Thursday, 17th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

میجر جنرل اختر حسین ملک کو کمانڈ سے ہٹانے کی وجوہات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم رفیع رضا قریشی صاحب کا مرسلہ ایک اقتباس شائع ہوا ہے جو معروف محقّق و ادیب جناب قدرت اللہ شہاب کے ’’شہاب نامہ‘‘ سے منقول ہے۔ شہاب صاحب رقمطراز ہیں: ’’کچھ لوگوں کا یہ خیال تھا کہ (1965ء کی) یہ جنگ […]

دیکھے ہیں حسیں مَیں نے زمانے میں ہزاروں – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍مئی 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے: دیکھے ہیں حسیں مَیں نے زمانے میں ہزاروں پر حسن ترا سارے حسینوں سے سوا ہے کیا نُور ہے جو تجھ کو ملا ماہِ مبیں سے […]

آنحضرت ﷺ کا عظیم مقام . ایک ہندو سکالر کی نظر میں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10دسمبر 2021ء) ایک ہندو سکالر پروفیسر کے ایس رام کرشنا راؤ (Prof K. S. Ramkrishna Rao) میسور (بھارت) کی یونیورسٹی میں شعبہ فلسفہ کے نگران رہے ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2013ء میں اُن کی ایک کتاب سے آنحضورﷺ کے بارے میں ایک اقتباس پیش کیا گیا ہے۔ آپ […]

حضرت امۃالباسط صاحبہ اور حضرت میر داؤد احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 2013ء میں محترم میر داؤد احمد صاحب اور محترمہ امۃالباسط صاحبہ (المعروف بی بی باچھی) کے صاحبزادے کے قلم سے اُن کے محترم والدین کی چند ایسی صفات کا ذکر کیا گیاہے جو عموماً گھر سے باہر کے لوگوں کے لیے اوجھل ہوتی […]

اَور بھی کچھ ہیں محفلیں ، محفلِ یار کے سوا – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10دسمبر 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 14؍جون 2013ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی ایک بہت خوبصورت نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اَور بھی کچھ ہیں محفلیں ، محفلِ یار کے سوا ایک بہار اَور ہے ، عہدِ بہار کے سوا عزمِ بلند ہی سے ہیں ماہ […]

مکرم چودھری طاہر احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10دسمبر 2021ء) مکرم چودھری طاہر احمد صاحب کا مختصر ذکرخیر اُن کی بیٹی مکرمہ الف۔طاہر صاحبہ کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2013ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ہمارے خاندان میں احمدیت ہمارے دادا محترم چودھری ناظر حسین صاحب (پٹواری) کے ذریعے قریباً 1926ء […]

تعارف کتاب ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ (محترم چودھری حمیداللہ صاحب) قسط دوم

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 10 دسمبر 2021ء) تعارف کتاب ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ مبصر: فرخ سلطان محمود (قسط دوم) محترم چودھری حمیداللہ صاحب مرحوم وکیل اعلیٰ تحریک جدید انجمن احمدیہ کی خودنوشت سوانح ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ ہمارے زیرنظر ہے۔ اس خوبصورت دستاویز میں سے خلافتِ ثالثہ کے بابرکت دَور تک کے تاریخی اہمیت کے حامل اور تربیتی […]

تعارف کتاب ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ (محترم چودھری حمیداللہ صاحب) قسط اوّل

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 7 دسمبر 2021ء) تعارف کتاب ’’میرا سفرِ زندگی‘‘ (قسط اوّل) قریباً چھ دہائیوں تک خلفائے کرام کے دست راست رہنے والے مخلص خادمِ سلسلہ محترم چودھری حمیداللہ صاحب کی وفات (بتاریخ 7؍فروری 2021ء)پر سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 12؍فروری 2021ء میں مرحوم کا […]

حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3دسمبر 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ آف بٹالہ گورداسپورکی سیرت و سوانح پر ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد اکبر صاحب ولد گلاب دین صاحب قوم راجپوت اصل میں بٹالہ کے قریب […]

اپنے رہبر سے قدم ہم کو ملانے ہوں گے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اپریل 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’نئے عزم‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اپنے رہبر سے قدم ہم کو ملانے ہوں گے اب عبادات کے معیار بڑھانے ہوں گے ساری دنیا کو خدا […]

مکرم محمد اشرف اسحاق صاحب مبلغ سلسلہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم محمد اشرف اسحاق صاحب مربی سلسلہ کا تفصیلی ذکرخیر اُن کی اہلیہ محترمہ ف۔ بشیر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 4؍ستمبر2011ء کو میرے شفیق اور مخلص شوہر مکرم محمد اشرف اسحاق صاحب چالیس […]

کتنی بدلی سارے گلشن کی فضا کیسے کہوں – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2013ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی سانحہ لاہور کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم بعنوان ’’داستاں عشق و وفا کی‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کتنی بدلی سارے گلشن کی فضا کیسے کہوں […]

مکرم مولوی سلطان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم مولوی سلطان صاحب معلّم وقف جدید کا ذکرخیر مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مولوی سلطان صاحب خود مطالعہ کرکے احمدی ہوئے اور پھر اپنی زندگی وقف کرکے وقف جدید میں بطور معلّم خدمت […]

