جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سووینئر میں خلفائے احمدیت کے بارے میں اہل دانش کی آراء پر مشتمل ایک طویل مضمون بھی شامل اشاعت ہے۔ جس میں سے محض انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل ؓ ٭ مولوی ظفر علی خانصاحب ایڈیٹر ’’زمیندار‘‘ لاہور نے حضورؓ کے انتقال پر لکھا: ’’ مولوی حکیم […]
جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں شامل مکرم جمیل الرحمن صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: رہی اُس کی چھاؤں میں برکت بہت ملی دین کو سطوت و تمکنت جو خاکی تھے وہ آسمانی ہوئے عطا مومنوں کو ہوئی منزلت یہ عزت، یہ اقبال سب کو مبارک خلافت کے سو سال سب کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2007ء میں حضرت مولانا محمد امیر صاحبؓ آف آسام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ قریباً 1854ء میں پیدا ہوئے اور 3؍ستمبر 1950ء کو 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔ 1885ء میں حضرت مسیح موعودؑکا ایک اشتہار پڑھ کر بیعت کا خط لکھ دیا۔ قبول احمدیت کے بعد آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ18؍اکتوبر 2007ء میں حضرت ڈاکٹر منظور احمد صاحبؓ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 1896ء میں حضرت مولوی محمد دلپذیر صاحب بھیرویؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1908ء میں زیارت اور بیعت کی سعادت حاصل کی۔ اُسی سال جلسہ سالانہ قادیان میں بھی شامل ہوئے۔ آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ جب حضرت خلیفۃالمسیح […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ خلافت سووینئر میں لجنہ اماء اللہ امریکہ کا تعارف مکرمہ ڈاکٹر شہناز بٹ صاحبہ نیشنل صدر کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ امریکہ میں احمدیت حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کے ذریعہ 1920ء میں آئی۔ اگرچہ آپؓ نے یہاں صرف تین سال قیام کیا لیکن اِس دوران 9 شہروں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ جوبلی خلافت سووینئر میں مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے حوالہ سے مکرم نعیم ۔آر۔ محمد صاحب اور مکرم ریحان محمود چوہدری صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ 1969ء میں مکرم امام اے۔ آر۔ خانصاحب بنگالی نے مکرم منیر حامد صاحب کو نیشنل قائد خدام الاحمدیہ امریکہ مقرر کیا۔ […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ جوبلی خلافت سووینئر میں مجلس انصاراللہ امریکہ کا تعارف مکرم ڈاکٹر وجیہ باجوہ صاحب صدر انصاراللہ امریکہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے ۔ امریکہ میں مکرم ڈاکٹر مسعود ملک صاحب (1981ء تا 1985ء) پہلے ناظم اعلیٰ انصاراللہ مقرر ہوئے۔ پھر مکرم فضل احمد صاحب (1986ء-1993ء) تک ناظم اعلیٰ […]
جماعت احمدیہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’الجہاد‘‘ (جولائی تا ستمبر 2007ء) میں محترم عبدالسلام اختر صاحب کی رمضان المبارک کے حوالہ سے شائع ہونے والی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مژدۂ باد اہلِ چمن ۔ ماہِ گُہر بار آیا اپنے دامن میں لئے دولتِ بیدار آیا عرصۂ زیست پہ اِک مطلعِ انوار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍ستمبر 2007ء میں روزہ کے بارہ میں ایک دلچسپ مقدمہ کا حال محترم شریف احمد بانی صاحب اپنے والد محترم محمد صدیق بانی صاحب کے حوالہ سے بیان فرماتے ہیں۔ 1930ء کی دہائی میں متحدہ بنگال میں ڈھاکہ کے ایک کالج سے متصل ہوسٹل والوں نے رمضان شریف کی آمد سے قبل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍ستمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پھر آیا بڑی شان سے رمضان کا موسم پھر چھایا دل و جان پہ ایمان کا موسم سر رکھ دیئے دہلیز پہ بخشش کی طلب میں آنکھوں سے رواں اشکِ پشیمان کا موسم جو بس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جنوری2007ء میں حضرت ڈاکٹر رحمت علی صاحبؓ کا مختصر ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر رحمت علی صاحب رنمل ضلع گجرات کے رہنے والے تھے اور حضرت حافظ روشن علی صاحب کے بڑے بھائی تھے۔ آپ ملازمت کے سلسلے میں مشرقی افریقہ چلے گئے جہاں پہلے تو محکمہ ریلوے میں کلرک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری2007ء میں حضرت میاں محمد حافظ صاحب بھیرویؓ کا ذکر خیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد حافظ صاحب ولد سلطان احمد صاحب بھیرہ کے رہنے والے تھے اور حضرت خلیفتہ المسیح الاولؓ کے برادر زادہ تھے۔ آپ اپنی ملازمت کے سلسلے میں جموں چلے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍مارچ 2007ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمد صادق جنجوعہ صاحب کی نظم ’’طلوع آفتاب‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ایک شب مغرب میں دیکھا جب طلوع آفتاب نشأۃ ثانی کی دیکھی جھلکیوں کی آب و تاب ایک دن پہنچیں گی کرنیں اس کی تا حد زمیں دیکھی ہے بنیاد اس کی […]
جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں بہت سے ایسے حوالے بھی دیئے گئے ہیں جن سے غیروں کی خلافت سے محرومی کے احساس کی شدّت اور خلافت کی ضرورت کی تڑپ محسوس کی جاسکتی ہے۔ ٭مولانا ابو الحسن علی ندوی (تعمیر حیات لکھنؤ): ’’اس وقت عالم اسلام خلافت کے اُس ضروری ادارے اور اُس […]
جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں مکرم منیر احمد صاحب حافظ آبادی وکیل اعلیٰ تحریک جدید کے قلم سے شامل اشاعت ایک مضمون میں تحریک جدید بھارت کے تحت نیپال، بھوٹان اور سکم میں تبلیغی مساعی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ ہندوستان کے صوبوں یوپی،بنگال اور بہار سے ملحق آزاد ملک نیپال کی […]
جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سؤونیئر میں شامل مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کفر و باطل پہ اب وقتِ شام آچکا پانچویں دور کا بھی امام آچکا دین احمد کو جس سے دوام آچکا اب خلافت کا اعلیٰ نظام آچکا عصرِ بیمار کی اب دوا ہے یہی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر 2008ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسحاق خلیل صاحب (ابن محترم الحاج محمد ابراہیم خلیل صاحب سابق مبلغ اٹلی و مغربی افریقہ) کا ذکرخیر مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر محمد اسحق صاحب 7؍مارچ 2008ء کو 73سال کی عمر میں سوئٹزرلینڈ میں وفات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍ستمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم مرزا محمود احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ماہ رمضان نویدِ رحمت ہے آیۂ خیر وجہ برکت ہے زندگی میں یہ ماہ پھر آیا خوش نصیبی ہے اور سعادت ہے ہر گھڑی عرش سے پیامِ سکوں ہر گھڑی غیب سے بشارت ہے […]
قرآن شریف میں مومنوں سے ارشاد ہوتا ہے کہ تم پر روزے اسی طرح فرض کر دیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو (البقرۃ:183)۔ اس آیت قرآنی سے ثابت ہوتا ہے کہ انسانی اور مذہبی تاریخ میں زمانہ قدیم سے ہی روزہ کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍ستمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہزار برکتیں لے کر مہ صیام آیا ہر اک بشر کے لئے عفو کا پیام آیا ہمیں اے جانِ تمنا تھا انتظار ترا خوشا کہ عمر میں تُو پھر بحسن تام آیا ہے ابتداء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جنوری 2007ء میں مکرم ماسٹر عزیز احمد صاحب کے قلم سے حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقا پوریؓ کی قبولیتِ دعا کا ایک نشان شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار کو چند سال محترم ماسٹر مولا بخش صاحب (والد محترم مولانا منیر احمد صاحب عارف)کی رفاقت میں تدریس کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی نظم سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: اک گونا عقیدت ہے مجھے کاہکشاں سے نسبت ہے مری خاک کو اک شاہِ شہاں سے وقت آئے تو کر دیتے ہیں ہم پیش دل و جاں ہم کام نہیں لیتے فقط آہ […]
جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں شامل مکرم مولانا برہان احمد صاحب ظفرؔ کے ایک مضمون میں خلفاء احمدیت کے ذریعہ قادیان میں ہونے والی ترقیات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ قادیان کاذکر گزشتہ زمانوں کے نوشتوں میں ملتا ہے۔ اس کی بنیاد قریباً ساڑھے پانچ سو سال پہلے پڑی تھی جس […]
جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں شامل مکرم مولانا سلطان احمد صاحب ظفرؔ کا ایک مضمون خلافت احمدیہ کے ذریعہ ہندوستان میں جماعت احمدیہ کی ترقی پر روشنی ڈالتا ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کے انتخاب پر جب بعض اکابرین جماعت نے علیحدگی اختیار کرلی تو تاریخ شاہد ہے کہ سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کو امریکہ کی سرزمین پر مرحبا کہا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو محبت کا مغنّی ہے محبت گیر بھی زندگی کے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر میں مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کا مرتّبہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی نظر میں نظام خلافت کی عظمت اور اس کی برکات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ذیل میں حضورؒ کے چند ایسے ارشادات نقل کئے جارہے ہیں جو […]