لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ کے صد سالہ خلافت نمبرمیں مکرمہ امۃالحئی خان صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے خلافت کے احترام اور اطاعت کے واقعات بیان کرتی ہیں۔ آپ کہتی ہیں کہ مَیں نے اپنے نانا حضرت نواب محمد علی خان صاحبؓ کے […]
لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ کا صدسالہ خلافت جوبلی کے حوالہ سے شائع ہونے والا خصوصی نمبر A4 سائز کے ڈیڑھ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ اس میں 60 صفحات اردو میں اور باقی انگریزی زبان میں ہیں۔ اس خصوصی شمارہ میں خلافت کے حوالہ سے مختلف زاویوں سے تحریر کردہ مضامین اور […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘کینیڈا کے صد سالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کے منظوم کلام سے انتخاب پیش ہے: گزرے ہوئے سو سال کی تاریخ گواہ ہے سائے کی طرح سایہ فگن ہم پہ خدا ہے اور رات جو آئے بھی تو پروانوں کو غم کیا […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2008ء میں مکرمہ طاہرہ زرتشت صاحبہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا کے چند واقعات بیان کرتی ہیں۔ 1974ء کے فسادات حکومت وقت کی سرپرستی میں زورشور سے جاری تھے۔ اُنہی دنوں میری شادی ہوئی تھی اور مَیں اپنے سسرال میں مقیم تھی۔ […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ کا اپریل تا جون 2008ء کا شمارہ خلافت نمبر کے طور پر شائع ہوا ہے۔ A4 سائز کے 60 صفحات پر مشتمل اس رسالہ کا دو تہائی حصہ اردو اور باقی نارویجئن زبان پر مشتمل ہے۔ اردو حصہ کے تقریباً تمام مضامین حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کے صد سالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) میں خلفائے احمدیت کی دعاؤں کے بعض واقعات مکرم مولانا فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ معجزانہ شفایابی کے واقعات کے ضمن میں محترم مولانا محمد صدیق امرتسری صاحب یہ واقعہ بیان کرتے […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کا صد سالہ جشن خلافت نمبر (مئی و جون 2008ء) A4 سائز کے دو صد سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ اس خصوصی اشاعت کا نصف حصہ اردو زبان میں اور نصف انگریزی زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ اور دونوں زبانوں میں جو علمی، تربیتی اور معلوماتی […]
ایک دیہاتی عرب ماں امامہ بنت حارث نے اپنی بیٹی کو رخصتی کے وقت یہ نصائح کیں:۔ (ترجمہ) ’’اے میری پیاری بیٹی ! اگر کسی صاحب علم و فضل کو نصیحت کرنے کی ضرورت نہ سمجھی جاتی تو یقینا تیرے فضل و ادب کی بناء پر میں تجھے نصیحت ہرگزنہ کرتی۔ لیکن نصیحت کرنا ایک […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یار کی یاد میں شب جو کاٹی دن تھا وہ تو رات نہ تھی اک مَیں تھا اور یاد تھی اس کی دوسری کوئی ذات نہ تھی بستی میں جب چاند وہ نکلا […]
دو سو سے زائد A4 سائز کے صفحات پر مشتمل جماعت احمدیہ امریکہ کا صد سالہ جشن خلافت سووینئر موصول ہوا ہے۔ متعدد اہم علمی، تربیتی اور معلوماتی مضامین پر مشتمل یہ سووینئر ایک عمدہ پیشکش ہے جس میں اگرچہ تصاویر تو زیادہ نہیں دی گئیں لیکن زیادہ سے زیادہ معلومات کو عبارت اور گرافس […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں موجودہ امیر مکرم ڈاکٹر احسان اللہ ظفر صاحب کے بارہ میں ڈاکٹر حنا ظفرؔ صاحبہ کے قلم سے ایک تعارفی مضمون بھی شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب 15؍اپریل 1943ء کو محترم چودھری ظفراللہ خان صاحب کے ہاں سرگودھا (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ تعلیم الاسلام ہائی […]
محترم الحاج ڈاکٹر مظفر احمد ظفرؔ صاحب نے 1955ء میں احمدیت قبول کی اور جماعت میں مختلف حیثیتوں سے خدمت کی توفیق پائی۔ قریباً دس سال تک نیشنل صدر کے عہدہ پر فائز رہے اور دس سال سے زیادہ عرصہ نائب امیر کے طور پر کام کیا۔ جماعت احمدیہ امریکہ کے خلافت سووینئر میں آپ […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرمہ الحاجہ شکورہ نوریا صاحبہ کا ایک مضمون بھی شامل اشاعت ہے جس میں آپ نے خلفائے احمدیت سے اپنے تعلق کو بیان کیا ہے۔ مکرمہ الحاجہ شکورہ نوریا صاحبہ نے مئی 1979ء میں احمدیت قبول کی اور پہلی بار جلسہ مصلح موعود میں شرکت کی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تاریک رُتیں ہم جھیل گئے تم صبح فروزاں دیکھو گے ہم خاک ہوئے اور کھاد بنے تم رنگِ بہاراں دیکھو گے ہم تھوڑے ہیں کمزور بھی ہیں پر سر پہ طاقت والا ہے ہم […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرمہ سلمیٰ غنی صاحبہ سابق صدر لجنہ اماء اللہ امریکہ کے بارہ میں بھی ایک مختصر مضمون شامل ہے۔ مکرمہ سلمیٰ غنی صاحبہ جب حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کو نیو جرسی کے جلسہ سالانہ پہ ملیں تو حضورؒ کے چہرے پر ایک روحانی نور، عاجزی اور شفقت […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرم منیر حامد صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ امریکہ کا تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ مکرم منیر حامد صاحب فلاڈیلفیا میں قیام رکھتے ہیں اور خلافت کے ساتھ گہری وابستگی کا اظہار آپ کی باتوں سے بخوبی ہوجاتا ہے۔ آپ کا حضرت مصلح موعودؓ سے پہلا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19جنوری 2007ء میں ’’مناجات‘‘ کے عنوان سے مکرم راجہ نذیر احمد ظفر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: مرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے بجز تیرے خدا کوئی نہیں ہے محبت آپ ہے انعام اپنا محبت کا صلہ کوئی نہیں ہے محبت، عاشقی اور بندگی میں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرم مرزامحمد افضل صاحب مبلغ سلسلہ کے قلم سے ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے جس میں آپ محترم ڈاکٹر مظفر احمد شہید کی شہادت کے واقعہ کو بیان کرتے ہیں۔ یہ محض کل ہی کی بات محسوس ہوتی ہے جب میں ڈاکٹر مظفر احمد صاحب […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرم رشید احمد صاحب (Rudolph Thomas) کے بارہ میں مکرم ناصرالدین شمس صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم رشید احمد صاحب 26؍مارچ 1923ء کو East St. Louis, Illionois میں Albert Thomas کے ہاں پیدا ہوئے جو ایک کیمیکل انجینئر تھے۔ لڑکپن سے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں مکرمہ فاطمہ محمود صاحبہ کے بارہ میں لکھا ہے کہ آپ نے یکم اگست 1965ء کو بیعت کی اور آپ بیان کرتی ہیں کہ اُس کے بعد سے میری زندگی ہمیشہ کے لئے بدل گئی، بے شمار روحانی تجربات ہوئے۔ 1970ء میں آپ حضرت خلیفۃ المسیح […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے صدسالہ جشن خلافت نمبر (برائے مئی و جون 2008ء) میں شامل اشاعت مکرم حبیب الرحمن ساحر صاحب کے کلام سے انتخاب پیش ہے: وہی سفر ، وہی اہلِ سَفر ، امیں بھی وہی یہ آخریں بھی وہی ہیں ، وہ اوّلیں بھی وہی! رواں دواں ہیں وہی قافلے غریبوں کے […]
جامعہ احمدیہ کے صد سالہ خلافت جوبلی سووینئر میں شعبہ تفسیرالقرآن کا ایک تحقیقی تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ جس کا پس منظر یہ ہے کہ خلافت جوبلی کے حوالہ سے مذکورہ شعبہ کے سپرد مترادفات القرآن (ایک سو الفاظ) کی حل لغت اور اُن کا باہمی فرق واضح کرنا تھا۔ اس مقصد کے لئے […]
جامعہ احمدیہ ربوہ کے خلافت سووینئر میں شعبہ تاریخ و سیرت کے ایک مضمون میں جامعہ احمدیہ کی تاریخ کا تفصیل سے احاطہ کیا گیا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے عظیم الشان فرض کی تکمیل کے لئے قادیان میں ایک مدرسہ کے قیام کی غرض سے 15؍ستمبر 1897ء کو بذریعہ اشتہار اعلان […]
قریباً دو ہزار سال قبل مسیح میں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے بنی اسرائیل کی ابتدا ہوئی۔ آپؑ کے پوتے حضرت اسحق علیہ السلام کے بیٹے حضرت یعقوب علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اسرائیل کا خطاب عطا فرمایا۔ آپؑ کے بارہ بیٹے تھے جن سے بارہ قبائل شروع ہوئے اور وہ بنی اسرائیل کہلائے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جون 2007ء میں ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آج مستحکم ہے کل بے آسرا ہو جائے گا یہ ترا طرز تحکم التجا ہو جائے گا خوش گمانی ہے تری محور ہے تُو مرکز ہے تُو کل کو تیرا ذکر بھی […]
اسلام سے قبل ایران میں ساسانی خاندان کی شخصی بادشاہت قائم تھی جو مطلق العنان تھی اور ملک گیری کی ہوس کے باعث ہمسایہ مملکتوں پر حملہ آور رہنا ہی ان کا شغل تھا۔ عربوںکی قبائلی رقابت کی ماری ہوئی قوم کو مغلوب رکھنے کی بھی مسلسل کوشش کی جاتی۔ چنانچہ یمن، بحرین اور دیگر […]