حضرت میر ناصر نواب صاحب رضی اللہ عنہ
حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ 1845ء یا 1846ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم خواجہ ناصر امیر صاحب خواجہ میر دردؒ کے گدی نشین تھے۔ ابھی آپ بچے ہی تھے کہ آپ کے والد صاحب وفات پا گئے اور دو سال بعد غدر میں آپ کے سارے کنبہ کو دلّی سے نکلنا پڑا۔ آپ…
