روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جنوری 2009ء میں محترم یعقوب احمد صاحب آف محمودآباد سٹیٹ سندھ کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم مظفر احمد شہزادصاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم یعقوب احمد صاحب کے والد حضرت میاں جان محمد صاحبؓ، دادا حضرت میاں غلام محمد صاحبؓ، اور نانا حضرت مولوی رحمت علی صاحبؓ آف پھیروچچی […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں مکرم سید طاہر احمد زاہد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: خلافت کا دیکھو عجب معجزہ ہے وہ بندہ ہے اس میں خدا بولتا ہے جو دیکھیں تو ملتی ہے آنکھوں کو ٹھنڈک وہ بولے تو کانوں میں رس گھولتا ہے خلافت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍ فروری 2009ء میں حضرت حافظ مولوی عظیم بخش صاحبؓ پٹیالوی کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ اصل میں موضع بنگہ ضلع ہوشیارپور کے رہنے والے تھے لیکن پٹیالہ میں تعلیم پاکر وہیں مقیم ہوگئے تھے۔ آپ نابینا تھے لیکن اس کے باوجود نہایت ذی علم اور فارسی و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2اگست 2008ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ لرزتی کپکپاتی اک جماعت کو سنبھالا تھا خدا کے ہاتھ نے دشتِ بلا سے خود نکالا تھا پھر اس کے فضل کا انداز ویسا ہی نرالا تھا بہت ہی مختصر سی رات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جنوری 2009ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور خلفاء احمدیت کی کھیلوں میں دلچسپی سے متعلق ایک مضمون مکرم تقی احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آنحضرتﷺ نے فرمایا: طاقت ور مومن کمزور مومن سے بہتر ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں : ’’انسانی روح اور جسم کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2اگست 2008ء میں مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کے فضلوں کا زندہ نشان سر پر ہے ہیں خوش نصیب کہ اک سائبان سر پر ہے عجب سرور میں کٹتے ہیں اپنے شام و سحر رہِ حیات میں اک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2009ء میں حضرت میاں محمد خانصاحب کپورتھلویؓ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بارہ میں ایک مضمون قبل ازیں 2؍جنوری 1998ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ حضرت میاں محمد خانصاحبؓ کپور تھلہ کی پاکیزہ جماعت کے پاک ممبر تھے۔ حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جولائی 2008ء میں مکرم طارق بشیر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سو سال سے جاری جو محبت کا سفر ہے یہ پاک مسیحا کی دعاؤں کا اثر ہے نکلے تھے کبھی گھر سے کبھی اپنے وطن سے کیا جرم ہوا پوچھ ذرا چرخِ […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جون 2009ء میں محترم چودھری رحمت خاں صاحب سابق امام مسجد فضل لندن کا ذکرخیر آپ کی بیٹی محترمہ صوفیہ خانم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری رحمت خاں صاحب 1899ء میں دھیرکے کلاں ضلع گجرات میں ایک معزز احمدی زمیندار گھرانے میں حضرت چوہدری خوشی محمد صاحبؓ کے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جولائی 2008ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اس کو کیا علم کیا شے ہے عیشِ بقا ، جس کو تُو نہ ملا، جس کو تُو نہ ملا زندگی ایسے انسان کی بے ذائقہ ، جس کو تُو نہ ملا ، جس کو […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جنوری 2009ء میں ذاتی طور پر راحت حاصل کرنے سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کے بعض ارشادات شامل اشاعت ہیں۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’جس قدر انسانی فطرت اور اس کی کمزوریوں پر نظر کروگے تو ایک بات فطرتی طور پر انسان کا اصل منشاء اور مقصد معلوم ہوگی وہ ہے حصول […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ05 جولائی2008 ء میں مکرم عبدالسلام صاحب کا کلام بعنوان ’’حضورانور کا دورہ کینیڈا ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اجڑے ہوئے گلشن میں آثار نمو پیدا پت جھڑ کا گیا موسم ، پلٹی ہے ہوا شاید مفلوج زمانے میں حرکت سی ہوئی پیدا وہ اپنی نگاہوں […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری اور مارچ 2009ء کے شماروں میں مکرم عبدالرحمن صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی تاریخی مضمون شامل ہے جس میں لدّاخ کے علاقہ سے دریافت ہونے والی تبّتی انجیل پر مزید تحقیق کی ضرورت بیان کی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنی کتب میں حضرت عیسیٰؑ کے ہندوستان کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2جولائی 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم جسم ہیں اور جان خلافت میں ہے اپنی زندہ ہمیں کر دیتا ہے عنوانِ خلافت اس سائے میں عافیت و آرام بہت ہے تاحدِ زمیں پھیلا ہے دامانِ خلافت […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر 2008ء میں محترم چودھری محمد علی صاحب خلفائے کرام سے تعلقات کے حوالہ سے اپنی یادیں بیان فرماتے ہیں۔ محترم چودھری محمد علی صاحب بیان فرماتے ہیں کہ جب ربوہ میں کالج بن رہا تھا تو اس وقت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحبؒ گرمی میں، دھوپ میں کھڑے ہوکر، مزدوروں میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11جولائی 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بھیگی آنکھوں کانپتے ہونٹوں کا ہے تجھ سے سوال اے خدا ، قائم خلافت کا رہے جاہ و جلال یہ ہمارا آشیاں ہے سائباں ہے امن کا یہ ہے وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 و 26 جنوری 2009ء میں محترم محمد خان رانا صاحب کی وفات اور تدفین کی خبریں شامل اشاعت ہیں۔ محترم محمد خان رانا صاحب کا ایک انٹرویو 19ستمبر 1997ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپ بے لوث خادم سلسلہ اور ماہر قانون تھے۔ 20؍ جنوری 2009ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 جنوری 2010ء میں مکرم مسعود احمد ناصر وینس صاحب نے اپنی والدہ محترمہ فرحت سکینہ اختر صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ فرحت سکینہ اختر صاحبہ 1936ء میں کالیہ ضلع شیخوپورہ میں ایک معزز زمیندار مکرم محمد اسماعیل صاحب چندھڑ کے گھر پیدا ہوئیں۔ آپ کی والدہ محترمہ رحیم بی بی […]
ماہنامہ ’’انصاراﷲ‘‘ ربوہ اپریل 2008ء میں مکرم عبدالسلام اسلامؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: وہ رشک مَلائک یہی تاج ہے یہی آدمیّت کی معراج ہے یہ نُورِ خدا کی ہے جَلوہ گری یہ تکوین کا نقطۂ محوری ’’عدُوئے مبیں ‘‘ اِس سے پامال ہے قبائے خلافت تری ڈھال ہے یہ زندہ تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جنوری 2009ء میں محترم مولانا محمد صدیق صاحب ننگلی کا ذکرخیر مکرم لئیق احمد مشتاق صاحب مربی سلسلہ سورینام کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار کو ذاتی طور پر محترم مولانا محمد صدیق ننگلی صاحب مرحوم سے ملنے کا اتفاق نہیں ہوا لیکن جس جگہ خاکسار […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی، اگست 2008ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ازل سے ہی تو خاتم الانبیاء تھا ازل سے ہی تو نقطۂ منتہاء تھا جب ارض و سما ، نہ زمان و مکاں تھا اندھیرا خلا تھا ، دھوآں ہی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون 2009ء میں حضرت ملک سیف الرحمٰن صاحب کا ذکرخیر مکرم عبدالغفار ڈار صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ملک صاحب مرحوم حضرت مصلح موعودؓ کے دَور ِ خلافت میں آئے اور بہت جلد اپنے علم وفضل اور اخلاص کی وجہ سے حضور کی خصوصی توجہ کا مورد بن گئے۔ یہ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی و اگست 2008ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کے قلم سے ایک منظوم سپاسنامہ بحضور حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ پیش کیا گیا ہے۔ جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مرحبا آقا! مبارک آپ کی آمد یہاں ہے نصیبوں کی گھڑی ممکن نہیں جس کا بیاں صدقِ دل […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مارچ 2009ء میں محترم چوہدری برکت علی صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے آپ کی بیٹی رقمطراز ہیں کہ آپ سیالکوٹ کے ایک گاؤں ملپرکے زمیندار گھرانے اور کٹر سنّی خاندان سے تعلق رکھتے تھے جو کہ پیرپرستی میں حد سے بڑھا ہوا تھا۔ تقویٰ شعار، پنجوقتہ نماز ادا کرنے والے اور تہجد گزار […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: اے مسیحؑ ، اے عظمت کے زندہ نشاں تو محمدؐ مصطفیٰ کے دین کا ہے پاسباں تو خدا کی گود میں تھا مثلِ طفلِ شیر خوار تھا خدا تیرے لئے […]
ما ہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جولائی 2008ء میں محترم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب خلفائے کرام سے متعلق اپنے ذاتی مشاہدات کو بیان کرتے ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالث ؒ : دسمبر 1981ء میں جب حضرت سیدہ منصور ہ بیگم صاحبہ بیمار تھیں، گردے کام کرنا چھوڑ گئے تھے، اُن کی زندگی کے آخری ایام میں قصر […]