ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چین ، دل کا قرار مانگا تھا ہم نے کب تم سے پیار مانگا تھا ہم وفادارِ عشق ہیں تیرے کچھ نہیں ، اعتبار مانگا تھا روٹھ جائیں تو ہم منالیں گے بس یہی اختیار مانگا تھا تشنگی […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطبہ جمعہ کے حوالے سے تین ایسے شہدائے احمدیت کا تذکرہ کیا ہے جو 1947ء کے فسادات کے دوران مرکز احمدیت قادیان اور اس کے قرب و جوار میں شہید کردیے گئے۔ محترم سید محبوب عالم صاحب ایک نیک اور […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطبہ جمعہ کے حوالے سے تین ایسے شہدائے احمدیت کا تذکرہ کیا ہے جو 1947ء کے فسادات کے دوران مرکز احمدیت قادیان اور اس کے قرب و جوار میں شہید کردیے گئے۔ محترم میاں علم الدین صاحب کی پیدائش غالباً […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطبہ جمعہ کے حوالے سے تین ایسے شہدائے احمدیت کا تذکرہ کیا ہے جو 1947ء کے فسادات کے دوران مرکز احمدیت قادیان اور اس کے قرب و جوار میں شہید کردیے گئے۔ 2؍ستمبر 1947ء کو مسلمانوں کے ایک بہت بڑے […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں حضرت سیّد محمد سرور شاہ صاحبؓ کے بچپن کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّد محمد سرور شاہ صاحبؓ کا خاندان عظیم صوفی حضرت سیّد عبدالقادر جیلانیؒ کی اولاد میں سے ہے جو کشمیر کے علاقے میں آکر آباد ہوا۔ آپؓ کے والد محترم سیّد […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی تراب کا ذکر شامل اشاعت ہے۔ آپ کے والد کا نام شیخ محمد علی صاحب اور دادا کا نام شیخ سلطان علی صاحب تھا۔ آپ 29؍نومبر 1875ء کو جالندھر کے گاؤں جاڈلہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی والدہ کے سایہ سے محروم ہوگئے۔ […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں عزیزم عبدالباسط نے اپنے والد محترم خاور ایوب صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28؍مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ محترم خاور ایوب صاحب بھیرہ (ضلع سرگودھا) میں پیدا ہوئے اور وہیں سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی۔ گریجوایشن لاہور سے کی۔ لاہور میں اپنے ایک […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کے ستمبر، اکتوبر اور نومبر 2011ء کے شماروں میں مصر کی سیر سے متعلق مکرم شہاب احمد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مصر 1922ء سے ایک آزاد مملکت ہے۔ حضرت ابراہیمؑ، حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت عیسیٰؑ کا مصر کی سرزمین سے گہرا تعلق رہا ہے۔ آنحضور […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 22؍ستمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی وفات پر کہی گئی مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کوئی سمجھے بھی تو سمجھے گا کسی کا غم کیا ڈھارسیں چند ہی لمحوں کی بنیں مرہم کیا شدّتِ غم کی […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ دسمبر 2011ء میں اطاعت کے نتیجے میں عطا ہونے والی برکات خلافت کا بیان مکرم مسعود احمد بوٹا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ28؍ نومبر 1975ء کو احمدیہ ہال کراچی میں جمعہ پڑھا تو مکرم چودھری احمد مختار صاحب امیر کراچی نے بلاکر کہا حضرت خلیفۃالمسیح […]
واقفینِ نَو کے رسالہ ’’اسماعیل‘‘ لندن اپریل تا جون 2012ء میں مکرم عبدالمنان شادؔ صاحب مرحوم کی درج ذیل معروف نظم (منقول از روزنامہ الفضل ربوہ 25؍دسمبر 1949ء) شامل اشاعت ہے: ہم احمدی بچے ہیں کچھ کرکے دکھادیں گے شیطاں کی حکومت کو دنیا سے مٹادیں گے ہم مشرق و مغرب میں وحدت کی صدا […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اکتوبر 2011ء میں مکرم مرزا شہباز احمد نے اپنے تایا کیپٹن مرزا نعیم الدین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں 28؍مئی 2010ء کو سانحہ دارالذکر لاہور میں شہید کردیا گیا۔ محترم مرزا نعیم الدین صاحب 1953ء میں فتح پور ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ پانچ بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر پر تھے۔ تین […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ستمبر 2011ء میں عزیزم ذیشان نعمت اللہ نے اپنے والد مکرم نعمت اللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جنہیں نارووال میں رات کو اُن کے گھر میں حملہ کرکے شہید کردیا گیا۔ مکرم نعمت اللہ صاحب 1956ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا محترم میاں چراغ دین صاحب نے آپ کا نام نعمت […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اگست 2011ء میں مغل بادشاہ نورالدین محمد جہانگیر کے بارے میں عزیزہ س۔نصیر کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ شہنشاہ اکبر کے ہاں بڑی دعاؤں اور منّتوں کے بعد 30؍اگست 1569ء کو فتح پور سیکری کے مقام پر شیخ سلیم چشتی کے تکیہ میں بیٹا پیدا ہوا جس کا نام شیخ سلیم […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: عجب طرح کے لوگ ہیں طبیعتیں بدل گئیں عنایتوں کے دَور میں ضرورتیں بدل گئیں خیال بھی اسی طرح ، غزل بھی ہے اسی طرح فصاحتیں بدل گئیں ، بلاغتیں بدل گئیں […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں نیزہ پھینکنے کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم رحمان احمد کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ عالمی سطح کے مقابلہ جات میں مَردوں کے لئے نیزے کی لمبائی 2.7میٹر اور وزن 800گرام سے زیادہ ہونا چاہئے جبکہ خواتین کے لئے نیزے کی لمبائی 2.3میٹر اور وزن کم […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم محمد عثمان انعام صاحب کے قلم سے پاکستان کے ایک پرانے ریلوے سٹیشن کے بارے میں معلوماتی مضمون شامل ہے۔ اسلام آباد کے نواح میں واقع اس ریلوے سٹیشن کو عجائب گھر کا درجہ دیا گیا ہے۔ یہ عجائب گھر 2002ء میں یورپین یونین کے تعاون سے بنایا […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی سانحہ لاہور کے حوالہ سے ایک نظم بعنوان ’’تنبیہ بحق ظالم‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہماری ماؤں بہنوں کے اُجاڑ کر سہاگ تُو مُسرّتوں کے تال پر نہ گا خوشی کے راگ تُو نگاہِ ’ذُونْتِقَام‘ ہے ہمیشہ تیری […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جو درودشریف کے بارے میں جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے ایک الزام کے مدلّل جواب کے طور پر رقم کیا گیا ہے۔ کسی بھی روحانی فیض کو حاصل کرنے کے لیے آنحضرتﷺ پر درود پڑھنا […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں شامل اشاعت مکرم منور احمد کنڈے صاحب کا نعتیہ کلام ہدیۂ قارئین ہے: باب اُلفت ہے کُھلا ، کن کے لیے! انؐ کے لیے دشت ہے گلشن بنا ، کن کے لیے! انؐ کے لیے شبنمی ماحول میں ہے نیم شب کو آسماں چاند تاروں سے سجا ، کن […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں سانحہ لاہور میں شہادت پانے والے جنرل چودھری ناصر احمد صاحب کے بارے میں ایک مضمون اُن کے کزن مکرم کرنل انتصار احمد مہار صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ پاکستان بننے سے قبل ہی محترم چودھری صاحب جڑانوالہ کے ایک گاؤں […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2011ء میں مکرم نوید احمد انور صاحب کے قلم سے دو شہداء کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر غلام محمد صاحب اوکاڑہ کے نواح میں ایک دیہاتی سکول میں ٹیچر تھے۔ آپ یکم اکتوبر 1950ء کو چند دیگر احمدیوں کے ساتھ تبلیغ کے لیے […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) امریکہ کا سب سے بڑا شہر نیویارک اقوام متحدہ کے صدر دفتر کی وجہ سے بھی شہرت رکھتا ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2011ء میں مکرم فطین طیب صدیقی صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ نیویارک شہر کو اطالوی باشندے Giovanni da Verrazzanoنے دریافت کیا […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم رانا فضل الرحمن نعیم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہم احمدی انصار ہیں ہم مخزنِ افکار ہیں ہم معدنِ انوار ہیں ہم صاحبِ کردار ہیں ہم احمدی انصار ہیں ہم دلبر و دلدار […]
روزنامہ الفضل ربوہ 12 مارچ 2012ء میں مکرم مقصوداحمد صاحب آف ربوہ کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ مکرم محمد ادریس صاحب آف کرونڈی ضلع خیرپور کے بیٹے تھے۔ 7مارچ 2012ء کی سہ پہر آپ کو نوابشاہ کے بازار میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ تدفین ربوہ میں ہوئی۔ […]
روزنامہ الفضل ربوہ 7 مارچ 2012ء میں مکرم محمد شفیع خان صاحب نے جلسہ سالانہ قادیان 2011ء کے حوالہ سے اپنے مشاہدات قلمبند کئے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ جلسہ کے دوران ایسے مناظر دیکھے کہ روح کو بے پناہ سکون اور تازگی ملی اور ایمان کو پختگی نصیب ہوئی۔ جلسہ میں شمولیت کے […]