شادی — ایک روحانی و فطری بندھن
(عمر ہارون) شادی — ایک روحانی و فطری بندھن (ہومیوپیتھک نظر سے) انسان چاہے مرد ہو یا عورت، اپنی زندگی کے بے شمار ارمان پورے کرتا ہے۔ کھاتا ہے، پیتا ہے، پڑھتا ہے، لکھتا ہے، گھومتا پھرتا ہے، لیکن آخرِکار ایک ایسے بندھن میں بندھ جاتا ہے جسے سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات…