مگرمچھ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26نومبر 2021ء) عموماً گرم علاقوں میں پائے جانے والے جانور مگرمچھ کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ دسمبر 2012ء میں شامل ہے۔ مگرمچھ پانی اور خشکی دونوں جگہوں پر رہ سکتا ہے۔ خشکی پر اس کی بعض اقسام کی رفتار گیارہ کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی […]

جاپانیوں کے اہم مذہبی فلسفے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2013ء میں مکرم نجیب اللہ ایاز صاحب کے قلم سے جاپان کے اہم مذہبی فلسفوں کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ جاپان کے مذہبی فلسفوں میں سرفہرست شنٹوازم اور بدھ ازم ہیں۔ جاپانیوں کی روایات میں ان فلسفوں کا عمل دخل آج بھی […]

سنوکر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) سنوکر کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ستمبر 2012ء میں مکرم ابرار احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سنوکر سبز رنگ کے میز پر کھیلا جاتا ہے جس کی لمبائی بارہ فٹ اور چوڑائی چھ فٹ ہوتی ہے۔ اس کے اطراف میں ہر […]

تائیدِ خدا دیکھی، اس بار جدا دیکھی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مئی 2013ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم ’’تائید خدا دیکھی‘‘ شامل اشاعت ہے جو سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ امریکہ 2013ء کے پس منظر میں کہی گئی تھی۔ اس خوبصورت کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین […]

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 دسمبر 2013ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 اپریل 2010ء میں ایک مضمون حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 24 جنوری 1996ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم میں آپؓ کی سیرۃ پر ایک مختصر مضمون شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ حضرت سعد […]

اے بہشتی مقبرہ! اے ارض نیک نام – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے ’’الوصیت نمبر‘‘ میں شامل مکرم عبدالحمید خان شوق ؔ صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’بہشتی مقبرہ‘‘ سے انتخاب پیش ہے: اے بہشتی مقبرہ! اے ارض نیک نام سو رہے ہیں تجھ میں لاکھوں دین کے مخلص غلام شوکتِ اسلام اور دیں کی ترقی کے لئے کر گئے قربان اپنی دولتِ دنیا […]

رسول عربی ﷺ . غیر مسلم کی نظر میں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) جناب جی ایس دارا بیرسٹر ایٹ لاء (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ پنجاب) ایک انگریزی اخبار میں کالم نگار تھے اور ایک رسالہ ’’ہند‘‘ بھی آپ نے شروع کیا۔ آپ نے سیرۃالنبیﷺ کے حوالے سے ایک کتاب ’’رسول عربیﷺ‘‘ مرتب کی جس میں سے ایک اقتباس ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ […]

آنحضورﷺ کے خطوط

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر دسمبر 2012ء میں مختلف حکمرانوں کے نام آنحضورﷺ کے تبلیغی خطوط کے بارے میں مکرم اویس احمد صاحب کا مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ آنحضورﷺ کا پہلا خط حبشہ کے فرمانروا نجاشی کے نام تھا جسے عمرو بن امیہ الضمریؓ کے ذریعے بھجوایا […]

مکرم حاجی شریف اللہ شیخ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم حاجی شریف اللہ شیخ صاحب ولد مکرم عبداللہ شیخ صاحب مرحوم آف سفینہ ٹیکسٹائل فیصل آباد کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم مارچ 2013ء کو بعد نماز فجر بعمر 78سال وفات پاکر قبرستان گوکھووال میں مدفون ہوئے۔ […]

موجہِ ابرِ رواں ہیں ہم لوگ . نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2013ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: موجہِ ابرِ رواں ہیں ہم لوگ جانے کیوں سب پہ گراں ہیں ہم لوگ ہوبہو مہر و وفا کی تصویر ہمہ تن آہ و فُغاں […]

محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12نومبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اپریل 2013ء میں مکرمہ ح۔بشیر احمد صاحبہ نے اپنے بھائی محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے میرے والدین کو سات بیٹے عطا فرمائے۔ محترم بھائی جان ڈاکٹر عبدالسلام صاحب […]

براعظم آسٹریلیا کے قدیم مذاہب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5نومبر 2021ء) براعظم آسٹریلیا کے قدیم مذاہب براعظم آسٹریلیا 76لاکھ 17 ہزار 930مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ انسائیکلوپیڈیاکے مطابق تقریباً اڑتالیس ہزار سال قبل تک آبادی کا سراغ یہاں ملتا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 اور 28؍مارچ 2013ء کے شماروں میں شائع […]

اداریہ:سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ’انصاراللہ‘ کو زرّیں نصائح

اداریہ ’’انصارالدین‘‘ نومبر و دسمبر 2021ء سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ’انصار اللہ‘ کو زرّیں نصائح (خطاب برموقع اجتماع مجلس انصار اللہ یوکے 2021ء کی روشنی میں) مجلس انصاراللہ کے عہد کو ہمیں ہمیشہ پیش نظر رکھنے کی ضرورت ہے جس میں خداتعالیٰ کی توحید اور رسول کریم ﷺ […]