روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8نومبر 2008ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ سکوتِ شب میں تمنائے چشمِ تر بولے تو کیوں نہ روح و بدن کا وہ ہم سفر بولے یہ جسم کیا ، میری جاں بھی نثارِ جنبشِ لب میں منتظر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 و 16؍جنوری 2009ء میں مکرم ڈاکٹر ضیاء الدین ضیاء صاحب کے قلم سے خلافت کے ساتھ محبت اور خلافت کی برکات و فیوض کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ مکرم ضیاء صاحب کے حالات زندگی قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 18؍دسمبر 2009ء کے اسی کالم میں شائع ہوچکے ہیں۔ ٭ آپ بیان کرتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21نومبر 2008 ء میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جب تک دلِ صدیقؓ سا وجدان رہے گا ایماں کا ہر اک مرحلہ آسان رہے گا اے قافلہ سالار فدایانِ رسالت لاریب ترا عشق پہ احسان رہے گا تا حشر جہاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2009ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی سیرت کے بعض پہلو محترمہ ناصرہ بیگم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کی پوری زندگی سلسلہ احمدیہ کی خدمت کے لئے وقف رہی اور اس پیارے وجود کی خدمت کا موقعہ اللہ تعالیٰ نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7نومبر 2008 ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کی راہ میں جو جاں نثار کرتے ہیں ملائکہ بھی انہیں دل سے پیار کرتے ہیں قیام ہوتا ہے ان کا خدا کی جنت میں خدا کا ذکر وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اپریل 2009ء میں مکرم چوہدری محمد حسین صاحب واہلہ کی یاد میں مکرم ماسٹر برکت علی صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار کی مکرم واہلہ صاحب سے ملاقات میانوالی میں ہوئی تھی جہاں آپ ضلع میں بطور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف سکولز برائے صحت و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ17نومبر2008 ء میں مکرم انور ندیمؔ علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پل میں ٹوٹا حجاب اشکوں کا ایک دریا ہے ، آب اشکوں کا باریابی کا اذن ملنے تک بند کرنا نہ باب اشکوں کا آگ نمرود کی ، مقابل ہے چشمِ پُرنم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اپریل 2009ء میں مکرم ملک محمد احمد صاحب آف دوالمیال کا ذکرخیر مکرم ریاض احمد ملک صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ مکرم ملک محمد احمد صاحب ولد صوبیدار میجر راجولی صاحب دوالمیال میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والدین اور دادا مکرم اللہ دتہ صاحب مخلص احمدی تھے۔ آپ نے بھی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مئی 2009ء میں ’’نالۂ فلسطین‘‘ کے عنوان سے شامل اشاعت مکرم صادقؔ باجوہ صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: ہائے! مظلوم لہو پھر سے ہوا ہے ارزاں دستِ قاتل تو نہیں آہ و فغاں سے لرزاں بستیوں شہروں کو ویران بنایا کس نے بے گناہوں کو سرِدار چڑھایا کس نے ہو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 مارچ 2009ء میں مکرم ملک لطیف احمد سرور صاحب نے اپنی اہلیہ محترمہ رفیعہ بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ میری والدہ محترمہ 13؍ اپریل 1976ء کو وفات پاگئیں اور اہلیہ مکرمہ شمیم سرور صاحبہ تین چھوٹے بچے چھوڑ کر 30؍اکتوبر 1976ء کو صرف تیس سال کی عمر میں اچانک وفات […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ۔جون2009ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ہاتھ میں ہے ہمارے دُعا کا عصا، اس نئے دور کے ساحروں کے لئے لے کے آئیں نئی رسّیاں سوٹیاں، ہے یہ پیغام جادوگروں کے لئے یہ زمانہ ہے شدّاد و نمرود کا، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 اپریل 2009ء میں حضرت چوہدری عبد اللہ خان صاحبؓ آف قلعہ کالروالا سے متعلق ایک مضمون مکرم نوید احمد منگلا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت چوہدری عبداللہ خاں صاحبؓ 1890ء میں قلعہ کالروالا (سابق قلعہ صوبہ سنگھ) میں پیدا ہوئے اور مڈل تک تعلیم مقامی سکول میں حاصل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2008ء میں مکرم ص۔