیق دے کہ آپ لوگوں کے لئے دعا کرسکوں۔ جو عہد ابھی کیا…

ایک حکایت – راز

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں بوستانِ سعدیؒ سے ایک حکایت پیش کی گئی ہے کہ ترک بادشاہ تکش کو اپنے ایک غلام پر بہت اعتماد تھا۔ ایک دن اُس نے غلام سے کوئی بات کہی اور تاکید کی کہ کسی کو نہ بتائے۔ غلام نے ایک سال کے بعد بادشاہ کا راز اپنے ایک…

محترمہ عتیقہ الطاف شاہ صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں محترمہ عتیقہ الطاف شاہ صاحبہ کا ذکرخیر اُن کی بیٹی کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مرحومہ نو ماہ تک کینسر کے مرض کی تکلیف صبر اور حوصلے سے برداشت کرنے کے بعد 71 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال کرگئیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرے بڑے…

یہ کیا مناظر دکھاتے ہیں آپ – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں شائع ہونے والی ایک نظم ہدیۂ قارئین ہے: یہ کیا مناظر دکھاتے ہیں آپ ہنساتے ہیں کچھ کچھ رُلاتے ہیں آپ کبھی آس کی لَو بڑھاتے ہیں آپ کبھی یاس میں چھوڑ جاتے ہیں آپ کبھی رہتے ہیں جان بن کر میری کبھی مجھ سے دامن چھڑاتے ہیں آپ…

طارق بن زیاد اور فتح ہسپانیہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں مکرم فرہاد احمد ایاز صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جو طارق بن زیاد اور فتح ہسپانیہ کے حوالے سے تحریر کیا گیا ہے۔ ہسپانیہ کا فاتح اور اس کا پہلا والی طارق بن زیادہ بن عبداللہ تھا جس نے مختصر سی فوج کے ساتھ یورپ کی عظیم سلطنت…

ڈاکٹر محمد احمد خان صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے تین شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے ایک خطبہ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ ڈاکٹر محمد احمد خان صاحب کے والد خان میر خان صاحب افغا ن تھے اور حضرت مصلح موعود ؓکے ایک جانثار محافظ تھے۔ لیکن…

حضرت مولوی عبدالغفور صاحبؓ شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے تین شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے ایک خطبہ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ ضلع ہزارہ کی تحصیل مانسہرہ کے حضرت مولوی عبدالغفور صاحب دس برس کی عمر میں قادیان پہنچے اور 1906ء میں حضرت مہدی معہود علیہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 26؍دسمبر2003ء

بدظنّی سے تجسّس اور تجسّس سے غِیبت کی عادت پیدا ہوتی ہے چغلی کی عادت سے اجتناب کے لئے ذیلی تنظیموں کو ٹھوس لائحہ عمل تجویز کرنا چاہئے (بدظنی،تجسس او رغیبت کی عادات چھوڑنے کے بارہ میں پُرمعارف خطبہ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 19؍دسمبر2003ء

اے ایمان لانے والو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ صدق مجسم قرآن شریف ہے اور پیکر صدق آنحضرت ﷺکی ذات مبارک ہے (جھوٹ سے نفرت اور سچائی کاخلق اختیار کرنے کے بارہ میں پرمعارف خطبہ جمعہ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 12؍دسمبر2003ء

اللہ کے حقوق سے تجاوز کریں گے تو شیطان ضرور حملہ آور ہوگا نماز تمام سعادتوں کی کنجی ہے اس سے پہلے اپنے تمام اعضاء غیراللہ کے خیالات سے دھو ڈالیں شیطان کی پیروی چھوڑنے اور رضائے الٰہی کی راہوں پر چلنے کے لئے پرمعارف اور لطیف بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیرالمومنین حضرت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 5؍دسمبر2003ء

جماعت احمدیہ کا نظام ہر احمدی کو پیار ومحبت کی لڑی میں پرو کر رکھتا ہے جماعت احمدیہ میں عہدیدار اس تصور سے بنائے جاتے ہیں کہ قوم کا سردار قوم کا خادم ہے (کارکنان اور عہدیداران کو نہایت اہم اور پرحکمت نصائح اور ان کی ذمہ داریوں کی تفاصیل) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 28؍نومبر2003ء

ہماری ذاتی اور جماعتی ترقی کا ا نحصار دعا پر ہے اس لئے دعاؤں میں سست نہ ہوں انبیاء علیہم السلام کی زندگی کی جڑ اور ان کی کامیابیوں کا اصل اور سچا ذریعہ یہی دعا ہے اللہ تعالیٰ مُضطر کی دعا سنتاہے۔ اس زمانے میں ہمیں دعا کا ہتھیار دیا گیاہے (عبادات اور دعاؤں…