حضرت میاں محمد حا فظ صاحب بھیرویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری2007ء میں حضرت میاں محمد حافظ صاحب بھیرویؓ کا ذکر خیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد حافظ صاحب ولد سلطان احمد صاحب بھیرہ کے رہنے والے تھے اور حضرت خلیفتہ المسیح الاولؓ کے برادر زادہ تھے۔ آپ اپنی ملازمت کے سلسلے میں جموں چلے […]

ایک شب مغرب میں دیکھا جب طلوع آفتاب – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مارچ 2007ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد صادق جنجوعہ صاحب کی نظم ’’طلوع آفتاب‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ایک شب مغرب میں دیکھا جب طلوع آفتاب نشأۃ ثانی کی دیکھی جھلکیوں کی آب و تاب ایک دن پہنچیں گی کرنیں اس کی تا حد زمیں دیکھی ہے بنیاد اس کی […]

خلافت سے محرومی کا احساس

جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں بہت سے ایسے حوالے بھی دیئے گئے ہیں جن سے غیروں کی خلافت سے محرومی کے احساس کی شدّت اور خلافت کی ضرورت کی تڑپ محسوس کی جاسکتی ہے۔ ٭مولانا ابو الحسن علی ندوی (تعمیر حیات لکھنؤ): ’’اس وقت عالم اسلام خلافت کے اُس ضروری ادارے اور اُس […]

نیپال، بھوٹان اور سکم میں تبلیغ

جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں مکرم منیر احمد صاحب حافظ آبادی وکیل اعلیٰ تحریک جدید کے قلم سے شامل اشاعت ایک مضمون میں تحریک جدید بھارت کے تحت نیپال، بھوٹان اور سکم میں تبلیغی مساعی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ ہندوستان کے صوبوں یوپی،بنگال اور بہار سے ملحق آزاد ملک نیپال کی […]

کفر و باطل پہ اب وقتِ شام آچکا – نظم

جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سؤونیئر میں شامل مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کفر و باطل پہ اب وقتِ شام آچکا پانچویں دور کا بھی امام آچکا دین احمد کو جس سے دوام آچکا اب خلافت کا اعلیٰ نظام آچکا عصرِ بیمار کی اب دوا ہے یہی […]

محترم ڈاکٹر محمد اسحاق خلیل صاحب

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر 2008ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسحاق خلیل صاحب (ابن محترم الحاج محمد ابراہیم خلیل صاحب سابق مبلغ اٹلی و مغربی افریقہ) کا ذکرخیر مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر محمد اسحق صاحب 7؍مارچ 2008ء کو 73سال کی عمر میں سوئٹزرلینڈ میں وفات […]

ماہ رمضان نویدِ رحمت ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍ستمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم مرزا محمود احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ماہ رمضان نویدِ رحمت ہے آیۂ خیر وجہ برکت ہے زندگی میں یہ ماہ پھر آیا خوش نصیبی ہے اور سعادت ہے ہر گھڑی عرش سے پیامِ سکوں ہر گھڑی غیب سے بشارت ہے […]

مختلف مذاہب میں روزہ کاتصور

قرآن شریف میں مومنوں سے ارشاد ہوتا ہے کہ تم پر روزے اسی طرح فرض کر دیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو (البقرۃ:183)۔ اس آیت قرآنی سے ثابت ہوتا ہے کہ انسانی اور مذہبی تاریخ میں زمانہ قدیم سے ہی روزہ کا […]

ہزار برکتیں لے کر مہ صیام آیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍ستمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہزار برکتیں لے کر مہ صیام آیا ہر اک بشر کے لئے عفو کا پیام آیا ہمیں اے جانِ تمنا تھا انتظار ترا خوشا کہ عمر میں تُو پھر بحسن تام آیا ہے ابتداء […]

حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقا پوریؓ کی قبولیتِ دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جنوری 2007ء میں مکرم ماسٹر عزیز احمد صاحب کے قلم سے حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقا پوریؓ کی قبولیتِ دعا کا ایک نشان شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار کو چند سال محترم ماسٹر مولا بخش صاحب (والد محترم مولانا منیر احمد صاحب عارف)کی رفاقت میں تدریس کا […]

اک گونا عقیدت ہے مجھے کاہکشاں سے – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: اک گونا عقیدت ہے مجھے کاہکشاں سے نسبت ہے مری خاک کو اک شاہِ شہاں سے وقت آئے تو کر دیتے ہیں ہم پیش دل و جاں ہم کام نہیں لیتے فقط آہ […]

خلفاء احمدیت کے ذریعہ قادیان کی ترقی

جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں شامل مکرم مولانا برہان احمد صاحب ظفرؔ کے ایک مضمون میں خلفاء احمدیت کے ذریعہ قادیان میں ہونے والی ترقیات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ قادیان کاذکر گزشتہ زمانوں کے نوشتوں میں ملتا ہے۔ اس کی بنیاد قریباً ساڑھے پانچ سو سال پہلے پڑی تھی جس […]

خلافت کے زیرسایہ ہندوستان میں جماعتی ترقی

جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں شامل مکرم مولانا سلطان احمد صاحب ظفرؔ کا ایک مضمون خلافت احمدیہ کے ذریعہ ہندوستان میں جماعت احمدیہ کی ترقی پر روشنی ڈالتا ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کے انتخاب پر جب بعض اکابرین جماعت نے علیحدگی اختیار کرلی تو تاریخ شاہد ہے کہ سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے […]

