اپنا وزن کم کیجیے – جدید تحقیق کی روشنی میں

اپنا وزن کم کیجیے – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) اگر آپ اپنے وزن کو قابو میں رکھنے کی کوشش کررہے ہیں تو پھر آپ کو بھوکا رہنے یا کھانے سے ہاتھ کھینچنے کی بجائے زیادہ کھانے کی ضرورت ہے یعنی اپنی خوراک میں زیادہ سے زیادہ اچھی غذائیں شامل کرنے سے نہ…

جسم میں موجود چربی کے خطرات اور حل – جدید تحقیق کی روشنی میں

جسم میں موجود چربی کے خطرات اور حل – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خوراک میں چکنائی کی زیادتی سے ہونے والی طویل المیعاد پیچیدگیوں مثلاً موٹاپا، ذیابیطس اور دل کے امراض پر کافی تحقیق کی گئی ہے لیکن ان غذاؤں کے فوری اثرات پر…

حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیرالدین احمد صاحب اپنے دادا حضرت میاں احمد دین صاحب زرگرؓ کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ حضرت میاں احمددین زرگر صاحبؓ پنڈی چیری ضلع شیخوپورہ کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کے والد میاں محمد عارف زرگر صاحب اور حضرت سید روشن علی…

موبائل فون کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

موبائل فون کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) موبائل فون کے استعمال کے بارے میں کئی حقائق اور بے شمار تواہمات سننے میں آتے رہتے ہیں- اس حوالہ سے چند رپورٹس ملاحظہ کیجئے- لیکن یہ یاد رکھیں کسی بھی چیز کا غیرضروری یا انتہائی استعمال اس کے اثرات…

بچوں‌ کی پیدائش سے متعلق چند حقائق – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچوں‌ کی پیدائش سے متعلق چند حقائق – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) لڑکا یا لڑکی ٭ برطانیہ کی دو یونیورسٹیز کے تعاون سے کی جانے والی ایک نئی مطالعاتی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے والی اور اپنی خوراک میں زیادہ کیلوریز پر مشتمل غذا کھانے والی…

سٹیم سیل سے طب کی دنیا میں‌انقلاب – جدید تحقیق کی روشنی میں

سٹیم سیل سے طب کی دنیا میں‌انقلاب – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) جن دریافتوں نے طب کے میدان میں گزشتہ دہائی میں تہلکہ مچائے رکھا ہے ان میں‌سے ایک سٹیم سیل کی دریافت بھی ہے- یہ دراصل انسانی جسم کا بنیادی خلیہ ہے جو اسی جسم کی جینیاتی اور دیگر بہت…

دیوبند سے قادیان تک

مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوۡرِ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 4؍اگست 2011ء میں مکرم مولوی واحد احمد صدیقی صاحب (استاد جامعہ احمدیہ قادیان) دیوبند سے قادیان تک کی اپنی ہجرت پر روشنی ڈالتے ہیں۔ آپ رقمطراز ہیں کہ خاکسار 14؍جون 1967ء کو صوبہ بہار کے گاؤں الپورہ میں پیدا ہوا۔ گاؤں کے مدرسہ میں ابتدائی تعلیم حاصل…

جب چُنی مَیں نے مسلماں ہو کے پردے کی ڈگر – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍جون 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں مغربی ممالک کی نومسلم خواتین کے پردے کے بارے میں تأثرات پیش کئے گئے ہیں۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جب چُنی مَیں نے مسلماں ہو کے پردے کی ڈگر اِک نئے…

مائیگرین یا آدھے سر کا درد – جدید تحقیق کی روشنی میں

مائیگرین یا آدھے سر کا درد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ واشنگٹن میں امریکہ کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ آدھے سر کے درد میں مبتلا افراد کو درد سے نجات کے لئے ذہنی دباؤ اور اضطراب سے بچنا چاہئے۔ امریکی طبی ماہرین نے اپنی ایک حالیہ تحقیق کے…

اسپرین کی اہمیت اور قدرت کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں

اسپرین کی اہمیت اور قدرت کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ برطانیہ میں بھی سائنسدانوں نے بڑے پیمانے پر اس بات کی تحقیق شروع کردی ہے کہ کیا برطانیہ میں پانچ ملین افراد کو روزانہ ایک سپرین استعمال کرنی چاہئے تاکہ اُنہیں دل کے پہلے دورے سے بچایا جاسکے۔…

انسان کی عمر اور صحت میں مذہب کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسان کی عمر اور صحت میں مذہب کا کردار – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ ایک عالمی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک صدی کے دوران انسان کی اوسط عمر بڑھ کر تقریباً دوگنی ہوگئی اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ صحت و صفائی کی سہولتوں میں…

ٹیکناجی اور طب کا ادغام – جدید تحقیق کی روشنی میں

ٹیکناجی اور طب کا ادغام – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) دنیابھر میں ہمہ وقت ہر علمی شعبے میں تحقیق کا سلسلہ جاری ہے- ذیل میں ایسی صرف چند رپورٹس پیش ہیں جن سے قارئین کو اندازہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ چند سال کے بعد طب کے شعبے میں ٹیکنالوجی کی مدد…

قبولیتِ دعا

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 24؍نومبر 2011ء میں مکرم منظور احمد صاحب کے قلم سے دعا کی قبولیت کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ خداتعالیٰ نے قرآن کریم میں خود وعدہ فرمایا ہے کہ جو مجھ سے دعا کریں گے، مَیں اُن کی دعا قبول کروں گا۔ چنانچہ ہر نبی نے ہمیشہ دعاؤں کے…

