عبد السلام سکول لاہور

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون 2009ء میں مکرم محمد زکریاو رک صاحب کے قلم سے عبدالسلام سکول آف میتھے میٹیکل سائنسز لاہور سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مجھے پاکستان میں پروفیسر عبدالسلام صاحب سے وابستہ چار یادگاریں دیکھنے کا موقعہ ملا ہے: (1) جھنگ کے محلہ فاروقیہ میں […]

میری زندگی کا ایک عجیب واقعہ – قبولیت دعا

پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی اکتوبر2008ء میں مکرم خالد ہدایت بھٹی صاحب دعاؤں کی قبولیت کے ایک نشان کا ذکر یوں کرتے ہیں کہ 1966ء میں مَیں نیشنل بنک آف پاکستان کی گجرات برانچ کا مینیجر تھا تو ہیڈآفس کے حکم پر کئی بار کشمیر کے شہر بھمبر گیا تاکہ وہاں برانچ کھولنے کا سروے کیا […]

اے کاش! مُیسّر ہو دیدار خلافت کا – نظم

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ دسمبر 2008ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اے کاش! مُیسّر ہو دیدار خلافت کا جی بھر کے کبھی دیکھوں دربار خلافت کا صد رنگ ہیں پھول اِس میں چشمے ہیں گھنا سایہ جنّت کے مشابہ ہے گلزار خلافت کا حق آپ […]

طلاق … ماہر نفسیات کی نظر میں

لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی ’’زینب‘‘ جولائی تا ستمبر 2009ء میں طلاق کی وجوہات پر ایک امریکی ماہر نفسیات ’’ہاورڈ مارک مین‘‘ کے ایک لیکچر سے چند نکات شامل اشاعت ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ طلاق کی بڑی وجہ بات چیت اور تعلقات کا یکسر ختم کردینا ہوتا ہے۔ اگر تعلقات جلدبازی اور […]

لجنہ اماء ﷲ کینیڈا کی ابتداء

سہ ماہی ’’النسا ء ‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں محترمہ امۃ الشکور صاحبہ، انچارج شعبہ تاریخ لجنہ اماء اﷲ کینیڈا کے قلم سے لجنہ اماء اللہ کینیڈا کی ابتدائی تاریخ شائع ہوئی ہے۔ لفظ ’’کینیڈا‘‘ دراصل قدیمی باشندوں کا لفظ ’’کناٹا‘‘ ہے جس کا مطلب ہے گاؤں یا رہائش کی جگہ۔ 1547ء میں […]

محترم چودھری بشیر احمد صاحب

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جنوری 2008ء میں مکرم عبدالباسط صاحب نے محترم چودھری بشیر احمد صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ شیخوپورہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کا ذکرخیر قبل ازیں 24 مارچ 2006ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم کیا جاچکا ہے۔ محترم چودھری بشیر احمد صاحب اُس زمانہ میں تعلیم الاسلام کالج میں زیر تعلیم رہے […]

حضرت مولوی سردار محمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍نومبر 2008ء میں حضرت مولوی سردار محمد صاحبؓ ابن مولوی غلام احمد صاحب کامختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ لون میانی ضلع شاہ پور کے رہنے والے اور حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحبؓ کے برادرزادہ تھے۔ آپؓ کا شمار علماء میں ہوتا تھا۔ آپؓ نے 9؍جولائی 1892ء میں بیعت کی توفیق پائی۔ […]

بے تکلف مہمان نوازی — وادیٔ سندھ کی ایک خاص روایت

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری2008ء میں جناب ابن کریم صاحب کے قلم سے وادیٔ سندھ میں مہمان نوازی کے حوالہ سے ذاتی مشاہدات پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مہمان نوازی کو اسلام نے اتنی اہمیت دی ہے کہ یہاں تک فرمایا کہ تم کسی دوسرے علاقہ میں جاؤ تو وہاں کے مقامی لوگوں کے […]

حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحبؓ

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ دسمبر 2008ء میں مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحبؓ آف شکرگڑھ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحب قوم بھٹی قصبہ چھمال تحصیل شکر گڑھ میں میاں بھولا اور مائی کاکو کے ہاں 1888ء میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کے بعد امرتسر […]

حضرت چودھری سلطان علی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍نومبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت چودھری سلطان علی صاحب کھوکھرؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے ۔ حضرت چودھری سلطان علی صاحب ولد ملک احمد خان صاحب ضلع گجرات کے گاؤں کھوکھر غربی کے رہنے والے تھے۔ آپ قریباً 1875ء میں پیدا ہوئے۔ گاؤں کے […]

سو سال مبارک ہوں ، خلافت ہو مبارک – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2008ء میں شامل اشاعت ڈاکٹر امۃالرحمن احمد غزل صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سو سال مبارک ہوں ، خلافت ہو مبارک مہدی کے زمانے کی صداقت ہو مبارک چلتے ہیں ترے لوگ ترے نقش قدم پر آسان ہوئی ہم پر یہ مسافت ہو مبارک ایمان سے افروز […]

حضرت مصلح موعودؓ کی چند یادیں

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2009ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یادوں کے حوالہ سے حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی ایک نادر تحریرشائع ہوئی ہے۔ اسی حوالہ سے حضرت سیدہؓ کا ایک مضمون قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18؍فروری 2005ء کے اسی کالم میں شامل اشاعت ہوچکا ہے۔ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ بیان […]

’’مہا بھارت‘‘… ایک تعارف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری2008ء میں مکرم عبدالشافی بھروانہ صاحب کا ’’مہابھارت‘‘ سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ ہندوستان اپنے اندر وسیع ادبی اور مذہبی روایات سمیٹے ہوئے ہے۔یہاں کا قدیم ادب خالص مذہبی رنگ کا ہے جس کا بڑا حصہ ویدوں (ہندوؤں کی مذہبی کتب) پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ اثری ماخذ […]

جامعہ احمدیہ سے جڑی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2008ء میں محترم مولانا محمد کریم الدین صاحب شاہد سابق ہیڈماسٹرمدرسہ احمدیہ قادیان نے اپنے مضمون میں جامعہ احمدیہ کے حوالہ سے اپنی یادوں کو قلم بند کیا ہے۔ خاکسار کا آبائی وطن محبوب نگر آندھرا پردیش ہے۔ والد مکرم برہان الدین صاحب مرحوم جب پولیس کی سروس سے ریٹائر ہوئے […]

حضرت ملک مولا بخش صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2008ء میں حضرت ملک مولا بخش صاحبؓ کے بارہ میں مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ملک مولا بخش صاحبؓ اندازاً 1879ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے حضور علیہ السلام کی پہلی زیارت مباحثہ آتھم کے دوران 1893ء میں امرتسر میں کی۔ 1899ء میں آپ بیمار ہوگئے اور بغرض علاج حضرت […]

محترم عنایت اللہ خالد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3نومبر 2008ء میں مکرم محمدطارق محمودصاحب مربی سلسلہ نے اپنے مضمون میں محترم عنایت اللہ خالد صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم عنایت اللہ خالد صاحب 25؍ اکتوبر 1930ء کو مدرسہ چٹھہ میں ایک شیعہ فیملی کے گھرپیدا ہوئے۔ 18سال کی عمرمیں احمدیت قبول کرنے کی سعادت نصیب ہوئی جس پر […]

تیرے سائے کا اثر بولتا ہے – نظم

رسالہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر تا دسمبر 2008ء میں شامل اشاعت مکرم مولانا مرزا محمد افضل صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: تیرے سائے کا اثر بولتا ہے بند ہونٹوں میں سحر بولتا ہے جب سے تو دل میں بسا ہے جاناں تب سے اس دل کا نگر بولتا ہے فصل گل آکے نہ […]

