روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2005ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے کی برکات‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سب ارمان دعائیں بن کر چشم تر میں رہتے ہیں اپنے سارے خواب اسی پانی کے گھر میں رہتے ہیں ہر برّاعظم نے سنی ہے چاپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض اصحابؓ کے صبرواستقامت کا حال قلمبند کیا ہے جن میں سے حضرت سیٹھ شیخ حسن صاحبؓ کا ذکرخیر ہدیۂ قارئین ہے: خواجہ محمد اسمٰعیل صاحب درویش کا بیان ہے کہ سیٹھ شیخ […]
حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ افریقہ کے حوالہ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جولائی 2005ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: اہل افریقہ کے دل چمکے خدا کے نور سے جن کو اک نسبت ہے شائد جلوہ ہائے طور سے جگمگا اٹھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 ؍نومبر 2005ء میں شائع شدہ مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے مضمون میں آنحضرتﷺ کے ارشادات کی روشنی میں ابتلاؤں کے فلسفہ اور قرب الٰہی کے لئے ان کی ضرورت و اہمیت بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ کیا تم گمان کرتے ہو کہ تم جنت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 ؍اکتوبر 2005ء میں مکرم طاہر احمد نسیم صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں ایک مفید دھات یعنی سیسہ کے بارہ میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ سیسہ یا پلمبم (Plumbum) کو عرف عام میں سکہ کہا جاتا ہے۔ یہ ایک نرم اور بھاری دھات ہے جو ہزاروں سال […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اگست 2005ء میں حضرت نواب محمد علی خان صاحبؓ آف مالیرکوٹلہ کی مالی قربانیوں سے متعلق ایک مضمون (مرتبہ:محمد جاوید صاحب) شامل اشاعت ہے۔ ٭ جب حضرت مولوی نور الدین صاحبؓ مالیرکوٹلہ تشریف لے گئے تو آپؓ سے تحصیل علم کی خاطر کئی ایک آپؓ کے شاگرد بھی وہاں جمع ہوگئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 جون 2005ء میں ’’نبی ٔ کامل‘‘ کے عنوان سے مکرم فیض چنگوی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا اک نورِ مطلق ہے محمدؐ مظہر مطلق نہ اُس جیسا حسیں کوئی نہ اِس جیسا حسیں آیا علم بردارِ توحید و رسالت ، ہادیٔ اعظم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اگست 2005ء میں حضرت ڈاکٹر سید غلام غوث صاحبؓ کے خود نوشت حالات اور ایمان افراز واقعات شائع ہوئے ہیں۔ آپؓ ضلع لدھیانہ کے ایک گاؤں میں سید نبی بخش صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے میں نے پندرہ سولہ سال کی عمر میں کرتارپور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15جون 2005ء میں مشرقی افریقہ میں تبلیغ کے حوالہ سے مکرم محمد شفیق قیصر صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مشرقی افریقہ میں کینیا، یوگنڈا، تنزانیہ، ملاوی (نیاسالینڈ) اور موزمبیق شامل ہیں۔ اسی طرح صومالیہ بھی براعظم افریقہ کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ روانڈا اور برونڈی بھی کسی وقت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اگست 2005ء میں وسطی افریقہ کے ملک ملاوی کا تفصیلی تعارف شامل اشاعت ہے۔ ملاوی ایک چھوٹا سا ملک ہے اور سارا سطح مرتفع کہلاتا ہے۔ زمین پتھریلی۔ مٹی کالی اور سرخی مائل ہے۔ اس مٹی میں خوبصورت رنگوں میں پتھر بکھرے پڑے ہیں۔ ملاوی ایک سر سبز وشاداب ملک ہے۔ ہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2005ء میں حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کی نظم بعنوان ’’نغمۂ مھجور‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ 1931ء میں کہی گئی یہ حضرت مولوی صاحب کی پہلی نظم تھی جو اخبار میں شائع ہوئی۔ کشتِ دل میں تخمِ الفت بو رہا ہے خوبرو سن رہا ہوں اس کا نغمہ گو نہیں […]
پروفیسر ڈاکٹر سید اختر اورینوی اردو ادب کا ایک بڑا نام ہے۔ اختر اورینوی ایک صاحب طرز ادیب، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، ناول نگار، تنقید نگار اور شاعر تھے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍ اگست 2005ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب سے محترم پروفیسر صاحب کی شخصیت اور خدمات سے متعلق ایک تفصیلی مضمون […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 23؍اگست 2005ء میں صوفی کبیرؔ کے بارہ میں مکرم شیخ مجاہد احمد شاستری صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ کبیر ایسے عظیم صوفی اور شاعر ہیں جو بیک وقت ہندوؤں، سکھوں اور مسلمانوں کے لئے قابل احترام ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ کے ملفوظات میں تین جگہ کبیرؔ کا ذکر آتا ہے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اگست 2005ء میں مکرم انیس احمد ندیم صاحب کے قلم سے حضرت زرتشتؑ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت زرتشت علیہ السلام (Zoroaster یا Zarathustra) ایران کے ایک پیغمبر اور پارسیوں کے مذہبی رہنما ہیں۔ پیروکاروں کا دعویٰ ہے کہ ان کا مذہب دنیا کا سب سے قدیم مذہب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ جون 2005ء میں مکرم حافظ عبدالحلیم صاحب کی ایک بہت خوبصورت غزل سے انتخاب پیش ہے: درد کا ساز چھڑا ، شور مچا ، ہوک اٹھی دل کے نغمات چھنے ، ہوش اڑے ، آنکھ پھٹی ہاتھ اٹھ اٹھ کے اٹھے جب بھی دعاؤں کے لئے کاسۂ درد میں پھر آس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 و 30جون 2005ء اور 2؍جولائی 2005ء میں حضرت مولانا عبدالمالک خان صاحب مرحوم کی خودنوشت سوانح حیات شائع ہوئی ہے جو آپ نے مئی 1968ء میں قلمبند فرمائی تھی۔ آپ بیان فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہرؓ 1900ء میں احمدی ہوئے۔ پہلے سرکاری محکمہ آبکاری […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد جلال شمس صاحب کی ایک نظم سے انتخاب آؤ لوگو حضرت مسرور کی باتیں کریں جو ہمیں بخشا گیا اس نُور کی باتیں کریں جس کی باتوں میں نظر آتا ہے نورِ زندگی جس کے خطبے سب کو دیتے ہیں سرور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اگست 2005ء میں مکرم پروفیسر راجا نصر اللہ خانصاحب کے قلم سے ماہر اقتصادیات محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی پاکستان کے لئے کی جانے والی خدمات کے حوالے سے بعض اعترافات شائع ہوئے ہیں۔ پاکستان میں ایوب خان کا دس سالہ دور حکومت پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا زمانہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2005ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ایک خط شائع ہوا ہے جو آپ نے اپنے بھائی مکرم چودھری عبدالحمید صاحب کو تحریر کیا تھا (مرسلہ: مکرم شمشاد احمد قیصر صاحب)۔ ڈاکٹر صاحب اپنے بھائی کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔ ابا جان کے خط سے معلوم ہوا کہ آپ کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2005ء میں مکرم رفیق احمد نعیم صاحب نے اپنے بڑے بھائی مکرم غلام سرور صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم غلام سرور صاحب 1933میں ضلع ڈیرہ غازی خان کے گاؤں احمد پور میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی احمدی تھے۔ آپ کے والد محترم غلام علی خان صاحب مرحوم اپنے علاقہ کے […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2005ء تخت ہزارہ میں احمدیت کی خاطر شہادت قبول کرنے والوں کے نام مکرمہ فریدہ کوثر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: آج رخصت ہورہے تھے شان سے میرے حبیب جان دے کر ہوگئے تھے اپنے مولا کے قریب یہ خاک آلودہ جبینوں پر تھے دھارے خون کے خون کے […]
دنیائے تصوف کی نامور شخصیت جن کی تصنیف مثنوی نے شہرت دوام پائی اور جن کا سلسلہ جلالیہ ترکی، ایشیائے کوچک، ایران اور پاک و ہند میں پایا جاتا ہے، مولانا محمد جلال الدین رومی، اُن کی سوانح پر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2005ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2005ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل سے انتخاب پیش ہے: دل کے آنگن میں آہٹیں کیسی کون آیا ہے یہ راحتیں کیسی زیست کا کوئی اعتبار نہیں بے وجہ سی یہ نفرتیں کیسی موسموں کی طرح بدلتے ہوں ایسے لوگوں کی چاہتیں کیسی
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جولائی 2005ء میں محترم ملک غلام نبی صاحب سابق مربی سلسلہ کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم مجید احمد صاحب سیالکوٹی بیان کرتے ہیں کہ 1975ء میں خاکسارجب نائیجیریا سے سیرالیون پہنچا تو محترم ملک صاحب عرصہ دراز سے سیرالیون میں مقیم تھے اور دارالحکومت فری ٹاؤن میں بک شاپ اور مقامی جماعتوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جولائی 2005ء میں مکرمہ بشریٰ طیبہ صاحبہ اہلیہ مکرم شکیل احمد صدیقی صاحب مرحوم مربی سلسلہ کی اپنی شوہر کے متعلق یادوں پر مشتمل ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جسے مکرمہ شازیہ انجم صاحبہ نے مرتّب کیا ہے۔ مکرمہ بشریٰ طیبہ صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میں ایم اے عربی کے فائنل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جولائی 2005ء میں مکرمہ صفیہ بشیر سامی صاحبہ اپنی والدہ محترمہ حلیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم شیخ محمد حسن صاحب مرحوم کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ حضرت میاں فضل محمد صاحبؓ ہرسیاں والے کے گھر میں پیدا ہوئیں۔ میرے والد کا تعلق لدھیانہ سے تھا۔ میرے دادا اور […]