ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم راؤ خالد سلیمان صاحب گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہنے والے تھے۔ آپ اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے۔ شہادت سے دو تین سال قبل بیعت کی لیکن اپنے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مرزا منور بیگ صاحب شہید سکنہ چونگی امرسدھو لاہور کے بیٹے مکرم مرزا اقدس بیگ صاحب لکھتے ہیں کہ میرے والد مرزا منور بیگ صاحب کی کسی سے کوئی ذاتی […]
ماہنامہ ‘‘مصباح’’ ربوہ اگست 2011ء میں شاملِ اشاعت ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بہت سادہ سا گر انسان ہوتا دکھوں کا کتنے ہی درمان ہوتا مَن و تُو کا کبھی جھگڑا نہ ہوتا جو ہوتا تو فقط فیضان ہوتا محبت ہی محبت سب لُٹاتے نہ نفرت کا کوئی سامان ہوتا حرص ، […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمود احمد صاحب اٹھوال شہید کی اہلیہ مکرمہ رشیدہ بیگم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ محمود صاحب کو شہادت کا بہت ہی شوق تھا۔ 1974ء کے فسادات میں آپ نے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ رم چودھری عبدالرزاق صاحب شہید (آف بِھریاروڈ۔ سندھ) مکرم عبدالستار صاحب کے ہاں 1929ء میں گوکھووال ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔ میٹرک کرکے پہلے ایک دوست کے پاس بطور […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شیخ ناصر احمد صاحب کو اوکاڑہ میں 18؍ستمبر 1983ء کو شہید کردیا گیا۔ آپ 1942ء میں موگہ ضلع فیروزپور انڈیا میں محترم شیخ فضل محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری عبدالحمید صاحب 1947ء میں مکرم چودھری سلطان علی صاحب کے ہاں ملتان میں پیدا ہوئے۔ 1957ء میں میٹرک اور1959ء میں F.Sc پاس کیا۔ بعد ازاں جب آپ کے والد […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم قریشی عبدالرحمن صاحب 1911ء میں سیالکوٹ کے گاؤں دولت پور میں حضرت قریشی غلام محی الدین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ تعلیمی زندگی کا آغاز پسرور سے کیا اور انٹرمیڈیٹ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد زمان خان صاحب اور ان کے بیٹے مکرم مبارک احمد خان صاحب کو دشمنانِ احمدیت نے 11؍جون 1974ء کو گولیاں مارکر شہید کردیا پھر ان کی نعشوں کی بے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2012ء میں مکرم چودھری محمدعلی مضطرؔ صاحب کی درج ذیل غزل شامل اشاعت ہے: شب ہائے بے چراغ کی کوئی سحر بھی ہو اے لمحۂ فراق! کبھی مختصر بھی ہو کس طرح سے کٹے گی یہ کالی پہاڑ رات کوئی تو اس سفر میں ترا ہمسفر بھی ہو اتنا تو ہو […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر عبدالقادر صاحب چینی شہید ابن محترم قاری غلام مجتبیٰ صاحب نے ابتدائی تعلیم ربوہ میں پائی۔ MBBS کرکے آپ فیصل آباد میں مقیم ہوئے اور نہایت کامیاب فزیشن اور […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم انعام الرحمٰن انور صاحب ابن محترم مولوی عبدالرحمٰن انور صاحب 1937ء میں قادیان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قادیان ہی میں حاصل کی۔ میٹرک ربوہ سے کیا۔ لاہور سے ہیلتھ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ اگست 2012ء میں مکرم وحید احمد طاہر صاحب کے قلم سے علم آثار قدیمہ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ یونانی زبان سے ماخوذ اصطلاح ’’آرکیالوجی‘‘ کے لغوی معانی ہیں: ’’انسان اور اس سے متعلق اداروں، رسموں اور چیزوں کی ابتداء اور ان کے ارتقاء کا مطالعہ‘‘۔ قرآن کریم میں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر مظفر احمد صاحب کو ڈیٹرائٹ (امریکہ) میں 8؍ اگست 1983ء کو 37 سال کی عمر میں شہید کردیا گیا۔ امریکہ کی سرزمین پر اپنے خون سے شجر احمدیت کی […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر عبدالحکیم ابڑو شہید دورِ خلافتِ رابعہ کے پہلے اور سندھ میں سندھی قوم کے بھی پہلے شہید ہیں۔ آپ 10؍ اپریل1932ء کو پیدا ہوئے۔ نہایت غربت اور تنگدستی میں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری مقبول احمد صاحب شہید آف پنوں عاقل سندھ نے 1967ء میں بیعت کی تھی جس کے بعد شدید مخالفت ہوئی۔ مولوی آپ کو دھمکیاں دیتے، رات کو گھروں پر […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی علم دین صاحب آف کوٹلی (کشمیر) نے 1934ء میں کافی تحقیق اور مطالعہ کے بعد احمدیت قبول کی۔ قبولِ احمدیت سے قبل جلسہ سالانہ پر قادیان بھی جاتے رہے۔ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں مکرم کامران احمد صاحب کا سنوکر کے کھیل کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ سنوکر برطانوی فوج کے حکام کی طرف سے انڈیا میں ایجاد کی گئی اور دولت مشترکہ کے اکثر ممالک میں کھیلی جاتی ہے۔ اس کے قواعد 1882ء میں مدراس میں تیار کیے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دل کی بستی کو محبت سے نہ خالی رکھنا اپنے آباء کی وراثت کو سنبھالی رکھنا عجز نے رفعتیں پائی ہیں ہمیشہ لوگو سچے ہو کر بھی طبیعت نہ جلالی رکھنا روشنی […]
جب تک ایسی مائیں پیدا ہوتی رہیں گی جن کی گود میں خلافت سے محبت کرنے والے بچے پروان چڑھیں گے اس وقت تک خلافت احمدیہ کو کوئی خطرہ نہیں افریقہ کے حالیہ دورہ میں افراد جماعت کی خلافت سے بے پناہ محبت اور اخلاص و وفا کے ایمان افروز واقعات کا تذکرہ اب احمدیت […]
توبہ کی تین شرائط ہیں۔(1) اقلاع یعنی خیالات فاسدہ و تصورات بیہودہ کا قلع قمع کرنا۔ (2)ندم۔ یعنی اپنے کئے پر ندامت اور پشیمانی کا اظہار- (3) عزم یعنی آئندہ کے لئے برائیوں کی طرف رجوع نہ کرنے کا مصمّم ارادہ۔ ہر احمدی ہر وقت سچے دل سے استغفار کرتے ہوئے، توبہ کرتے ہوئے خداتعالیٰ […]
جماعت احمدیہ کی فتح اور اس کا غلبہ دنیاوی ہتھیاروں کے ذریعہ سے نہیں ہونا بلکہ یہ نیکیاں اور تقویٰ ہے جو ہماری کامیابی کے ضامن ہیں۔ ہمیشہ دیکھنا چاہئے کہ ہم نے تقویٰ و طہارت میں کہاں تک ترقی کی ہے۔ آپ مجھے پیارے ہیں اس لئے کہ آپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام […]
ہر احمدی کو جو نیکیوں کی تلقین دوسروں کو کرتا ہے خود بھی ان نیکیوں پر عمل کرنا چاہئے۔ اور خاص طور پر جن کے سپرد جماعت کی طرف سے یہ کام ہوتا ہے ان کوتو بہت زیادہ محتاط ہونا چاہئے اور اپنی اصلاح کی طرف توجہ کرتے ہوئے، اللہ تعالیٰ کے حضور جھکتے ہوئے، […]
ہر احمدی کا فرض بنتاہے کہ وہ نیکیوں میں ترقی کے لئے اپنی عبادتوں کے معیار بلند کرے۔ اللہ تعالیٰ کا قرب پانے کے لئے اور نیکیوں میں ترقی کرنے کے لئے دین کی اشاعت کے لئے حسب توفیق کچھ نہ کچھ ضرور دینا چاہئے۔ دلائل کے ساتھ اسلام کی خوبیاں بتانا اور اسلام کی […]
جب اللہ تعالیٰ سے تعلق شدید ہو توپھرشجاعت بھی آ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے انبیاء کا ایک خُلق بہادری اور شجاعت بھی ہوتاہے۔ آنحضرت ﷺ میں یہ وصف تمام انسانوں سے بلکہ تمام نبیوں سے بھی بڑھ کر تھا۔ (احادیث نبویہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جرأت و بہادری اور شجاعت کے […]
مریضوں کی عیادت کرنا بھی خداتعالیٰ کے قرب کو پانے کا ایک ذریعہ ہے لجنہ اماء اللہ، خدام الاحمدیہ اور انصاراللہ کے شعبہ خدمت خلق کومریضوں کی عیادت کے پروگرام بنانے کی نصیحت (مریضوں کی عیادت کے سلسلہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاکیزہ اسوہ اور تیمارداری کے اسلامی آداب کا احادیث نبویہ […]