حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اگست 1996ء میں صحابی رسولﷺ حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ کے بارہ میں محترم مولانا غلام باری سیف صاحب مرحوم کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کا نام عبد العزیٰ تھا۔ بچپن میں یتیم ہو گئے تو چچا نے آپؓ کی پرورش کی اور اونٹ، بکریوں کا ریوڑ بھی دیا۔…