حضرت ملک برکت علی صاحبؓ

حضرت ملک برکت علی صاحب ؓ قریباً 1869ء میں پیدا ہوئے اور 20 دسمبر 1951ء کو آپؓ کی وفات ہوئی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20دسمبر 2008ء میں آپؓ کی سیرۃ و سوانح پر ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت ملک صاحبؓ اپنے قبول احمدیت سے متعلق فرماتے ہیں کہ میں گجرات سے تعلیم حاصل کرکے […]

ظلم کی رات کٹی صبح نمودار ہوئی – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2008ء میں شامل اشاعت مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ظلم کی رات کٹی صبح نمودار ہوئی ایک موعودِ زمانہ کی طلبگار ہوئی رہنماؤں کو تو تکفیر سے فرصت نہ ملی پنجۂ یاس میں امّت تھی گرفتار ہوئی کنج تنہائی میں خاموش ، جدا دنیا […]

1908ء میں وفات پانے والے چند صحابہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13دسمبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے چند ایسے صحابہؓ کا ذکر خیر کیا گیا ہے جن کی وفات 1908ء میں ہوئی۔ یعنی اُسی سال میں جس سال حضرت اقدس مسیح موعودؑ بھی اپنے ربّ کے حضور حاضر ہوئے۔ حضرت مولوی غلام حسین صاحب لاہوری ؓ دُبلا پتلا […]

حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکی ؓ کا تعلق باللہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20دسمبر2008ء میں مکرم ایم اے لطیف شاہد صاحب کے قلم سے دیگر احباب کے بیان کردہ ایسے واقعات درج ہیں جن سے حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکی کے تعلق باللہ پر روشنی پڑتی ہے۔ ٭ مکرم منیر احمد فرخ صاحب امیر جماعت احمدیہ اسلام آباد بیان کرتے ہیں کہ B.Sc. Engg. […]

رخصت ہوا منانؔ خدا دیکھ رہا ہے: یوسفؔ ہوا قربان خدا دیکھ رہا ہے – نظم

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اکتوبر 2008ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب اور محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب کی شہادت کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رخصت ہوا منانؔ خدا دیکھ رہا ہے یوسفؔ ہوا قربان خدا دیکھ رہا […]

محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب کی سیرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اگست 2009ء میں مکرم شریف احمد صاحب دیڑھوی لکھتے ہیں کہ خاکسار 1951ء میں کراچی سے آکر کرونڈی ضلع خیرپور سندھ میں آباد ہوگیا تھا۔ صوبہ سندھ میں 2 ڈویژن یعنی خیر پور اور حیدرآباد ڈویژن تھے۔ خیرپور ڈویژن میں محترم مولوی غلام احمد صاحب فرخ مربی تھے۔ اُن کا ہیڈ کوارٹر […]

محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2008ء میں مکرم محمود مجیب اصغر صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1972ء میں جب بسلسلہ ملازمت مجھے نوابشاہ اور قریبی علاقوں میں رہنے کا موقع ملا تو محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب قائد علاقہ تھے۔ خاکسار کو ان کے ساتھ عاملہ میں بھی خدمت کرنے کا موقع ملا۔ محترم سیٹھ محمد […]

سیرت محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اکتوبر 2008ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب لکھتے ہیں کہ قانون کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد خاکسار نے 1975ء میں ضلع نوابشاہ سے وکالت کا آغاز کیا تو محترم سیٹھ صاحب کی راہنمائی میں جماعتی خدمت کا آغاز بھی کیا۔ آپ میرے محسن، مربی، اور بڑے بھائی کی طرح تھے۔ […]

شہید احمدیت محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ8؍اکتوبر 2008ء میں مکرم نذیر احمد خادم صاحب بیان کرتے ہیں کہ مجھے 1972ء تا 1978ء ضلع نوابشاہ میں قیام کے دوران جناب سیٹھ صاحب مرحوم کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ اس وقت آپ قائد خدام الاحمدیہ علاقہ سکھر ڈویژن تھے جس میں نوابشاہ اور خیرپور میرس کے اضلاع بھی شامل […]