حضرت خلیفۃ المسیح الرابع کی شفقتیں

مکرم مجید احمد سیالکوٹی صاحب کو دفتر پرائیویٹ سیکرٹری لندن میں 19برس تک خدمت کی توفیق ملی۔ جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں آپ رقمطراز ہیں کہ 1982ء میں جب سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ اسلام آباد (پاکستان) کی کوٹھی بیت الفضل میں اچانک دل کے عارضہ […]

چند خوبصورت یادیں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر شریف احمد اشرف صاحب آف لندن رقمطراز ہیں کہ جب خاکسار لیبیا میں ملازم تھا تو ہر چار ہفتہ ڈیوٹی کے بعد تین ہفتے کے لئے مجھے چھٹی ملتی تھی جس کے دوران خاکسار براستہ لنڈن پاکستان جایا کرتا تھا اور اسی راستہ سے لیبیا […]

’’میں بہت رویا مجھے آپ بہت یاد آئے‘‘

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی یادوں کے حوالہ سے مکرم عبدالباری ملک صاحب بیان کرتے ہیں کہ جب حضورؒ ربوہ کے لنگر نمبر2 کے افسر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انتہائی محنتی ، دعاگو، ہر چھوٹے سے چھوٹے کارکن کا خیال […]

میرے درد کی جودواکرے!!!

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر حفیظ بھٹی صاحب کے مضمون میں حضورؒ کی بے شمار حسین یادوں کو سمیٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ حضورؒ سے تفصیلی تعارف اپریل1979 ء میں ہوا جب خاکسار لیبیا سے پاکستان آیا ہوا تھا اور بعض ذاتی پریشانیوں کی […]

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کا دورۂ انڈونیشیا

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم بشیر احمد صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے تاریخی دورۂ انڈونیشیا کا حال رقم ہے جو کہ کسی بڑے مسلمان ملک کا کسی خلیفہ وقت کا پہلا دورہ تھا۔ مؤرخہ 19 جون 2000ء کو حضور انوررحمہ اللہ مع قافلہ براستہ ہالینڈ، انڈونیشیا کے لئے […]

مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2005ء میں ’’پھولوں کا شہزادہ‘‘ کے عنوان سے مکرم ایچ آر ساحر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مے کشو! تازہ کریں پھر سنت بادہ چلو! سوئے میخانہ بہ حسب گرمی وعدہ ، چلو! عندلیبان چمن کو ہو نوید سر خوشی! بزم آرا پھر ہوا پھولوں کا شہزادہ […]

سیدنا طاہرؒ کی شفقت

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم چودھری محمد عبدالرشید صاحب آف لندن (برادر محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) جو اکثر مجلس عرفان میں حضور رحمہ اللہ سے مختلف سوالات دریافت کیا کرتے تھے، حضورؒ کی شفقت کے بعض واقعات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہ حضورؒ کی ذرّہ نوازی تھی کہ میری […]

جو خدا کو ہوئے پیارے مرے پیارے ہیں وہی

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے بارہ میں ذاتی یادوں کے حوالہ سے محترمہ صاحبزادی فائزہ لقمان صاحبہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضور رحمہ اللہ کو اپنی خلافت کے آغاز میں کسی نے خط میں لکھا کہ آپ کی والدہ بہت ہی قابل […]

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کی یاد میں

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم محمد عثمان چو صاحب اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ مَیں 1949ء میں چین سے ربوہ (پاکستان) آیا۔ کچھ عرصہ بعد جب جامعۃ المبشرین کھل گیا تو حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒ بھی بطور طالب علم ا ُس کلاس میں شامل تھے جو مبشرین کی کلاس تھی۔ […]

آپؑ ان گلیوں میں گھومے ، ان مکانوں میں رہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا منظوم کلام شامل اشاعت ہے جو دراصل MTA پر جلسہ قادیان کے مناظر دیکھ کر ایک حسرت زدہ دل کا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے اظہار حسرت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپؑ ان گلیوں میں […]

ربّ کی رحمت کا اک نشاں دیکھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2006ء کی زینت قادیان کے تأثرات پر مبنی مکرم عبدالعزیز منگلا صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ربّ کی رحمت کا اک نشاں دیکھا مَیں نے امسال قادیاں دیکھا آسماں سے ملائکہ کا نزول مَیں نے خود اس جگہ یہاں دیکھا جوق در جوق لوگ آئے تھے ارض پر […]

جلسہ سالانہ قادیان 2005ء میں شامل ہونے والوں کے تأثرات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍فروری 2006ء میں ہومیوڈاکٹر مکرم مقبول احمد صدیقی صاحب بیان کرتے ہیں کہ قادیان میں جلسہ سالانہ پر ساری دنیا سے آئے ہوئے لوگوں میں کچھ ایسے غریب اور مسکین بھی تھے جو کیرلہ اور اڑیسہ اور کنیاکماری جیسے دُوردراز علاقوں سے تین تین دن کا مسلسل سفر کرکے زندگی میں پہلی […]

قادیان کی یادیں

مکرم محمد سعید احمد صاحب کے قلم سے قادیان کی بعض یادیں ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 6؍دسمبر 2005ء کی زینت ہیں۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ ٭ 1938ء میں بیروزگاری کی وجہ سے میرے والد محترم محمد رفیق صاحب قادیان چلے آئے اور مجھے تعلیم الاسلام سکول کی تیسری جماعت میں داخل کرادیا۔ محترم ماسٹر عبدالعزیز […]

