روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جولائی 2007ء میں ’’خلافت‘‘ کے عنوان سے و۔ق۔ن کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے خدا تیری عنایات و کرم کا کیا شمار تیرے فضل و رحم کی چھاؤں میں ہم چلتے رہے کی عطا تُو نے خلافت کی ہمیں نعمت عظیم دجل کے حملوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ مارچ2007ء میں ہستی باری تعالیٰ کے حوالہ سے ریڈرز ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا ترجمہ مکرم محمد ادریس چوھدری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس مضمون میں سائنسی زاویہ سے ہستی باری تعالیٰ کے ثبوت میں سات دلائل پیش کئے گئے ہیں: اول: علم الحساب کے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘14جون 2007ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آسماں سے مہدیٔ موعود نے پائی خبر نور کا پیکر ملے گا تجھ کو اِک لخت ِ جگر ساری قومیں برکتیں پائیں گی اس موعود سے نورِفرقاں سے منور ہوں گی وہ محمودؓ سے آپ مظلوموں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍مارچ 2007ء میں مکرم مظہر احمد وسیم صاحب نے شہیدِ احمدیت محترم مولوی سید شبیر احمد طاہر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں 21؍جون 2006ء کی رات کچھ معاندین نے اُن ہی کے کمرہ میں پھانسی پر لٹکا کر شہید کر دیا تھا۔ شہید مرحوم کی پیدائش 5جنوری 1979ء کو خانپور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22جنوری 2007ء میں حضرت میاں فقیر محمد صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں فقیر محمد صاحب ولد ہیرا(قوم جٹ) ونجواں ضلع گورداسپور کے رہنے والے تھے اور پیشہ کے لحاظ سے کاشتکار تھے۔ ونجواں میں آپ کی زرعی و سکنی اراضی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 18؍جنوری 2007ء میں سائنسدان گارڈن فریزر کی کتاب سے اُس حصہ کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے جو محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب اور احمدیت کے بارہ میں ہے۔ گارڈن فریزر سوئٹزرلینڈ میں ذرّاتی فزکس کی یورپین لیبارٹری میں کام کرتے ہیں اور فزکس کے ایک ماہوار رسالہ کے مدیر بھی ہیں۔ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 14؍جون 2007ء میں مکرم محمود احمد مبشرؔ صاحب درویش قادیان کی حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں کہی گئی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: آج کیوں ہیں دل ہمارے اِس طرح سے بیقرار بے بسی ہے ہر طرف اور آنکھ سب […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍فروری 2007ء میں فرانسیسی حکمران نیپولین کے قبول اسلام کے بارہ میں مکرمہ امۃالسلام طاہرہ صاحبہ کا مرسلہ ایک حوالہ شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’نیپولین کی بابت لکھا ہے کہ وہ مسلمان تھا اور کہا کرتا تھا کہ اسلام بہت سیدھا سادہ مذہب ہے۔ اس […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 18؍جنوری 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم ایچ۔آر ساحر صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خورشید و ماہ و اختر و پرویں حریم کے سب رنگ و نور عکس ہیں دُرِّ یتیمؐ کے انفاس میں ہے مُشکِ ختن سے سوا مہک انداز ہیں تو نکہت موجِ شمیم کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ کے قلم سے حضرت سیدہ امتہ الحی بیگم صاحبہؓ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 20؍اکتوبر 1995ء اور 9؍فروری 1996ء کے شماروں میں حضرت سیدہ کی سیرت پر ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں روشنی ڈالی جاچکی ہے۔ حضرت سیدہ امۃالحئی بیگم صاحبہؓ حضرت […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم سید احسن اسماعیل صدیقی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: شہرِ صنم اداس ہے ، ہر کاخ و کُو اداس مے خوار بھی اداس ہیں ، جام و سبو اداس ساقی! پلٹ کہ رونقِ محفل نہیں رہی اہل چمن اداس ہیں ہر رنگ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍فروری 2007ء میں محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب مورخ احمدیت کے قلم سے حضرت مولوی مہدی حسن صاحبؓ فتح نواز جنگ کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ فتح نواز جنگ حضرت سید مولوی مہدی حسن صاحبؓ بیرسٹر ایٹ لاء، سابق چیف جسٹس و ہوم سیکرٹری حیدرآباد دکن، لکھنؤ میں آسودۂ […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جنوری 2007ء میں مکرم حاجی امین اللہ صاحب آف ڈیٹن اپنے قبول احمدیت کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ 1970ء کے ابتدائی سالوں میں مَیں غیراحمدی مسلمان تھا۔ لیکن اکثر مکرم مظفر ظفر صاحب مرحوم اور کچھ دوسرے احمدی بھائیوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھا۔ اُنہی دنوں میری […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور ‘‘ جنوری 2007ء میں مکرم عبد الہادی ناصر صاحب اپنے بھائی مکرم ڈاکٹر بشارت احمد جمیل صاحب کا ذکر خیر کرتے ہیں۔ محترم ڈاکٹر بشارت احمد جمیل صاحب 17 نومبر 2006ء کو 62 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ پونا (انڈیا) میں محترم احمد جمیل صاحب کے ہاں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور ‘‘ جنوری 2007ء میں ’’مغرب تیرا شکریہ‘‘ کے عنوان سے محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کا کالم شامل اشاعت ہے جو اخبار ’’ایکسپریس‘‘ کی Online اشاعت سے منقول ہے۔ وہ بیان کرتی ہیں کہ دس برس پہلے کی بات ہے، مارچ کے مہینے کی ایک شام تھی جب کراچی میں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت حکیم محمد حسین صاحب آف بلب گڑھ (دہلی) کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت حکیم محمد حسین صاحبؓ نے اپنے خاندان میں سب سے پہلے (مئی 1898ء میں) قبولِ احمدیت کی توفیق پائی۔ بعد ازاں آپؓ کے والد محترم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء (خلافت احمدیہ نمبر) میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ سب اُسی کا کرم ہے دیارِ یار میں ہیں وگرنہ ہم سے خطاکار کس شمار میں ہیں خوشی سے کیوں نہ کریں ناز اپنی قسمت پر وہ خوش نصیب جو اس […]
A3 سائز کے دو صد سے زائد صفحات پر مشتمل 3؍دسمبر 2008ء کا روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا پرچہ صدسالہ جوبلی نمبر کے طور پر ایک خصوصی اشاعت ہے۔ اس شمارہ میں خلافت احمدیہ کے حوالہ سے نہایت عمدہ مضامین، خلفاء کرام کے حالات زندگی اور سیرۃ پر روشنی ڈالنے والے تاریخی واقعات، نایاب تصاویر اور […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے صدسالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے کلام سے انتخاب پیش ہے: خلافت کی محبت میں دلوں کو یوں فنا رکھنا کوئی مسلک اگر رکھنا تو تسلیم و رضا رکھنا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا میں چھپی روحِ خلافت ہے یہ نکتہ […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کا مئی 2008ء کا شمارہ خلافت نمبر ہے۔ اس میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی ہمدردیٔ خلق کے بارہ میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کا بیان فرمودہ ایک واقعہ درج ہے (مرسلہ: مکرم راشد جاوید صاحب)۔ حضرت حکیم صاحبؓ کے پاس جو لوگ سفارش کروانے آیا کرتے تھے، آپؓ اُن کو ٹالتے […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مئی 2007ء میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ نے حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحبؓ کی زندگی میں توکّل علی اللہ کے پہلو پر روشنی ڈالی ہے۔ حضرت مفتی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ جب مَیں جموں ہائی سکول میں ٹیچر تھا تو حضرت مولوی صاحبؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء (خلافت احمدیہ نمبر) میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہوا کے رُخ پہ دروازہ وہی ہے فصیل حبس میں رستہ وہی ہے اُسی کے ساتھ وابستہ ہے خوشبو زمانے میں گل تازہ وہی ہے وہی ہے آج مرجع روشنی کا کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2008ء کے شمارہ میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کے بارہ میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا منفرد انداز میں رقم شدہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ کا دل مسلمانوں کے قومی انحطاط پر سوگوار اور ہمہ وقت اس کے ازالہ کے لئے مصروف کار رہتا […]
A3 سائز کے 32 صفحات پر مشتمل 28؍مئی 2008ء کا روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ خلافت احمدیہ کے حوالہ سے خصوصی اشاعت کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں صدسالہ خلافت جوبلی کے موقع پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام شائع کیا گیا ہے۔ اسی طرح موضوع کی مناسبت سے چند مضامین، […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم چودھری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: اشک در اشک سیاحت کی ہے گھومنے پھرنے کی عادت کی ہے تجھ کو سوچا ہے تجھے چاہا ہے جب بھی کی تجھ سے محبت کی ہے ہم نے اظہار کی راہیں […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2008ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی وہ نصائح درج ہیں جو آپؓ نے حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کو بغرض تعلیم انگلستان روانہ ہوتے وقت فرمائیں۔ ان نصائح میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ٭ انگلستان بھجوانے کی وجہ یہ ہے کہ تم […]