روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2007ء میں حضرت الحاج ممتاز علی خاں صاحب صدیقیؓ کی سیرۃ پر ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ حضرت خانصاحب ذوالفقارعلی خاں صاحب گوہرؓ رامپوری کے فرزند تھے۔ ولادت قریباً 1889ء میں ہوئی اور وفات اپنے والد ماجد کے انتقال کے قریباً چار ماہ بعد قادیان میں ہوئی۔ محترم ملک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت اے آر بدر کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: اس طرح شورِ قیامت تو بپا کوئی نہ ہو اُس کی جانب سے اگر آیا ہؤا کوئی نہ ہو ہو رہا ہے تُو گناہ میں اس قدر بے باک کیوں کیسے ممکن ہے کہ تجھ کو دیکھتا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جون2007ء میں حضرت ماسٹر عبدالعزیز صاحبؓ آف نوشہرہ ککے زئیاں ضلع سیالکوٹ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت ماسٹر عبدالعزیز صاحبؓ قریباً 1863ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ بیان کرتے ہیں کہ میٹرک کے بعد 1887ء میں مَیں فیروزپور چھاؤنی میں بطور انگریزی سکول ماسٹر ملازم ہوگیا۔ میرے اسسٹنٹ منشی خیرالدین صاحب، […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی،اگست 2007ء میں شائع ہونے والی محترم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بے کیف گلستاں میں بادِ بہار ہے خاموش عندلیب ہے گل بے قرار ہے اے باغبان سارا چمن دلفگار ہے اَب آ بھی جائیے کہ ہمیں انتظار ہے ربوہ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جون 2007ء میں حضرت چودھری عمرالدین صاحبؓ آف بنگہ ضلع جالندھر کا مختصر ذکرخیر ’’تاریخ احمدیت‘‘ سے منقول ہے۔ حضرت چودھری عمرالدین صاحبؓ اندازاً 1863ء میں پیدا ہوئے اور 1903ء میں آپؓ کو قبولِ احمدیت کی توفیق حضرت مولوی کریم بخش صاحبؓ کے ذریعہ ملی۔ آپ کو مشرق وسطیٰ کے سفرکا بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2007ء میں محترم رائے ظہور احمد ناصر صاحب سابق درویش قادیان نے ایک مضمون میں اپنی یادداشتوں کو پیش کیا جو آپ کے قادیان میں تین سالہ قیام ( 1947ء تا 1950ء) کے دوران آپ کے ذہن پر نقش ہوگئیں۔ اس عرصہ میں ہم بھوکے بھی رہے، گندم کی گھگھنیاں کھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2007ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے دو صحابہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید محمود شاہ صاحبؓ موضع فتح پور ضلع گجرات کے رہنے والے تھے اور اپنے زمانہ میں علاقہ میں ولی اللہ مشہور تھے۔ اردگرد کے چار پانچ دیہات میں آپ کا درس مشہور تھا […]
لجنہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل،مئی،جون 2007ء میں ایک نواحمدی بہن مکرمہ شازیہ افتخار صاحبہ یہ ایمان افروز واقعہ لکھتی ہیں کہ میں نے پچھلے سال ہی احمدیت کو قبول کیا ہے جس کی وجہ سے میرے والدین اور رشتہ دار مجھ سے نہیں ملتے۔ میں نے احمدیت کے لئے اِن کو بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جون 2007ء میں اخبار ’’سنڈے ایکسپریس‘‘ 4؍فروری 2007ء سے ایک تفصیلی مضمون منقول ہے (مرسلہ: مکرم نعیم احمد صاحب) جو محترم صاحبزادہ حبیب الرحمٰن صاحب المعروف قلندرمومند کے بارہ میں ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکرخیر 14؍نومبر 1997ء اور 15؍اگست 2003ء کے شماروں میں اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ پشتو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ماسٹر احمد حسین صاحبؓ فرید آبادی کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت احمد حسین صاحبؓ ولد شیخ غلام حسین صاحب قریشی دہلی کے مضافاتی علاقے فریدآباد کے رہنے والے تھے۔ آپ کے چھ بھائی اور چار […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم مبارک احمد عابدؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیاسوں کو جو پانی سے ہے سانسوں کو ہوا سے ہم ہیں کہ ہمیں ربط ہے اس شمع وفا سے بچھتے ہی چلے جاتے ہیں دل راہوں میں اس کی […]
آنحضرت ﷺ نے آخری زمانہ کے متعلق خبر دی تھی کہ اونٹنی کی سواری موقوف ہو جائے گی۔ گویا یہ اشارہ تھا کہ ایسی نئی ایجادات کی جائیں گی جن کی موجودگی میں اونٹنی کا کام ختم ہوجائے گا۔ چنانچہ ریل بھی ایسی ہی ایجاد ہے جس نے مذکورہ پیشگوئی کو پورا کیا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مئی 2007ء میں محترم پیر معین الدین صاحب کا ذکر خیر مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ جامعہ احمدیہ میں انگریزی اور تفسیرالقرآن کے استاد محترم پیر معین الدین صاحب M.Sc (کیمیا) تھے اور تاریخ احمدیت میں فضل عمر ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں خدمت کے حوالہ سے […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم محمد ظفراللہ خان صاحب کی ایک طویل نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: برتر از وہم و گماں ہے عاشقوں کا کاروبار لاکھ ہوں دنیا میں کام ان کو مگر دل محو یار آلہ تقدیر ربّانی ہیں اس عالم میں وہ نور […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2007ء میں اہرام مصر (Pyramids) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم اطہر الزمان فاروقی صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں اسی موضوع پر ایک مضمون 27؍اپریل 2007ء کے الفضل ڈائجسٹ میں طبع ہوچکا ہے۔ اہرام مصر کا شمار دنیا کے سات پُرانے عجائبات میں ہوتا ہے جو پانچ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جون 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں نجم الدین صاحبؓ بھیروی کی سیرۃ و سوانح پر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں نجم الدین صاحبؓ کی ولادت 1864ء میں میاں احمد یار صاحب کے ہاں ہوئی جو حضرت خلیفۃ المسیح الاول کے قریبی رشتہ داروں میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2007ء میں ’’خوش بخت جاںنثار‘‘ کے عنوان سے حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے وصال پر کہی گئی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: باغِ احمد کا گل عِذار گیا قوم کا ایک شہسوار گیا بن گیا قادیان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2007ء میں چیچک کے ٹیکہ کے موجد ڈاکٹر ایڈورڈ جینر (Dr. Edward Jenner) کے بارہ میں مضمون شامل اشاعت ہے جو مائیکل ایچ ہارٹ کی کتاب ’’تاریخ انسانی کے 100 سب سے زیادہ بااثر افراد‘‘ میں سے لیا گیا ہے۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں بھی ڈاکٹر ایڈورڈ جینر کے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2007ء میں حضرت ماسٹر محمد علی اظہر صاحب کا ذکرخیر مکرم جاوید اقبال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت ماسٹر محمد علی اظہر صاحبؓ ولد مولوی غلام قادر صاحب ملیساں ضلع جالندھر کے رہنے والے تھے۔ 1886ء میں پیدا ہوئے اور اپریل 1906ء میں (جب آپ ضلع جالندھر میں مدرس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2007ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی یاد میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: سر زمینِ مہدیٔ دوراں میں اک مردِ خدا کیسے موسم میں ہمیں داغِ جدائی دے گیا مصلح موعود کا لختِ جگر نور نظر چھوڑ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ29؍مئی 2007ء میں حضرت مولوی مہرالدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر تاریخ احمدیت سے منقول ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ کو اگست 1894ء میں بیعت کی سعادت عطا ہوئی۔ آپؓ کی وفات 29؍مئی 1954ء کو ہوئی۔ حضرت مسیح موعودؑ نے ضمیمہ رسالہ انجام آتھم میں آپ کو اپنے 313؍اصحاب میں شامل فرمایا ہے۔ لالہ موسیٰ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ15جنوری 2008ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ الوداع اے سالِ رفتہ الوداع دورِ زبوں تو نے بخشے رنج کتنے کس طرح کس سے کہوں روز و شب جور و جفا اور درد و غم صبح و مسا خود رہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2007ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ کے قلم سے حضرت امّ داؤد صاحبہ کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 1953ء سے منقول ہے۔ حضرت ممانی جان کی وفات سے سلسلہ کو اور خصوصاً لجنہ اماء اللہ کو جو عظیم نقصان پہنچا ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ23؍مئی2007ء میں مکرم زاہد محمود احمد صاحب نے اپنے نانا مکرم پیر شریف احمد صاحب اور نانی مکرمہ سارہ نسیم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم پیر شریف احمد صاحب حضرت صوفی احمد جان صاحب لدھیانویؓ کے پڑپوتے، حضرت پیر افتخار احمد صاحبؓ کے پوتے اور حضرت پیر حبیب احمد صاحبؓ کے بیٹے […]
روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2007ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم حافظ سمیع اللہ خان صاحب حیدرانی نے برّاعظم جنوبی امریکہ (لاطینی امریکہ) کا تعارف انسائیکلوپیڈیا کی مدد سے پیش کیا ہے۔ براعظم جنوبی امریکہ دنیا کا چوتھا بڑا براعظم ہے جس کا رقبہ زمین کی خشکی کا تیرہ فیصد ہے۔ اس کا سلسلہ کوہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مئی 2007ء میں مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب نے اپنے بڑے بھائی محترم محمد شفیع صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم محمد شفیع صاحب نے مروّجہ تعلیم کے بعد حضرت حکیم قطب الدین صاحبؓ کے پاس قادیان جاکر طب کی تعلیم حاصل کی۔ پھر طبیہ کالج لاہور میں داخل ہوکر سند حاصل […]