سابق مربی سلسلہ محترم مولانا ملک غلام نبی شاہد صاحب مورخہ 24مئی 2005ء کو بیلجیم میں بعمر 75 سال وفات پاگئے۔ آپ کا جسد خاکی ربوہ میں لایا گیا اور بہشتی مقبرہ میں تدفین ہوئی۔ آپ مورخہ 13 جنوری 1930ء کو خرادیاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم حسن محمد صاحب معلم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16مئی 2005ء میں مکرم شیخ ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے اپنی آغاز خلافت (1914ء ) میں فرمایا تھا: ’’اس بات کی بھی ضرورت ہے کہ ہمارا اپنا کالج ہو۔ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی بھی یہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مئی 2005ء میں مکرم سلیمؔ شاہجہانپوری صاحب کا کلام بعنوان ’’دعائیں کرتے رہو‘‘ شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ذیل میںہدیۂ قارئین ہے: شمار رحمت پروردگار کر دیکھو اگر ہے بس میں تو یہ کاروبار کردیکھو خدا سے بندوں کا رشتہ انوکھی بات نہیں تم عاجزی سے اسے استوار کر دیکھو […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2005ء میں عظیم مسلمان ملکہ زبیدہ خاتون کی سیرت بیان کی گئی ہے (مرسلہ: منصوری نسرین صادق) ۔ عباسی خلیفہ منصور عباس کا بیٹا خلیفہ جعفر نہایت خوبصورت نوجوان تھا اور دانائی میں ہر ایک سے ممتاز تھا۔ اس کی پہلی اولاد یہی زبیدہ خاتون ہے جو 149ھ میں اپنے دادا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16مئی 2005ء میں مکرم عبدالمجید خالد بٹ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرمہ زاہدہ خانم صاحبہ لکھتی ہیں کہ آپ میرے خاوند محترم بشارت الرحمٰن صاحب اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان کے ساتھ ایک ہی شعبہ ملازمت میں منسلک ہونے کی وجہ سے آپس میں گہرے دوست تھے۔ بٹ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2005ء میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے اپنے مضمون میں آنحضرتﷺ کے مبارک دَور میں افریقہ کے بعض خوش قسمت اصحاب کا مختصر ذکر کیا ہے۔ عرب میں افریقیوں کی آمد کا پتہ دو ذرائع سے ملتا ہے۔ اول یہ کہ عربوں کے اہل افریقہ بالخصوص شمالی علاقوں کے ساتھ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم شرما صاحب نے اپنے مضمون میں مشرقی افریقہ میں تبلیغ احمدیت کے بعض گوشوں کی نقاب کشائی کی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کی زندگی میں ہی مشرقی افریقہ میں کئی صحابہؓ آئے لیکن ان کی تبلیغ ہندوستانیوں تک ہی محدود تھی۔ محترم شیخ مبارک احمد […]
مشرقی افریقہ میں احمدیت کا پیغام 1896ء کے آغازمیں حضرت مسیح موعودؑ کے دو صحابہ حضرت منشی محمد افضل صاحبؓ (ایڈیٹر اخبار البدر) اور حضرت میاں عبد اللہ صاحبؓ کے ذریعہ پہنچا جو یوگنڈا ریلوے میں بھرتی ہوکر کینیا کی بندرگاہ ممباسہ تشریف لے گئے تھے۔ ان کے بعد چند مزید صحابہؓ بھی وہاں گئے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مئی 2005ء میں محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کے قلم سے امرتسر کی قاضی فیملی کی دینی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ قاضی فیملی امرتسر کے سربراہ حضرت قاضی ڈاکٹر کرم الٰہی صاحبؓ ایک عارف باللہ اور ہمدرد خلائق بزرگ تھے جنہیں 1898ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2005ء میں ’’نماز‘‘ کے عنوان سے شامل اشاعت مکرم خالد ہدایت بھٹی صاحب کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:- مجھے تلاشِ یار ہے ، مجھے تلاشِ طور ہے تری نظر بہشت پر میری نظر میں نور ہے مکانِ دل بھی دیکھ تو یہاں کوئی ضرور ہے ادھر اُدھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2005ء میں مکرم حسان الدین صاحب اپنے والد محترم حضرت قاضی محمد یوسف صاحبؓ سابق امیر صوبہ سرحد کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ ہوتی (ضلع مردان) میں یکم ستمبر 1883ء کو پیدا ہوئے۔ جنوری 1901ء کو بذریعہ خط اور غالباً اسی سال دسمبر میں حضرت مسیح موعودؑ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2005ء میں مکرم شریف احمد علوی صاحب اپنے والد محترم چودھری غلام نبی علوی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1908ء میں ضلع ہوشیار پور کے گاؤں بچھواں میں پیدا ہوئے۔ ابھی بچہ تھے اور ایک مولوی صاحب سے قرآن کریم پڑھنا شروع ہی کیا تھا کہ […]
