ماہنامہ’’ انصارﷲ‘‘ ربوہ اپریل 2008 میں حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحبؓ کے بارہ میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیان فرماتے ہیں: ’’20؍اکتوبر 1899ء کو خواب میں مجھے یہ دکھایا گیا کہ ایک لڑکاہے جس کا نام عزیز ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ25اگست 2008 ء میں مکرم یونس احمد خادمؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ مجھے کیا خوف دنیا سے مجھے کیا غم حوادث کا میرے سر پہ ہے جب تک سائباں قائم خلافت کا خدا کی خاص ہے نظرِ عنایت آج کل جس پہ ہماری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍ اپریل 2009ء میں حضرت میاں محمد جان صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد جان صاحبؓ ولد محمد بخش صاحب وزیر آباد کے رہنے والے تھے اور اہلحدیث تحریک میں شریک تھے۔ لیکن جب حضرت مسیح موعودؑ کے دعویٰ سے اطلاع ہوئی تو آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11اگست 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: ہر ذرّے کے لب پہ صدا ہے اَنْتَ رَبِّیْ ، اَنْتَ رَبِّیْ گو کہنے کی طرز جدا ہے اَنْتَ رَبِّیْ ، اَنْتَ رَبِّیْ ہر لمحے کی کوکھ سے پیہم تازہ لمحے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 فروری 2009ء میں مکرم مبشر احمد صاحب ابن مکرم محمود احمد صاحب (بشیرآباد سندھ) کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں منگھوپیر روڈ کراچی میں 20فروری 2009ء کو مخالفین نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ مرحوم ایک فیکٹری میں ملازم تھے۔ وقوعہ کے روز رات تقریباً پونے دس بجے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11نومبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تجھ سے ملی ہے ہم کو ابد تاب زندگی تجھ پر ہوئی ہے ختم خلافت کی اک صدی تجھ کو خدا نے خلق کیا اہتمام سے تجھ میں جھلک ہے مہدیٔ دوراں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍ اپریل 2009ء میں حضرت میاں عبدالسبحان صاحبؓ آف لاہور کا مختصر ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت میاں عبد السبحان صاحبؓ حمال تھے۔ آپ کے والد محترم عبد الغفار کشمیری کا تعلق بھاٹی دروازہ کے کشمیری خاندان سے تھا۔ حضرت میاں صاحبؓ کی بیعت 23 ؍اپریل 1889ء کی ہے۔ رجسٹر بیعت اولیٰ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ دل و نگاہ میں حمد و درود سارے ہیں رہِ حیات میں جینے کے یہ سہارے ہیں کشاں کشاں سے چلے آرہے ہیں اہلِ وفا سرور و کیف میں ڈوبے ہوئے […]
محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی اہلیہ محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ کی وفات 13؍مارچ 2006ء کو ہوئی۔ آپ علم دوست تھیں، قرآن کریم کی تعلیم، اسلامی تاریخ، سیرت رسول اﷲ ﷺ اور حضرت مسیح موعود ؑکے علمی خزانے کے ساتھ ساتھ اردو ادب میں بھی گہر ی دلچسپی رکھتی تھیں۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19اگست 2008 ء میں مکرم طارق بشیر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جلوے اس کے موجزن ہیں گردشِ افلاک میں چشم تر میں دیکھ اس کو دیدۂ نمناک میں آسماں کی رفعتوں میں اس کی ہستی کا ثبوت کہکشاں کی وسعتوں میں ذرہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری 2009ء میں مکرم چوہدری غلام رسول صاحب کا ذکر خیر مکرم محمد انوارالحق صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم چوہدری غلام رسول صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ حلقہ مغلپورہ لاہور (و زعیم اعلیٰ انصاراللہ مغلپورہ و سپرنٹنڈنٹ احمدیہ ہاسٹل دارالحمد لاہور) کی وفات 5؍جون 1995ء کو ہوئی تھی۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13نومبر2008 ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دلنشیں ، دلپذیر ، دلآویز اک حسیں دلربا خلافت کا صدقے جائیے وجود پر اس کے بار جس سے اٹھا خلافت کا نیچا ہے ہر مقام دانائی اونچا ہے مرتبہ خلافت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 فروری 2009ء میں محترم چوہدری محمد انور حسین صاحب ایڈووکیٹ مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ضلع شیخوپورہ) سے متعلق ایک مضمون مکرم ملک لطیف احمد سرورصاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ مکرم چوہدری محمد انور حسین صاحب موضع چمیاری ضلع امرتسر کے رہنے والے تھے۔ ان کے والد محترم چوہدری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ4 1نومبر 2008 ء میں مکرم ابن کریم صاحب کا کلام شائع ہوا ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا جلوہ ہوا ظاہر جگ میں مہدی کے راج دلارے کا آنکھیں بھی ہوئیں ٹھنڈی میری اور دل میرا مسرور ہوا ہر دَور کی ہر اک ظلمت کو جو نُور ملا تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2009ء میں مکرم سعید احمد صاحب آف کوٹری کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 19جنوری 2009ء کو اُس وقت شہید کردیا گیا جب عشاء کے بعد کام سے فارغ ہوکر آپ اپنے گھر پہنچے تو اندھیرے میں کھڑے ہوئے شخص نے کنپٹی پر پسٹل سے فائر کردیا جس سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5اگست 2008 ء میں مکرم ناصر احمد سیدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جہاں میں کچھ بھی نہیں ہے بس اک محبت ہے اسی لئے تو ہمیں آپ کی ضرورت ہے تمہاری خواب سی آنکھوں میں جاگ کر دیکھا کہ آسماں پہ ستاروں […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 4؍ فروری 2009ء میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب نے مکرم ملک غلام احمد صاحب آف دوالمیال کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم غلام احمد صاحب یکم نومبر 1946ء کو دوالمیال میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق حضرت حافظ شہباز خان صاحب (دوالمیال کے پہلے احمدی) کے خاندان سے تھا اور آپ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12نومبر2008 ء میں مکرم نورالجمیل نجمی صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: تم تو منبع علم ہو مولیٰ ، دے دو کچھ خیرات آنکھوں کے کشکول میں بھر دو وصل کے کچھ لمحات یاس کی سوکھی ڈال کو بخشو آس کے پھول اور پات ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 جولائی 2009ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے آنحضرت ﷺ کے پاکیزہ دَور سے چند پُراثر واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ مدینہ میں ایک بوڑھے انصاری کے بیٹے مسلمان ہو چکے تھے مگر وہ خود ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے۔ انہوں نے گھر میں لکڑی کا […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 10؍ فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کے کلام بعنوان ’’دعوت فکر‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اے اہلِ خرد کچھ غور کرو یہ سلسلۂ آزار ہے کیوں ہر سمت ہے موتا موتی کیوں یہ گرم بہت بازار ہے کیوں بھونچال ہیں کیوں سیلاب ہیں کیوں ہر شہر میں […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء میں مکرم مولانا محمد اشرف عارف صاحب مبلغ سلسلہ کے قلم سے خلافت خامسہ میں برکات الٰہیہ کے جاری فیضان پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں: ’’جب بھی انتخاب خلافت کا وقت آئے اور مقررہ طریق کے مطابق جو بھی خلیفہ چنا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍نومبر2008 ء میں شامل اشاعت مکرم محمد مقصود احمد منیبؔ صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیسی ہے کون سی کمی ہے ابھی اس خلافت میں جو کھڑی ہے ابھی ایک تاریخ پڑھ چکے ہم سب ایک تاریخ بن رہی ہے ابھی اے مسیحا کے ماننے والو! زندگی موت […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ۔ مئی 2009ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب مربی سلسلہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ اس مضمون میں برکات خلافت کے حوالہ سے قبولیت دعا کے ضمن میں آپ یہ واقعہ بیان کرتے ہیں کہ محترم مولانا عبدالمالک خانصاحب سابق ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ نے بیان کیا کہ آپ کراچی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جولائی2008 ء میں مکرم سراج ا لحق قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نشانِ فتح و ظفر ہے حدیقۃالمہدی نویدِ صبح سحر ہے حدیقۃالمہدی خدا نے ہم کو عطا کی ہے اک وسیع جنت جمالِ ذوقِ نظر ہے حدیقۃالمہدی اِسے تو سینچا ہے […]
مکرم محمود احمد صاحب عارف درویش قادیان مورخہ 25 فروری 2009ء کو قریباً 90 سال کی عمر میں قادیان میں وفات پاگئے۔ مرحوم نے خدا تعالیٰ کے فضل سے ابتداء سے ہی درویشی زندگی بسر کی۔ آپ ناظر مال آمد و ناظر مال خرچ کے علاوہ متعدد خدمات پر مامور رہے۔ بڑے نفیس الطبع وجیہ […]
ماہنامہ ’’انصاراﷲ‘‘ ربوہ اپریل 2008ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشیؔ ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک عمر سے دُنیا کو تھا ارمانِ خلافت افسوس نظر آیا نہ امکانِ خلافت سو سال سے گو تاک میں اغیار ہیں بیٹھے سو سال سے ﷲ ہے نگہبانِ خلافت ہم جسم ہیں اور […]