زیارت بہشتی مقبرہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جنوری 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی نظم ’’زیارت بہشتی مقبرہ‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عجیب سا دل کا ماجرا ہے یہ دل کہ جذبات کا ہے مدفن کہاں سے گزروں کہاں رکوں مَیں نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن مرے زمانے کے لوگ تھے یہ رفیق […]

مکرم مرزا عبدالصمد احمد صاحب سیکرٹری مجلس کارپرداز ربوہ کا انٹرویو

ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم مرزا عبدالصمد احمد صاحب سیکرٹری مجلس کارپرداز صدرانجمن احمدیہ ربوہ پاکستان کا ایک انٹرویو شامل اشاعت ہے جو مکرم سید مبشراحمدایاز صاحب اور مکرم خواجہ ایازاحمد نے مرتّب کیا ہے۔ مکرم مرزا عبدالصمد احمد […]

نظام وصیت کے پہلے موصی – حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں پہلے موصی حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اگرچہ عملاً پہلی وصیت نورالدین صاحب ولد اللہ بخش صاحب آف لاہورنے کی تھی لیکن […]

رعنائیاں ہر سُو بکھریں گی گیسوئے سحر لہرانے دو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍ستمبر 2005ء کی زینت مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم ’’وقت آنے دو‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رعنائیاں ہر سُو بکھریں گی گیسوئے سحر لہرانے دو پُرنُور سویرا پھوٹے گا یہ ظلمتِ شب ڈھل جانے دو ناموسِ دیں کا تحفظ بھی اس دَور میں ایک خطا ٹھہری یہ قاضیٔ شہر […]

مکرمہ بشریٰ منیر صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 نومبر 2005ء میں مکرم منیرالدین احمد صاحب مربی سلسلہ اپنی اہلیہ محترمہ بشریٰ منیر صاحبہ بنت مکرم جی ایم صادق صاحب سابق افسر امانت تحریک جدید ربوہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہمارا نکاح 1957ء کے جلسہ سالانہ پر حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے پڑھا تھا جبکہ مَیں […]

غیرت دینی کے چند بے نظیر نمونے

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ انصارالدین ستمبر،اکتوبر 2005ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے آنحضرتﷺ، حضرت مسیح موعودؑ اور ان کے چند صحابہؓ کے ایسے منتخب واقعات بیان کئے ہیں جن سے ان روحانی وجودوں کی غیرت دینی پر روشنی پڑتی ہے۔ خدا تعالیٰ کے […]

چراغ کوئی جل رہا ہو آندھیوں کے درمیاں – غزل

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: چراغ کوئی جل رہا ہو آندھیوں کے درمیاں گزر رہی ہے زندگی یوں حادثوں کے درمیاں وہ قافلے جو راہبرِ سفر کے ساتھ نہ چلے وہ آج تک بھٹک رہے ہیں راستوں کے […]

مکرم میاں جمال احمد صاحب

ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم شیخ طارق محمود صاحب پانی پتی اور مکرم شیخ ناصر احمد صاحب کے قلم سے لاہور کے نوجوان مکرم میاں جمال احمد صاحب ابن مکرم مستری نذر محمد صاحب آف حلقہ بھاٹی گیٹ لاہور […]

حضرت سید میر محمد اسحاق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 نومبر 2005ء میں مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ دہلی کے ایک مشہور خاندان سادات کے زیرک و دانا اعلیٰ درجہ کے مدبر و منتظم اور عالم باعمل چشم و چراغ […]

حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحبؓ

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے دو ماہی رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مارچ، اپریل 2006ء میں مکرم سردار احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحبؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اسی موضوع پر ایک مضمون 30؍جنوری 1998ء کے شمارہ میں اسی کالم کی زینت بھی بن چکا ہے۔ حضرت […]

تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کی وجہ امتیاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27اکتوبر 2005ء میں مکرم حافظ محمد صدیق صاحب تعلیم الاسلام ہائی سکول کی حسین اور دلکش یادیں بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آج سے تقریباً چالیس سال قبل تعلیم الاسلام ہائی سکول کی پروقار عمارت میں خالص دینی ماحول میں خاکسار کو اپنے بزرگ اساتذہ کے قدموں میں بیٹھ کر شرف […]

حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 ؍اکتوبر 2005ء میں حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ ضلع شاہ پور (نزد بھیرہ) کے باشندے تھے۔ آپ تقریباً 1873ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد شاہ پور چھاؤنی میں دفتر رجسٹرار میں کلرک […]

ان سے اظہار مدعا کرتے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی نظم ’’خوشبوئے یار‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ان سے اظہار مدعا کرتے اور محبت میں انتہا کرتے جب بھی آتا بہار کا موسم پھر سے ملنے کی التجا کرتے زیست یوں ہی نہ رائیگاں جاتی اپنی ہر سانس گر دعا کرتے […]

مکرم ملک سعید احمد خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 ستمبر 2005ء میں مکرم ملک سعید احمد خان صاحب کا ذکر خیر مکرم ظہور احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ملک سعید احمد خاں صاحب 2جون 1922ء کو امرتسر میں پیداہوئے۔ آپ کے والد ملک محمد عبداللہ صاحب ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں ملازم تھے۔ شروع میں شدید مخالف تھے، […]

