’’تصدیق براہین احمدیہ‘‘
(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 23؍مارچ 2023ء) حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ کی معرکہ آراکتاب ’’تصدیق براہین احمدیہ‘‘کا تعارف اور پس منظر خداتعالیٰ کے مامورین جب بھی دنیا میں مبعوث ہوتے ہیں تو جہاں اشرارالناس اُن کی مذمّت، تکفیر اور تکذیب پر کمربستہ ہوجاتے ہیں وہیں روح القدس کے اسرار و رموز سے آشنا پاکیزہ…