مشتعل ہے مزاج کانٹوں کا – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم چودھری محمد علی مضطرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : مشتعل ہے مزاج کانٹوں کا کیجیے کچھ علاج کانٹوں کا کُل بھی کچھ مسکرا رہے ہیں بہت کچھ ہے برہم مزاج کانٹوں کا اپنی سچائی کی گواہی دی پہن…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب میرے استاد، ہم منصب اور دوست

یونیورسٹی آف تسمانیہ (آسٹریلیا) میں تھیوریٹیکل فزکس کے پروفیسر ڈاکٹر رابرٹ ڈیل بورگو(Robert Dellbourgo) نے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں (اُن کی پہلی برسی کے موقع پر) 1997ء میں جو تقریر کی اس کا اردو ترجمہ مکرم زکریا ورک صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مارچ 2011ء میں شامل اشاعت ہے۔ ڈاکٹر…

دل کی دھڑکن کی بے قاعدگی سے نجات – جدید تحقیق کی روشنی میں

دل کی دھڑکن کی بے قاعدگی سے نجات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکی طبی ماہرین نے دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی کو روکنے کے لئے ورزش کرنے، معدنیات سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کرنے، کھانا وقت پر کھانے اور کافی کا زیادہ استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا…

دل کے حملہ کی علامات اور فوری علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

دل کے حملہ کی علامات اور فوری علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ماہرین قلب نے خبردار کیا ہے کہ دل کے مریض اس بات سے ناواقف ہیں کہ دل پر حملے کی علامات کیا ہیں اور اُن کے لئے مدد حاصل کرنے کا صحیح وقت کونسا ہے۔ ماہرین کے مطابق…

مِردوں کی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں

مردوں کی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) مردوں کی جسمانی صحت میں اہم کردار ادا کرنے والی بعض معدنیات سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش ہے۔ یہ معلومات امریکا کی ایک غذائی ماہر لوئیس جٹلمین نے اپنی کتاب Super Nutrition For Men میں بیان کی ہیں۔ سب سے پہلے تو اُن…

وزن کم کرنے کا سلیقہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

وزن کم کرنے کا سلیقہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے جو لوگ بہت زیادہ ورزش، فاقوں یا سرجری سے چربی نکلوانے کے عمل سے گزر کر سمارٹ بننا چاہتے ہیں، وہ مختلف اقسام کے سنگین امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں…

حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی پاکیزہ زندگی

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مختلف مواقع پر سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی حیات طیبہ کے ایمان افروز واقعات بیان فرمائے ہیں۔ اس حوالہ سے مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کا مرتب کردہ ایک مضمون ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مارچ 2011ء میں شامل اشاعت ہے جس میں سے…

اُٹھتے ہیں ہاتھ میرے بارہا اس دعا کے ساتھ – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی 2012ء میں مکرم منیر احمد کاہلوں صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کے دورۂ امریکہ کے حوالہ سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اُٹھتے ہیں ہاتھ میرے بارہا اس دعا کے ساتھ آمد ہو اُن کی میرے ہاں نئی…

بچے – موٹاپا – کمپیوٹر – معاشرتی رویے …….. – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچے – موٹاپا – کمپیوٹر – معاشرتی رویے …….. – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) بچوں کی صحت کے حوالے سے دنیابھر میں پائی جانے والی تشویش کمپیوٹر یا ٹی وی کے استعمال اور ناقص غذاؤں کے نتیجے میں‌موٹاپے سمیت دیگر معاشرتی رویوں کے گرد گھومتی ہے- اس حوالے جدید تحقیق کی…

کمپیوٹر اسکرین سے آنکھوں کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں

کمپیوٹر اسکرین کے بداثرات اور آنکھوں کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) دفاتر میں کام کرنے بیشتر افراد کو کمپیوٹر اسکرین کے سامنے زیادہ تر وقت گزارنا پڑتا ہے جس سے ان کی آنکھوں پر بھی ضرورت سے زیادہ زور پڑتا ہے۔ زندگی گزارنے کے طور طریقوں میں جس طرح…

نماز کے بعد کی دعائیں اور تسبیحات

قرآن کریم میں آتا ہے: اور اللہ کو بکثرت یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔ (سورۃالجمعہ:11) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ نومبر 2011ء میں مکرم صوبیدار محمدرفیق صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں نماز کے بعد کی جانے والی دعاؤں اور تسبیحات کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ نمازوں کے بعد ذکر اور تسبیح کرنے…

بند تم نے کردیئے جلسے جو پاکستان میں – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی جلسہ سالانہ انگلستان کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بند تم نے کردیئے جلسے جو پاکستان میں اب منعقد شان سے ہوتے ہیں انگلستان میں ہوں میسّر جن کو پَر اُڑ کر…

آنسو بہانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

آنسو بہانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) انسان کو اپنے خالق حقیقی کی محبت میں اور مخلوق کی ہمدردی میں آنسو بہانے کے لئے مواقع کی تلاش میں رہنا چاہیے- اسی لئے اردو شاعری میں کہا گیا ہے کہ “بڑے کام کا ہے یہ آنکھوں کا پانی”- ویسے آنسوؤں…