مسجد بیت الرحیم کارڈف یوکے کی تعمیر
(مطبوعہ روزنامہ الفضل انٹرنیشنل یوکے آن لائن ایڈیشن 23؍نومبر اور پیپر ایڈیشن 29؍نومبر2025ء) خلافتِ خامسہ میں ہونے والی عظیم الشان ترقیات کا ایک اَور زینہ ویلز (برطانیہ) کے دارالحکومت کارڈف میں پہلی احمدیہ مسجد بیت الرحیم کی تعمیر خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ مسجد بیت الرحیم کارڈف کے افتتاح کی بابرکت تقریب آج…