2006ء اور 2007ء کے مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہونے والی اعزازات کی خبروں سے انتخاب پیش ہے: ٭ مکرم ڈاکٹر قمر احمد شمس صاحب حال NASA (امریکہ) کو مندرجہ ذیل دو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ 1۔ Whitcomb ایوارڈ ایسے سینسرز بنانے پر ملا جس سے ہوائی جہاز کے Landing Gear Fluid کا لیول […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اکتوبر 2005ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رہِ جاناں میں شبِ غم کی سیاہی بھی تو ہے اور بے چارہ دل اس راہ کا راہی بھی تو ہے آدمی کہتے ہیں آزاد بھی مختار بھی ہے لیکن آدابِ وفا امر و مناہی بھی […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2005ء میں مکرم سید عطاء الواحد رضوی صاحب کا مضمون بعنوان حضرت خالد بن زیدؓ شامل اشاعت ہے۔ غزوہ خیبر کے بعد آنحضرتﷺ کی شادی حضرت صفیہؓ سے ہوئی تو پہلی رات خیمہ کے باہر ایک صحابی تلوار لئے ساری رات خیمہ کا چکر لگاتے ہوئے پہرہ دیتے رہے، صبح ہوئی، […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2005ء میں حضرت امام راغب اصفہانیؒ کے بارہ میں مکرم خواجہ ایاز احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امام راغبؒ کا نام حسین بن محمد بن مفصّل اور کنیت ابو قاسم ہے۔ آپ نے اپنی زندگی کے آخری سالوں اور وفات کے بعد عظیم الشان شہرت پائی جو […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍اپریل 2005ء میں محترم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم مرزا محمود احمد صاحب مرزا کریم بیگ صاحب آف قادیان کے فرزند تھے۔ لیکن درویشان کے ابتدائی انتخاب کے وقت قادیان میں نہیں تھے اور 11؍مئی 1948ء کو جو قافلہ لاہور سے قادیان […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍اپریل 2005ء میں محترم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم قریشی فضل حق صاحب ضلع مظفر آباد کشمیر کے رہنے والے تھے۔ قبول احمدیت کی پاداش میں آپ کی اہلیہ کو روک کر آپ کو ہجرت پر مجبور کر دیا گیا چنانچہ آپ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍اپریل 2005ء میں محترم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ مکرم دائم اللہ صاحب آف ابراہیم پور ضلع مرشد آباد (بنگال) کے فرزند تھے اور تیسری دیہاتی مبلغین کلاس میں شامل تھے جو ساری کی ساری درویشان میں شامل کرلی گئی تھی۔ اُس […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍اپریل 2005ء میں محترم حکیم بدرالدین عامل بھٹہ صاحب نے بعض مرحوم درویشان کا ذکرخیر کیا ہے۔ موضع منگولے ضلع سیالکوٹ کے بزرگ حضرت میاں روشن دین صاحبؓ گل کاری کا کام کرتے تھے۔ آپؓ مع اہل وعیال 1935ء کے قریب ہجرت کر کے قادیان آگئے اور محلہ دارالرحمت میں اپنا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مئی 2005ء میں محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کے قلم سے مشرقی افریقہ میں احمدیت کی ابتدائی تاریخ شائع ہوئی ہے۔ شروع 1896ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے دو صحابہ حضرت منشی محمد افضل صاحبؓ اور حضرت میاں عبداللہ صاحبؓ یوگنڈا ریلوے میں بھرتی ہوکر کینیا کالونی کی بندرگاہ ممباسہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: کوئی کتنا بھی خفی کردے اشارا اپنا ڈھونڈ لیتی ہے مگر خاک ستارہ اپنا مجھ پہ اُتری ہے ترے کشف محبت کی کتاب جس کا ہر لفظ ہی لکھا ہے تمہارا اپنا سب کے سب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5مئی 2005ء میں مکرم بشیر احمد رفیق صاحب اپنے والد محترم دانشمند خان صاحب کے قبول احمدیت کی داستان بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میرے والد محترم دانشمند خان صاحب اوائل جوانی میں گاؤں چھوڑ کر بلوچستان چلے گئے تھے اور وہاں مستونگ جیل میں ملازمت اختیار کرلی تھی۔ گاؤں سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تقدیر زمانہ کا ’’مسرور‘‘ امیں شاید یہ خاتم گیتی کا تابندہ نگیں شاید آفاق کے گنبد میں مہدی کی صدا گونجی جاگ اٹھیں گے اب سارے یہ اہل زمیں شاید قوموں کی پنہ گہ ہے […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2005ء میں ایک مختصر تاریخی مضمون (مرسلہ:مکرم ظہیر احمد خالد صاحب) میں دنیا کی مشہور یونیورسٹی الأزھر کے قیام سے متعلق دلچسپ معلومات پیش کی گئی ہیں۔ 969ء میں فاطمیوں کے ایک سپہ سالار جوہر صقلی (جوھر رومی) نے مصر کو فتح کرکے عرب سلطنت کے مرکز فسطاطؔ کے پاس نئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اپریل 2005ء میں مکرم ریاض احمد چودھری صاحب اپنے والد حضرت حافظ عبدالعزیز صاحبؓ کی زندگی کے چیدہ چیدہ واقعات کا ذکر کرتے ہیں۔ حضرت حافظ عبدالعزیز صاحبؓ قریباً 1873ء میں سیالکوٹ چھاؤنی کے محترم چودھری نبی بخش صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جو بہت عابد زاہد اور مہمان نواز تھے۔ انہوں […]