درودشریف کی برکت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2005ء میں مکرم لیفٹیننٹ کرنل (ر) بشارت احمد صاحب دعا اور درودشریف کی برکت کے حوالہ سے اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ میری پلٹن 13 آزاد کشمیر بٹالین نے چھمب جوڑیاں کے محاذ پر 4 اور 5 دسمبر 1971ء کی درمیانی رات دریائے توی کے اس پار دشمن […]

حضرت مسیح موعودؑ کا انداز فکر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍دسمبر 2005ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض توجہ طلب ارشادات (مرتبہ مکرم پروفیسر محمد اسلم سجاد صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ ایک شخص نے حضرت مسیح موعود سے کہا کہ انگریزی زبان بہت مختصر ہے اس لئے عربی سے اچھی ہے۔ آپؑ نے پوچھا: ’میرے پانی‘ کو انگریزی میں […]

تن من ہی جب ہار چکے ، تکرار کریں پھر کیسے یار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جولائی 2005ء میں شامل اشاعت مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تن من ہی جب ہار چکے ، تکرار کریں پھر کیسے یار ہم تو پیار کا موسم مانگیں جو چاہے وہ دے دے یار ہر نیناں سے نین ملائے، ہر دل کو دلدار کیا جگ […]

محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29اکتوبر 2005ء میں مکرم پروفیسر حمید احمد صاحب کے قلم سے جماعت کے ایک بزرگ، مفتی سلسلہ اور جید عالم دین محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے جو مضمون نگار کے سسر بھی تھے۔ محترم مولانا صاحب 27؍اپریل 2005ء کو تقریباً 94سال کی عمر میں برمنگھم […]

مکرم مرزا محمد لطیف بیگ صاحب

مکرم مرزا محمد لطیف بیگ صاحب قادیان کے قریب گاؤں لنگر وال میں مکرم مرزا محمد شریف بیگ صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ پتوکی ضلع قصور کے ہاں پیدا ہوئے۔حضرت مرزا دین محمدصاحبؓ لنگروال کے پوتے تھے۔ ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ بچوں کی تربیت کی خاطر ان کے والد صاحب لنگر وال سے […]

حکیم جالینوس

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر 2005ء میں چار سو رسالوں کے مصنف اور ماہر طبیب حکیم جالینوس کے بارہ میں مکرم شکیل احمد ناصر صاحب کا مرسلہ مضمون شائع ہوا ہے جو عظیم سائنسدانوں کے بارہ میں اردو سائنس بورڈ کی کتاب سے ماخوذ ہے۔ جالینوس 130ء میں ایشیائے کو چک میں روفی صوبے کے دارالخلافہ […]

حضرت مولانا عبدالمالک خان صاحب

حضرت مولاناعبدالمالک خانصاحب کی وفات پر ان کی سب سے بڑی بیٹی مکرمہ فرحت الہ دین صاحبہ مرحومہ نے یہ مضمون رقم کیا تھا جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 و 28اکتوبر 2005ء میں شائع ہوا ہے۔ ایک شفیق مہربان اور بے مثال باپ جن کا محض باپ ہونا تو خاص خوبی کی بات نہ ہوتی […]

حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ اور دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2005ء میں مختلف احباب کے حوالہ سے حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ کے بعض دلکش پہلوؤں کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ ٭ حضرت قاضی محمد عبد اللہ صاحبؓ تحریر کرتے ہیں کہ ایک روز میں نے حضرت مولوی صاحبؓ کی خدمت میں عرض کی کہ آپ میرے استاد ہیں مجھے […]

’’جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں‘‘ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍جولائی 2005ء میں محترم چوہدری شبیر احمدصاحب کی نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ کے الہامی مصرعہ ’’ جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں‘‘ پر تضمین ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش خدمت ہے: لذتِ ہر دو جہاں پاتا ہوں تیری چاہ میں تجھ کو […]

محترم غلام رسول صاحب وانی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 25؍اکتوبر 2005ء میں مکرم عاشق حسین گنائی صاحب کے قلم سے محترم غلام رسول وانی صاحب کا مختصر ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم غلام رسول صاحب 1945ء میں عبدالعزیز صاحب وانی آف کیموہ کشمیر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے ماموں جماعت احمدیہ ناصرآباد میں رہائش پذیر تھے جن کے پاس رہ […]

مکرم قریشی سعید احمد صاحب اظہر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 ستمبر 2005ء میں مکرم محمود احمد قریشی صاحب اپنے تایازاد بھائی مکرم قریشی سعید احمد صاحب اظہر مربی سلسلہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ حضرت ماسٹر محمد علی صاحب اظہرؓ کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ قادیان میں 1930ء میں پیدا ہوئے۔ مڈل کے بعد 1945ء میں […]

محترم حکیم عطاء الرحمٰن صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 ؍اکتوبر 2005ء میں مکرم ضیاء الرحمٰن صاحب نے اپنے والد محترم حکیم عطاء الرحمٰن صاحب معلم وقف جدید کا ذکر خیر کیا ہے۔ محترم حکیم صاحب میلواں ضلع گورداسپور میں 1924ء میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد مدرسہ احمدیہ قادیان میں دو تین سال پڑھا۔ تقسیم ملک کے بعد ضلع […]