تُو محبت کا مغنّی ہے محبت گیر بھی – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کو امریکہ کی سرزمین پر مرحبا کہا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو محبت کا مغنّی ہے محبت گیر بھی زندگی کے […]

نظام خلافت کی عظمت

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر میں مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کا مرتّبہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی نظر میں نظام خلافت کی عظمت اور اس کی برکات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ذیل میں حضورؒ کے چند ایسے ارشادات نقل کئے جارہے ہیں جو […]

موسوی اور عیسوی سلسلۂ خلافت

اسلامی تعلیم کے مطابق تمام انبیاء کے بعد ایسی خلافت کا ظہور ہوا جس میں خلفاء منتخب ہوئے یا نامزد کئے گئے تاکہ وہ اُس عظیم الشان کام کی تکمیل کرسکیں جس کے لئے انبیاء کرام مبعوث فرمائے گئے تھے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان خلفاء کے ہاتھ پر فتوحات کا ایسا سلسلہ جاری کیا […]

چمن میں رنگ و بو اس سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مئی 2007ء میں ’’خلافت احمدیہ‘‘ کے عنوان سے مکرم حافظ عطاء کریم شاد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چمن میں رنگ و بو اس سے گلوں کی ہر نمو اس سے بہاروں کو دوام اس سے گلستاں کا نظام اس سے اسے تم […]

غریبوں کے خلیفہ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی سیرت کے جس پہلو پر مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے وہ حضورؒ کی دنیا بھر کے غرباء اور مظلوموں کے لئے زبانی اور عملی امداد کی چند جھلکیاں ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ 1958ء میں جب ہمارے […]

سیّدی ابّاجان – حضرت مصلح موعودؓ

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ فروری 2007ء میں محترم صاحبزادی امۃالرشید صاحبہ کے پرانے دو مضامین میں سے کچھ حصہ شامل اشاعت ہے جو آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنی یادوں کے حوالے سے رقم کئے تھے۔ آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ کی چار بیویاں تھیں اور متعدد بچے۔ لیکن […]

یہ فیضِ نبوت کی برکت ہے ساری – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی 2007ء میں ’’نظام خلافت‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی مکرم یعقوب امجد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ فیضِ نبوت کی برکت ہے ساری کہ نورِ خلافت کا چشمہ ہے جاری نظامِ خلافت ، خدا نے جو بخشا تو اس کا ہے ہم […]

صد سالہ جشن خلافت نمبر – خصوصی اشاعتیں

اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہم اپنی صدسالہ جشن خلافت کی تقریبات کو دنیابھر میں منارہے ہیں۔ اسی حوالہ سے میں مختلف اخبارات و رسائل جہاں خصوصی اشاعتوں کو پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں وہاں جماعت ہائے احمدیہ کی مختلف شاخوں کی طرف سے خصوصی سووینئرز بھی شائع کئے جارہے ہیں۔ ہفت […]

خلافت میں خداوند دو عالم کی نیابت ہے – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی 2007ء میں شائع ہونے والی حضرت قاضی محمد ظہورالدین اکمل صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلافت میں خداوند دو عالم کی نیابت ہے خلافت میں تمام اقوامِ عالم کی امامت ہے خلافت ہی سے استحکام احکام شریعت ہے خلافت ہی سے قطع و قمع […]

حضرت مصلح موعودؓ کا ایک ارشاد – کام جلدی جلدی کرنے کی عادت پیدا کرو۔

لجنہ اماء اللہ ناروے کے رسالہ ’’زینب‘‘ (جنوری تا مارچ 2007ء ) میں حضرت مصلح موعودؓ کے مقدّس الفاظ میں حضورؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس مختصر مضمون میں سے ایک اقتباس ہدیۂ قارئین ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’کام جلدی جلدی کرنے کی عادت پیدا کرو۔ اٹھو تو جلدی سے اٹھو، چلو […]

ہم محبت کو متاعِ دل و جاں کہتے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم محبت کو متاعِ دل و جاں کہتے ہیں لوگ کیوں جذبۂ آشفتہ سراں کہتے ہیں عشق ہے آگ تو یہ آگ سلگتی ہے کہاں ہاں کبھی دل سے بھی اٹھتا ہے دھواں کہتے […]

حضرت مصلح موعود کی شفقتیں اور فراست

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا 16؍فروری 2007ء کا شمارہ ’’مصلح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس میں حضورؓ کے حوالے سے مکرم محترم میاں منیر احمد صاحب بانی نے اپنی یادیں بیان کی ہیں۔ خداتعالیٰ نے اپنے وعدوں کے مطابق حضرت مصلح موعودؓ کو لاکھوں عشاق عطا فرمائے۔ لیکن یہ خاکسار جب حضور پر عاشق ہوا تو میری […]

حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ سیرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا 16؍فروری 2007ء کا شمارہ ’’مصلح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس میں حضورؓ کی سیرۃ پر مکرم مولوی عبدالرحمن انور صاحب کا ایک مضمون بھی شامل اشاعت ہے جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت المصلح الموعود کی ساری زندگی دعوت الی اللہ کے لئے ہی وقف تھی۔ ہر […]