شمس صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جو برسوں سے شمعِ ہدیٰ جل رہی ہے زمانے کو تازہ ضیاء مل رہی ہے بہت فیض پایا خلافت سے ہم نے دلوں کو نئی اک غذا مل رہی ہے خلافت کے سائے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 مارچ 2009ء میں محترم ڈاکٹر شیراز احمد باجوہ صاحب اور اُن کی اہلیہ محترمہ ڈاکٹر نورین رشید صاحبہ کی ملتان میں شہادت کی افسوسناک خبر شائع ہوئی ہے۔ معروف آئی سپیشلسٹ محترم ڈاکٹر شیراز احمد باجوہ صاحب بعمر 37 سال اور ان کی اہلیہ محترمہ ڈاکٹر نورین رشید صاحبہ بعمر 29 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ16 ستمبر 2008 ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ عرشی مری طرح سے سبھی کو ہے اعتبار موجیں ہوں سر پھری بھی تو بیڑہ لگے گا پار اپنا جو ناخدا ہے خدا کا ہے انتخاب ہم خوش نصیب نوح […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2009ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسلم جہانگیری صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے محترم مولانا محمد صدیق صاحب گورداسپوری رقمطراز ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالث 1970ء میں جن افریقن ممالک کے دورہ پر تشریف لے گئے ان میں سیرالیون بھی شامل تھا۔ سیرالیون کے 8روزہ دورہ کے اختتام پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2009ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسلم جہانگیری صاحب امیر جماعت احمدیہ ہزارہ ڈویژن کی وفات کی خبر ہے جو 15مارچ 2009ء کو ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے بعمر 74سال وفات پا گئے۔ جنازہ ہری پور سے ربوہ لایا گیا اور بہشتی مقبرہ میں تدفین عمل میں آئی۔ مکرم ڈاکٹر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 ستمبر2008 ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ کس دکھ کے ساتھ نکلے تھے اک بوستاں سے ہم پیارے دیارِ ارض مسیح زماں سے ہم فضل عمر تھے درد کے ماروں کے راہبر جن کو ہر ایک درد […]
حضرت مفتی محمدصادق صاحبؓ حضرت مسیح موعود ؑ کے اوّلین صحابہ میں سے تھے جنہوں نے چھوٹی عمر میں احمدیت قبول کرنے کے بعد ساری زندگی اسلام کی خدمت کے لئے وقف کر دی۔ 1920ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے آپؓ کو بطور مبلغ امریکہ بھیجا۔ دوران سفر اور پھر امریکہ میں داخل ہونے کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11دسمبر 2008ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دعا ہی دعا ہے ہمارا امام خدا کی عطا ہے ہمارا امام اندھیروں بھرے اس عجب دہر میں وفا کا دیا ہے ہمارا امام جسے چُھو کے ہم کو ملے زندگی وہ دستِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 فروری 2009ء میں مکرمہ ص۔احمد صاحبہ کے قلم سے امّ المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی مقدس سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مدینہ کے یہودی قبیلہ بنونضیر کے سردار حیی بن اخطب کی بیٹی تھیں جس کا شجرۂ نسب حضرت ہارون علیہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11دسمبر 2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اپنے کردار میں اک کوہِ گراں ہوتے ہیں ہر زمانے میں وہ عظمت کا نشاں ہوتے ہیں وہ جو کٹ جاتے ہیں پیمانِ وفا کی خاطر ایسے انسان ہی توقیرِ جہاں ہوتے ہیں […]
سہ ماہی ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جو آپ نے چند سال قبل MTA کیلئے ریکارڈ کروایا تھا۔ اس انٹرویو سے بعض دلچسپ تاریخی و تربیتی امور اختصار سے ہدیۂ قارئین کئے جارہے ہیں۔ سیدنا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی ایک اشاعت میں شائع ہونے والے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جو دل تھے بیابان سو سال پہلے ہوئے وہ گلستان سو سال پہلے ہوئی اذن ربی سے قائم خلافت خدا کا تھا فرمان سو سال پہلے یہ حیراں پریشاں سے دُشمن ہمارے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر2009ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ کا حضرت اماں جان سیدہ نصرت جہاں بیگمؓ کے بارہ میں ایک نامکمل مضمون شامل اشاعت ہے ۔ سچائی اور شفقت۔ بلاشبہ میرے نزدیک ان دو لفظوں میں آپؓ کی شخصیت سمٹتی ہوئی اور پھر نور کی کرنوں کی طرح سارے روحانی وجود پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر2008 ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لکھے تھے جو حروفِ عشق باریاب ہو گئے مری وفا ، مرا قلم ، مری کتاب ہو گئے مرے عُدو نے سو برس ملامتوں میں کھو دئیے جو بے نشان […]