ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون2009ء میں شامل اشاعت محترمہ ارشاد عرشیؔ ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: سمعنا اور اطعنا سے یہ دل معمور ہے اپنا مقدم دین ہو دنیا پہ ، یہ منشور ہے اپنا ہمیں یہ جان و مال اور وقت سب قربان کرنا ہے نئی نسلوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2009ء میں محترم میاں نذر محمد صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد اعظم فاروقی صاحب معلم وقف جدیدکے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ 1948ء میں محترم میاں نذر محمد صاحب کی عمر 17 سال تھی جب حافظ آباد کے گاؤں پریم کوٹ میں حضرت مولانا غلام رسول […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا۔ جنوری2009ء میں شامل اشاعت مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: ہرخزاں دیدہ کو گلزار کیا ہے مَیں نے زندگی! تجھ کو بہت پیار کیا ہے مَیں نے سر جھکانے کے عوض ، شاہ عنایت کر دے ایسی دستار سے انکار کیا ہے میں نے پیار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 مارچ 2009ء میں مکرم سومر خان چانڈیو صاحب کا ذکرخیر اُن کی نواسی مکرمہ ش۔ انجم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم سومر خان صاحب چانڈیو اپنے گائوں دادن آباد کے پہلے احمدی تھے۔ بیعت سے قبل بھی آپ پانچ وقت کے نمازی پرہیزگاراور دیندار تھے۔ اپنے گاؤں کے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 14 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر کرامت راجؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کئے ہیں تجھ سے جو عہد و پیماں ہمارے دل میں جواں رہیں گے زمانہ کتنے ستم ہی ڈھائے ترے رہیں گے جہاں رہیں گے چراغ ہم نے لہو سے اپنے قدم قدم پہ جلا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2009ء میں محترم محمد شہزادہ خان صاحب افغان کا ذکر خیر اُن کے بیٹے مکرم محمد شفیع خانصاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم محمد شہزادہ خان صاحب مرحوم افغانستان کے صوبہ ننگرہار قصبہ بڑوکلاں میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی تعلیم کا شوق تھا۔ چنانچہ اپنے ماموں زاد بھائی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6نومبر2008 ء میں مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ ادھر ہے اوج پہ رقصِ خزاں مگر کب تک! ادھر ہے آہ بہ لب باغباں ، مگر کب تک! عروج پہ ہیں تغافل شعاریاں ان کی جدا رہیں گے مکین و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مئی 2009ء میں حضرت مولوی تاج محمد خان صاحبؓ آف لدھیانہ (یکے از صحابہ 313) کا ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی تاج محمد صاحبؓ ولد نجم الدین صاحب اصل میں سیدبانڈی ریاست پونچھ کشمیر کے رہنے والے تھے لیکن بعد میں ساری زندگی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ناداں اُلجھ رہے تھے عبث آفتاب سے ہم نے دکھا دیا تھا حوالہ کتاب سے یہ اَور بات ہے کہ ابھی مطمئن نہ تھا خاموش تو وہ ہوگیا تھا اس جواب سے آنکھیں […]
مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء کی زینت ہے جس میں سیدنا حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کی بحیثیت پرنسپل مقبولیت اور شاندار کارناموں کا مختصر تذکرہ کیا گیا ہے۔ مکرم پروازی صاحب 1954 ء میں بہ حیثیت طالب علم کالج میں داخل ہوئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جون 2009ء میں مزاح کے نامور احمدی شاعر حسن رہتاسی کی شاعری اور حالات کے حوالہ سے جناب ابن آدم کا ایک مضمون (مرسلہ:سید رضا احمد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ رہتاس کا قدیم نام منڈی تھا۔ یہاں کی آبادی لاکھوں نفوس پر مشتمل تھی جو قلعہ کے باہر تک پھیلی ہوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4مئی 2009ء میں حضرت مولوی قدرت اللہ سنوری صاحبؓ کے نہایت ایمان افروز خودنوشت واقعات شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ میری پیدائش 1881ء میں ہوئی۔ میرے غیرحقیقی دادا مولوی محمد یوسف صاحب نے 1880ء میں چچا عبداللہ صاحب کو بتایا کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے بتایا ہے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام بعنوان ’’یومِ فرقان 7ستمبر1974ء‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اب مسلماں اور یہودی، ایک ہیں پہچان میں بڑھ گئے اک دوسرے سے کفر کے میدان میں یوں مشابہ ہیں کہ گویا پاؤں کی دو جوتیاں تھا یہی لکھا رسُول اللہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل 2009ء میں محترمہ امۃاللہ خورشید صاحبہ کا ذکر خیر اُن کی بھانجی مکرمہ امۃالمصور سمیع صاحبہ کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مولانا ابوالعطاء جالندھری صاحبؓ کی پہلی بیگم محترمہ زینب بی بی صاحبہ آپ کے ماموں حضرت ڈاکٹر محمدابراہیم صاحبؓ آف سڑوعہ ضلع ہوشیارپور کی بیٹی تھیں۔ 