زخم تازہ کر گئی باد صبائے قادیاں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2005ء میں قادیان میں اپنی یادوں کے حوالہ سے مکرم منیر احمد بانی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٭ 1939 ء کے سالانہ جلسہ پر (جو کہ خلافت ثانیہ کا جوبلی جلسہ تھا) والد صاحب مر حوم (محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب) کے ہمراہ جانے کی سعادت نصیب […]

کیا نہ بندگی کا حق ادا ، تسلیم کرتی ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اپریل 2005ء میں محترمہ صاحبزادی امۃ القدوس صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: کیا نہ بندگی کا حق ادا ، تسلیم کرتی ہوں مرے مولا میں اپنی ہر خطا ، تسلیم کرتی ہوں بہت کمزوریاں ہیں مجھ میں یہ تسلیم کرنے میں سدا مانع رہی […]

سینٹ پیٹرز برگ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23جون 2005ء میں روسی بادشاہوں (زاروں) کے مرکزی شہر سینٹ پیٹرز برگ کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم محمد ادریس چودھری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ بحیرہ بالٹک کے ساحل پر پیٹراعظم نے قدم رکھنے کے بعد 16 مئی 1703ء کو سویڈن کی طرف سے آنے والے حملہ آوروں […]

محترم ابو المنیر نورالحق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2005ء میں مکرم پروفیسر راجا نصر اللہ خان صاحب کے قلم سے محترم ابوالمنیر نورالحق صاحب کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا ابوالمنیر صاحب بیان فرمایا کرتے تھے کہ ’’ہمارے گھر کے حالات سازگار نہیں تھے اور والد صاحب مجھے تعلیم بھی نہیں دلواسکتے تھے، جب ہم […]

تیرا سفر ہو باعث ِ رحمت خدا کرے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5مئی 2005ء کی زینت مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک دعائیہ نظم سے انتخاب تیرا سفر ہو باعث ِ رحمت خدا کرے ہو لمحہ لمحہ ساعت ِ نصرت خدا کرے دنیا بگوش ہوش سنے تیری بات کو اترے دلوں میں تیری نصیحت خدا کرے دنیا سمٹ کے آئے یوں قدموں تلے […]

حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2005ء میں مکرم چوہدری محمد یوسف صاحب اور منصور احمد جاوید صاحب نے اپنی والدہ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپؓ 1899ء میں پیدا ہوئیں۔ ابھی اپنی والدہ کی گود میں تھیں کہ آپ کے والد حضرت میاں صدرالدین صاحبؓ وفات پاگئے اور آپ کی والدہ آپ […]

حضرت سید محمد رضوی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2005ء میں حضرت سید محمد رضوی صاحبؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حیدرآباد کی مخلص جماعت سے تعلق رکھنے والے حضرت نواب سید محمد رضوی صاحبؓ کو ابتداء میں ہی حضرت مسیح موعودؑ کی آواز پر لبیک کہنے کی سعادت […]

خلوص و شوق کی ، صدق و صفا کی بات کرو – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ مئی 2005ء میں مکرم عبد الحمید شوقؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلوص و شوق کی ، صدق و صفا کی بات کرو ہماری بزم میں رُشد و ہدیٰ کی بات کرو غرور و کِبر خدا کو کبھی پسند نہیں ہمیشہ عجز و رضائے خدا کی بات کرو تمہاری […]

کچھوا

کچھوا ایک لمبی عمر پانے والا جانور ہے جس کی اوسط طبعی عمر ڈیڑھ سو سال ریکارڈ کی گئی ہے۔ جون 2006ء میں آسٹریلیا میں ایک کچھوا مرا ہے جس کے بارہ میں DNA Test کے نتیجہ میں علم ہوا تھا کہ اُس کی پیدائش 1830ء میں ہوئی تھی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17جون 2005ء میں […]

تیری بعثت ہوئی کُل جہاں کے لئے – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مارچ 2005ء کی زینت مکرم راجہ منیر احمد صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیری بعثت ہوئی کُل جہاں کے لئے تو رحمت ہے کون و مکاں کے لئے تری ذات جو وجہ تخلیق ہے تو ہے اسوہ زمین و زماں کے لئے تمہی نے ہیں کھولے سب اسرار […]

حضرت رابعہ بصریؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 مئی 2005ء میں حضرت رابعہ بصریؒ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپؒ سے متعلق ایک مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 28؍جولائی 2000ء میں بھی شائع ہوچکا ہے حضرت رابعہ بصری کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ فرماتے […]

ڈاکٹر عبد السلام کے متعلق ایک انجینئر کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 مئی 2005ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں جناب رمیض احمد ملک صاحب سابق چیف انجینئر محکمہ انہار پنجاب کا مضمون (مرسلہ: ظہور الدین بابر صاحب) شامل اشاعت ہے جو اُن کی کتاب سے لیا گیا ہے۔ مئی 1940ء میں میٹرک کے امتحان کا نتیجہ نکلا تو گورنمنٹ ہائی […]

مکرم قریشی سعید احمد اظہر صاحب

سلسلہ کے قدیمی خادم مکرم قریشی سعید احمد اظہر صاحب مربی سلسلہ مورخہ 6 جون 2005ء کو بعمر 75 سال وفات پاگئے۔ آپ دو سال سے زائد عرصہ سے کینسر اور فالج کی وجہ سے صاحب فراش تھے۔ صبر کے ساتھ بیماری کا مقابلہ کرتے رہے۔ بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین ہوئی۔ آپ قادیان میں […]