روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ14جولائی 2008 ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ زمیں ہماری ہے اور آسماں ہمارا ہے خدا کے فضل سے سارا جہاں ہمارا ہے بڑھے چلو کہ مقدر میں کامیابی ہے ہم احمدی ہیں مسیحِ زماں ہمارا ہے خدا کا وعدہ […]
ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں ’’ایک مردِ حق کی چند یادیں‘‘ کے عنوان سے مکرم سید ساجد احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میں ضلع گجرات کی مجلس خدام الاحمدیہ کا معتمد تھا کہ صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ مجلس کے صدر کے عہدہ فائز ہوئے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8جولائی 2008 ء میں مکرم محمد مقصود احمد منیبؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام سے انتخاب پیش ہے: یہ تو ہے سلسلہ محبت کا دیپ جلتا رہے خلافت کا مجھ کو بھی خاک سے اٹھایا ہے معجزہ ہوں میں اس کی بیعت کا ہم کو سینے سے آ لگاتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ26 جولائی 2008 ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو درّثمین کی ایک نظم کی تظمین ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جماعت جسم ہے اور دل خلافت مرے آقا کی مولا کر حفاظت غلاموں کو عطا کر دے سعادت اطاعت کرتے جائیں تا قیامت […]
ما ہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں ’’رنگ بہار‘‘ کے عنوان سے تین مضامین شائع ہوئے ہیں جن میں خلفائے کرام سے متعلق ذاتی مشاہدات بیان کئے گئے ہیں۔ پہلا مضمون جولائی 2008ء کے شمارہ میں محترم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب کا ہے جس میں آپ اپنے ذاتی مشاہدات کا اظہار یوں […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ2009ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: تہمت عشق پر ناز ہم نے کیا، یہ تو تمغہ ہے ہم عاشقوں کے لئے سر بچایا نہیں بارش سنگ سے، آئینے وقف ہیں پتھروں کے لئے اہل دل کے ادب کی نشانی ہے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2008ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے چند دلنشیں یادوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ نے 1951ء میں میرا وقف قبول فرمایا۔ حضور کے علم میں تھا کہ میں ملازمت چھوڑ کر آیا تھا اس لئے […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی اکتوبر2008ء میں مکرم احسان اللہ قمر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: مری قسمت میں لکھی شب تجھے ڈھلنا ہوگا مہِ کامل کو مرے گھر میں اترنا ہوگا راحت زیست کی خواہاں ہے مری ذات مگر بزم مقتل جو سجی پھر، مجھے چلنا ہوگا […]
محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب امیر جماعت ضلع میرپور خاص کو 8ستمبر 2008ء کی دوپہر اُن کے ہسپتال’’فضل عمر کلینک ‘‘ میرپورخاص میں دو شرپسندوں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ آپ کو بطور امیر ضلع میر پور خاص کے علاوہ مجلس خدام الاحمدیہ میں قائد علاقہ حیدر آباد اور نگران صوبہ سندھ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍نومبر 2008ء میں مکرم محمد عبدالماجد صدیقی صاحب لکھتے ہیں کہ میرے تایازاد بھائی محترم ڈاکٹر عبدالرحمن صدیقی صاحب نے ہمیشہ دین کو دنیا پر مقدم رکھا۔ 1948ء میں پاکستان آکر حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ سے ہدایت چاہی تو حکم ملا کہ آپ میرپورخاص سندھ چلے جائیں اور وہیں رہائش اختیار کریں۔ چنانچہ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر ، نومبر 2008ء میں محترم عبدالمنان صدیقی شہید کے بارہ میں مکرم عبدالشکور صاحب کی کہی ہوئی یہ مختصر نظم شامل اشاعت ہے: ترے خیال سے دل کو فگار کرتے ہیں یقیں تو آتا نہیں اعتبار کرتے ہیں یہ کوئی کہنہ شجر تو نہیں تھا کٹ جاتا شگفتہ شاخ کو زیرِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر2008ء میں مکرم حنیف احمد محمود صاحب بیان کرتے ہیں کہ مکرم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب اپنے پیاروں میں مَنُّوں بھائی کے نام کے ساتھ جانے پہچانے جاتے تھے۔ آپ خلافت احمدیہ کی دوسری صدی کے پہلے شہید ٹھہرے۔ خاکسار سے موصوف کا تعلق گو پرانا نہیں تاہم گہرا ضرور تھا۔ ان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اکتوبر 2008ء میں مکرم قریشی فائق محی الدین عامر صاحب بیان کرتے ہیں کہ یہ عاجز 1974ء کی یورش کے ابتدائی ایام میں لاہور سے میرپور خاص آیا اور پھر یہیں کا ہورہا۔ محترم ڈاکٹر عبدالرحمن صدیقی صاحب سے تعلق مسلسل بڑھتا گیا۔ محترم ڈاکٹر صاحب ایک لمبا عرصہ ڈویژنل امیر رہے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2008ء میں مکرم نصیر احمد نجم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار کا برادرم مکرم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب سے تعلق 35 سال پرانا ہے جب میں پڑھنے اور کام سیکھنے کے لئے میرپور خاص گیا اور ان کے ہاں ٹھہرا۔ تب یہ 12 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 ستمبر 2008ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کی شہادت سے متعلق شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: تو جانثار دیں ، تو مسیحا کا اک غلام منان مرحبا تجھے ، تجھ پر بہت سلام تو خوش نصیب ہے بہت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ26نومبر 2008ء میں مکرم منصور احمد صاحب امیر جماعت ضلع حیدر آباد رقمطراز ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے 1962ء میں محترم ڈاکٹر عبدالرحمن صدیقی صاحب کو یہ ہونہار بیٹا عطا کیا جس نے جلد جلد علم و عمل کی منزلیں طے کیں۔ ان کے ڈاکٹر بننے پر آپ نے ایک تقریب کا اہتمام […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر ، نومبر 2008ء میں محترم عبدالمنان صدیقی شہید کے بارہ میں مکرم صادق باجوہ صاحب کی کہی ہوئی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اِس نظم سے انتخاب پیش ہے: پھر فروزاں ہوا مشہد میں شہیدوں کا لہو چار سو پھیل گئی باغِ جناں کی خوشبو قتل محسن کا کیا جس نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24دسمبر 2008ء میں مکرم حافظ احمد خان جوئیہ صاحب تحریر کرتے ہیں کہ جنوری 1997ء میں خاکسار کی تقرری بطور مربی میرپور خاص ہوئی تو امیر ضلع محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کو بہت تعاون کرنے والا اور شوق سے خدمت کرنے والا پایا۔ دعوت الی اللہ سے بہت لگاؤ تھا۔ عاجز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کے بارہ میں محترم چوہدری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خوبیوں کا ایک پیکر ڈاکٹر عبدالمنان اک فرشتہ بندہ پرور ڈاکٹر عبدالمنان زاہد و عابد سراپا ، دین حق کا پاسباں زینت محراب و منبر ڈاکٹر عبدالمنان صاحبِ اموال […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2010ء میں مکرم محمود احمد کاؤاں صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کی وفات پر مَیں نے غم سے نڈھال ایک غیراز جماعت کے منہ سے یہ بات بار بار سنی کہ میری ماں کو کوئی ڈاکٹر صاحب کے بارہ میں نہ بتائے ورنہ وہ مر جائے گی۔ چند […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی ستمبر2008ء میں شامل اشاعت مکرمہ ثمینہ افضال صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: مسرور ہیں جب سے سرِ عنوانِ خلافت دیکھے تو کوئی دہر میں فیضانِ خلافت اللہ نے رتبہ مرے مسرور کو بخشا وہ شانِ خلافت بھی ہیں اور جانِ خلافت جو مومنِ صالح ہو اسے ملتی ہے […]
جماعت احمدیہ آسٹریلیا کے رسالہ ’’الھدیٰ‘‘ کا ضخیم ’’صد سالہ خلافت جوبلی نمبر‘‘ A4 سائز کے 216 صفحات پر مشتمل ہے جن میں سے 194 انگریزی حصہ میں اور باقی اردو حصہ میں شامل ہیں۔ رسالہ میں حضور انور ایدہ اللہ کا خلافت جوبلی پیغام نیز وزیراعظم آسٹریلیا اور دیگر اہم قومی راہنماؤں کے تہنیتی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ ناروے دسمبر 2009ء میں مکرم چودھری شاہد محمود کاہلوں صاحب کے قلم سے ایک تبلیغی سفر کی سرگزشت بیان ہوئی ہے۔ یہ سفر Svalbard کے علاقہ کا تھا جو ناروے کی ملکیت شمار ہوتا ہے۔ 63ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا یہ علاقہ دس جزائر پر مشتمل ہے جو برف پوش پہاڑوں سے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ ناروے کا دسمبر 2009ء کا شمارہ خلافت صد سالہ جوبلی کے حوالہ سے خصوصی اشاعت ہے۔ A4 سائز کے 140 صفحات پر مشتمل یہ رنگین دستاویز بنیادی طور پر جماعت احمدیہ ناروے کے مختلف شعبہ جات اور ذیلی تنظیموں کے زیراہتمام صدسالہ خلافت جوبلی کے سال میں ہونے والی تمام تقاریب اور عمومی […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی جلد 19شمارہ 17 میں ’’تاریخ کا ایک ورق‘‘ کالم میں جناب اشتیاق بیگ رقمطراز ہیں کہ مراکش پر جس وقت فرانس کا تسلّط تھا اور فرانسیسی اسے اپنی ایک نو آبادیاتی حصہ سمجھتے تھے۔مراکش کے موجودہ بادشاہ کے دادا مرحوم محمدکی قیادت میں مراکش نے فرانس سے آزادی کی تحریک جاری […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2008ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر حنیف احمد قمر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: محبت کیوں بھلا ناکام ہوگی کسی اِک سے نہ ہوگی عام ہوگی وہ کہتے ہیں پکڑ ہوگی نہ اپنی اگر ہوگی برائے نام ہوگی تجلّی ہر طرف حسنِ ازل کی نمازِ عشق بھی […]