7ستمبر 1920ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 دسمبر 2008 ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا والوں نے برلن میں جو اک مسجد بنائی ہے جو کی تھی اشکباری کل وہی یہ رنگ لائی ہے جو برسوں پہلے آباء نے ہمارے خواب دیکھے تھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 2009ء میں محترم خادم حسین صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم انور حسین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم خادم حسین صاحب نہایت مخلص خادم سلسلہ اور پُرجوش داعی الی اللہ تھے۔ شہر کے چوراہوں پر کھڑے ہو کر احمدیت کا پیغام پہنچاتے اور پتھر بھی کھاتے۔ دکانیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 دسمبر 2008 ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یوں تو ممکن ہی نہیں میرے گناہوں کا شمار پھر بھی ہے امیدِ رحمت اے مرے پروردگار چاند اور سورج میں تیرے نور کی ہے روشنی تیری قدرت پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍مارچ 2009ء میں مکرم بشیر احمد سیالکوٹی صاحب کا مختصر ذکرخیر ان کے بیٹے مکرم ظہور احمد صاحب مربی سلسلہ (کارکن دفتر پرائیویٹ سیکرٹری لندن) کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ مکرم بشیر احمد صاحب سیالکوٹی 25؍فروری 2009ء کو 90 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ موصی تھے اور بہشتی مقبرہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 دسمبر 2008 ء میں مکرم سراج الحق قریشی صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کا درخشاں نشاں ہے خلافت خدا کا ہی نور رواں ہے خلافت خلافت نبوت کا ہے اک تسلسل نبوت کی ہی ترجماں ہے خلافت خلافت نے ہم کو […]
حضرت سردار محمد یوسف صاحبؓ کا ذکرخیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6مئی 2009ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ ؓ سکھوں سے احمدی ہوئے اور وسط 1906ء میں قادیان آکر حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ نے ان کوحضورؑ کی خدمت میں پیش کیا۔ حضورؑ ان کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22نومبر2008 ء میں محترم چوہدری محمد علی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زیرِ لب کہیے ، برملا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے دیکھیے مت قریب سے مجھ کو دُور سے تکیے ، پارسا کہیے قاتلِ شہر میرے قتل کے بعد مجھ کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مئی 2009ء میں محترم میاں اقبال احمد صاحب شہید (امیر ضلع راجن پور) کا ذکر خیر مکرم میاں حمید احمد صاحب ایڈووکیٹ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مورخہ 25فروری 2003ء کو محترم میاں اقبال احمد صاحب امیر ضلع راجن پور راہ مولیٰ میں قربان ہو گئے۔ میں نے میاں صاحب کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ10نومبر2008 ء میں مکرم عبد الکریم قدسیؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ وہ دنیا میں جہاں بیٹھے ہوئے ہیں ہمارے درمیاں بیٹھے ہوئے ہیں محبت کا دیارِ غیر میں بھی بسائے اک جہاں بیٹھے ہوئے ہیں صداقت کا نشاں کیا پوچھتے ہو یہاں کتنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اپریل 2009ء میں حضرت حاجی محمد امیر خان صاحب بنوریؓ یکے از 313 کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد امیر خان صاحبؓ ولد چوہر خان صاحب بنور ریاست پٹیالہ کے رہنے والے تھے۔ آپ حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28نومبر 2008 ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ آج سے سو سال پہلے ہم کو اک نعمت ملی نوع انساں پر ہے جو لاریب احسان عظیم مومنوں پر جونہی طاری خوف کا عالم ہوا بارشِ امن و اماں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4مئی 2009ء میں مکرمہ زیب النساء صاحبہ زوجہ مکرم احمد جان صاحب کا مختصر ذکرخیر کرتے ہوئے مکرمہ الف۔ حیدری صاحبہ رقمطراز ہیں کہ مرحومہ بہت دعاگو تھیں اور اپنے ربّ پر بڑا مان تھا۔ ایک دفعہ ہمارے ہاں قیام فرما تھیں تو دن کے گیارہ بجے باہر سے آواز آئی کہ […]