حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍جون 1995ء ) آئمہ اربعہ میں حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کو ممتاز مقام حاصل ہے۔ آپ کا نام محمد ہے اور سلسلہ نسب ساتویں پشت پر آنحضور ﷺ سے جاملتا ہے۔ جس دن آپ کی پیدائش ہوئی اسی روز حضرت امام ابوحنیفہ کا انتقال ہوا۔ دو برس کی…
