مکرم مولانا چودھری رشیدالدین صاحب کی سیدنا حضرت مصلح موعودؓ سے متعلق چند یادیں ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری 2009ء میں شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتے ہیں بچپن میں حضرت مصلح موعودؓ سے اجتماعی ملاقات اور مصافحہ کی سعادت اُس وقت ملتی جب ہم جلسہ سالانہ پر اپنے گاؤں نزد سرگودھا سے قادیان جایا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر2008ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش خدمت ہے: خلافت سے محبت کی ملیں برکات پشتوں تک اسی لطف و کرم کی ہو سدا برسات پشتوں تک خلافت سے وفاداری بشرطِ استواری ہو یہی ہو حاصل ایماں بہر اوقات پشتوں تک سدا […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی یکم جون 2009ء میں نامور ادیب جناب مرزا فرحت اللہ بیگ کے اُس مضمون کا ایک حصہ مکرّر شامل اشاعت کیا گیا ہے جو ’’عالمی ڈائجسٹ‘‘ کراچی کے شمارہ اکتوبر 1968ء کے صفحات 71 تا 76 میں ’’میں اپنا خون معاف کرتا ہوں‘‘ کے عنوان کے تحت شائع ہوچکا ہے۔ آپ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون2009ء میں مکرم جلال ملک صاحب اپنے والد محترم جمال الدین اے ملک صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ 5مئی 2009ء کو میرے والد کی وفات ہوئی۔ آپ واشنگٹن DC جماعت کے حلقہ میٹرو کے ابتدائی احمدیوں میں سے تھے اور مسجد فضل واشنگٹن کی بنیاد رکھنے کے وقت لی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب پیش ہے۔ ہے لہو میں تر بہ تر میرا قلم میری فغاں کس طرح تحریر ہو مظلومیت کی داستاں ہم اگر خاموش ہیں تو یہ ہمارا ظرف ہے ورنہ قاتل کو سنبھلنے کی اجازت […]
مکرم ناصر احمد صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ 7؍ مئی 2008 ء کی رات چار ڈاکو موضع تہال تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں ہمارے گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر آگئے تو میرے اٹھائیس سالہ سب سے چھوٹے دلیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اکتوبر 2008ء میں مکرم عبد الصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ان کی الفت میں حسیں شام و سحر سے گزریں ہم بھی اے کاش کسی ایسے ہنر سے گزریں دید کی ترسی نگاہوں کو قرار آجائے راہرو عشق میں ہم ایسی […]
یسوع، یوزو نام کا ایک سکّہ دریافت ہوا ہے اور اس حوالہ سے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی، اگست 2009ء میں مکرمہ عاتکہ صدیقہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ قرآن مجید میں حضرت مسیح علیہ السلام کے حق میں فرمایا گیا ہے کہ دنیا میں بھی مسیح کو اس کی زندگی میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اکتوبر2008ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کی مصلحت کے ہاتھ نے لکھا ، اسے پڑھ لو زمانہ پھر نہ یہ آئے گا ، تجدیدِ وفا کر لو کہیں ایسا نہ ہو پھر اس صدا کو کان ترسیں […]
خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سہ ماہی ’’طارق‘‘ 2009ء میں پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نواحمدی خادم کا انٹرویو شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میرا نام عطاء الوہاب احمد رائبانسکی ہے۔ یہ نام مجھے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا تھا۔ میں 9؍اکتوبر 1980ء کو وارسا (پولینڈ) میں پیدا ہوا۔ A-level […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 ستمبر2008 ء میں شامل اشاعت مکرم سید طاہر احمد زاہد صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت کا دیکھو فقط معجزہ ہے وہ بندہ ہے جس میں خدا بولتا ہے وہ چہرہ کہ ملتی ہے آنکھوں کو ٹھنڈک جو بولے تو لفظوں میں رس گھولتا ہے زمانے کے […]
سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ کے شمارہ Winter (موسم سرما) 2009 ء میں مکرم نوید ملک صاحب ایک 23سالہ عرب نوجوان مکرم حانی محمد صاحب کی قبول احمدیت کی داستان اُن کی ہی زبانی بیان کرتے ہیں۔ مکرم حانی محمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ میں ایک وہابی ماں باپ کے ہاں پیدا ہوا لیکن کچھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ18ستمبر 2008ء میں مکرم عبد السلام عارفؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خلافت جوبلی ہے زندگی تسخیر کر لینا ہر اک روحانیت کے خواب کی تعبیر کر لینا لگا کر جان کی بازی خلافت کے لئے ہر دم رضائے حق تعالیٰ کی کوئی تدبیر […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2009ء میں محترمہ صالحہ قانتہ بھٹی صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم خانصاحب قاضی محمد رشید صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ خانصاحب قاضی محمد رشید صاحب 3؍ستمبر 1897ء کو موضع حاجی پورہ ضلع سیالکوٹ میں محترم حکیم مولوی محمد اعظم انصاری صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ چار […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون2009ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے ایک سچی مگر افسانوی داستان شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ ہم بچپن سے سنتے آرہے تھے کہ ہمارے دادا جان آسٹریلیا میں رہتے ہیں۔ ہم نے اُن کی تصاویر بھی دیکھی تھیں، ایک بوڑھا شخص، بشاش چہرہ اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ26اگست 2008 ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ مہتاب سے عارض ہیں تو زُہرہ سی جبیں ہے اس جیسا کوئی شخص زمانے میں نہیں ہے چہرہ ہے حسیں ایسا نظر ٹکنے نہیں پاتی اک نور کا دریا ہے جو لندن […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2009ء میں مکرم فضل الرحمٰن عامر صاحب نے اپنے والد محترم عبدالرحمٰن صاحب دہلوی کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے جو 15فروری 2009ء کو کینیڈا میں وفات پاگئے۔ محترم عبدالرحمٰن دہلوی صاحب 1910ء میں دہلی میں حضرت ڈاکٹر عبدالرحیم صاحب دہلویؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کا نام حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15ستمبر 2008 ء میں مکرم لئیق احمد عابدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ یہ جو ہر شخص نے خود اپنی تلاوت کی ہے ساری برکت یہ میرے یارِ خلافت کی ہے تجھ کو دل نقد دیا تجھ سے محبت کی ہے ہم نے مسرور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2009ء میں مکرم قمر احمد عامر صاحب اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ مجھے محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب کے ساتھ بطور کارکن تین سال کام کرنے کا موقع ملا۔ آپ کو قرآن کی ایسی محبت تھی کہ ہر وقت قرآن کے حوالہ سے کوئی نہ کوئی کتاب لکھتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2009ء میں محترم مولانا بشیر احمد صاحب قمر کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم محمد اکرم عمر صاحب مبلغ سلسلہ و کارکن دفتر نظارت تعلیم القرآن اپنے ذاتی مشاہدات کی روشنی میں بیان کرتے ہیں کہ محترم مولوی صاحب دفتر میں آتے ہی کام شروع کر دیتے۔ ڈاک چیک کرتے تو ہر […]
محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم عبدالرزاق بٹ صاحب مربی سلسلہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2009ء میں بیان کرتے ہیں کہ غالباً 1972ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی تحریک پر جب خدام پاکستان کے مختلف علاقوں سے سا ئیکلوں پر سالانہ اجتماع پر تشریف لائے تو اُن میں ایک بزرگ […]
مکر م طاہر محمود احمد صاحب اپنے مضمون مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2010ء میں بیان کرتے ہیں کہ محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب ہمارے محلہ دا رالنصر غربی ربوہ میں رہائش پذیر تھے۔ آپ کی زندگی کے شب و روز سامنے رہتے ہیں۔ آپ کا مسجد میں آنا جانا، نرم گفتگو کرنا ، […]
محترم مولانا بشیر احمد قمر صاحب 9؍اکتوبر 2008ء کو بعمر 74 سال وفات پاگئے۔ آپ مکرم عبدالکریم صاحب آف چارکوٹ (ریاست جموں) کے ہاں یکم مئی1934ء کو پیدا ہوئے۔ میٹرک کے بعد 9؍اکتوبر 1950ء کو زندگی وقف کی اور جامعہ سے شاہد کی ڈگری پاس کر نے کے بعد یکم مئی 1958ء کو آپ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ترے لمسِ عقیدت کی عنایت ہے مرے آقا کہ اب دل میں فقط تیری محبت ہے مرے آقا تجھے پا کر محبت نے کچھ ایسا رنگ پکڑا ہے ذرا دل کا […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل2009ء میں مکرم میجر ریٹائرڈ زین العابدین صاحب نے پاکستان میں اپنے اغوا اور رہائی کی عزم و ہمت سے بھرپور داستان بیان کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ دعا کی طاقت تمام مشکلات سے نجات دلاسکتی ہے اور یہ بھی کہ جسمانی طور پر طاقتور مومن کمزور مومن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اگست2008 ء میں مکرم طارق محمود سدھو صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تیری یاد سے رہیں بے خبر میرے ایسے صبح و مسا نہیں میری آنکھ سے رہے دُور تُو میری رُوح سے تو جدا نہیں میرا مدعا تیرا قرب ہے میرے آنسوؤں […]