سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 21؍ اگست 2020ء میں پاکستان میں احمدیوں کی مخالفت کی تازہ لہر کا ذکر کرتے ہوئے دعا کی درج ذیل تحریک فرمائی: آج کل پاکستان میں مخالفت پھر زوروں پر ہے بلکہ ممبران اسمبلی بھی جھوٹی باتیں ہماری طرف منسوب […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔ 2010ء) میں مکرم ڈاکٹر رفاد عاصم صاحب نے سانحہ لاہور کا آنکھوں دیکھا حال قلمبند کیا ہے- آپ بیان کرتے ہیں کہ 28 مئی 2010ء کو خطبہ جمعہ کے وقت مَیں اپنے گیارہ سالہ بیٹے کے ساتھ احمدیہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا درج ذیل ارشاد شامل اشاعت ہے: ’’شہید کے معنی یہ ہیں کہ اس مقام پر اللہ تعالیٰ ایک خاص قسم کی استقامت مومن کو عطا کرتا ہے۔ وہ اللہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔2010ء) میں مکرمہ پروین بٹ صاحبہ کے قلم سے محترم وسیم احمد بٹ صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 14؍فروری 2020ء کے شمارے کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے جسے ویب […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔2010ء) میں محترم کیپٹن مرزا نعیم الدین صاحب شہید کا ذکرخیر مکرمہ امۃالودود طاہرہ صاحبہ اور مکرم مرزا عبدالحق صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ شہید مرحوم کا ذکرخیر قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 8؍نومبر 2019ء کے کالم ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداءنمبر- شمارہ 2۔2010ء) میں یہ اقتباس شامل ہے کہ ’’ذکر تھا کہ بعض چھوٹے گاؤں میں ایک ہی احمدی گھر ہے اور مخالف ایسے متعصّب ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی احمدی مر جائے تو ہم جنازہ بھی نہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداءنمبر- شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرمہ بشریٰ ممتاز شیخ صاحبہ کے قلم سے اُن کے بھتیجے محترم شیخ شمیم احمد صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ شہید لاہور مکرم شیخ شمیم احمد صاحب اپنے والد محترم شیخ نعیم احمد صاحب […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں فینسنگ کے حوالہ سے ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم ثمر احمد کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ فینسنگ کا لفظ انگریزی محاورے میں تلوار کو خاص انداز میں استعمال کرنے کے لئے بولا جاتا ہے۔ یہ ان چار کھیلوں میں شامل ہے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: پیروں تلے زمیں نہیں سر پہ آسماں نہیں لگتا ہے کُل جہان میں امن نہیں اماں نہیں اچھی خبر کے واسطے کان ترس ترس […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرم فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے محترم ریاض احمد صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 17؍جولائی 1998ء اور 10؍اپریل 2020ء کے شماروں کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرمہ امۃالحفیظ شوکت صاحبہ نے اپنے مرحوم شوہر محترم ڈاکٹر انعام الرحمٰن صاحب شہید کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 31؍جنوری 2020ء کے شمارے کے کالم ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرمہ مبارکہ ارشد کُلّاصاحبہ نے اپنے چچا اور سسر مکرم چودھری محمد اسلم کُلّاصاحب اور اُن کے نوجوان بیٹے عزیزم یاسر احمد کا ذکرخیر کیا ہے۔ یہ دونوں17؍اکتوبر 2005ء کو نماز فجر کی ادائیگی کے دوران […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں سورۃالبقرہ آیت 155کی تفسیر بیان فرمودہ سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ سے ایک اقتباس (مرسلہ: مکرمہ ریحانہ بشریٰ صاحبہ) شامل اشاعت ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں کہ جس شخص کا کام جاری رکھنے والے لوگ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جنوری 2013ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: طنز کے تیر چلاتے ہیں جو ہر جانے انجانے پہ شک کی نظریں ڈالتے رہتے ہیں اپنے بیگانے پہ چھوڑ انہیں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرمہ عائشہ احمد صاحبہ نے اپنے شہید تایا، شہید والد اور شہید بھائی کا ذکرخیر کیا ہے جن کی کار پر یکم اپریل 2010ء کی رات فیصل آباد میں اُس وقت اندھادھند فائرنگ کی گئی جب […]
اللہ تعالیٰ کی صفت رحیمیت کے کامل پرتَو حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے اپنوں اور غیروں کے لئے بے انتہا رحم کی بعض روشن مثالوں کا حسین تذکرہ۔ اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلم کی سنّت پر چلتے ہوئے اس زمانہ میں حضرت مسیح […]
آئے دن مغرب کے کسی نہ کسی ملک میں اسلام اور آنحضرت ﷺ کے خلاف مختلف طریقوں سے غلط پروپیگنڈا کرکے آپؐ کے مقام کو گرانے کی کوشش کی جاتی ہے ہالینڈ کے ایک ممبر پارلیمنٹ کی طرف سے آنحضرت ﷺ اور اسلامی تعلیم اور قرآن کریم کے بارے میں انتہائی بیہودہ اور ظالمانہ الفاظ […]
مومن دین اور دنیا کے انعامات کے لئے اللہ تعالیٰ کو اس کی رحیمیت کا واسطہ دیتے ہوئے اس کے آگے جھکتا ہے۔ فیض رحیمیت اس شخص پر نازل ہوتا ہے جو فیوض مترقبہ کے حصول کی کوشش کرتا ہے۔ صحابہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام نے جو قربانیاں کیں اور جس مقام کو پایا […]
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’شہید کا مقام وہ مقام ہے جہاں وہ گویا اللہ تعالیٰ کو دیکھتا اور مشاہدہ کرتا ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی ہستی اس کی قدرتوں اور تصرّفات پر وہ اس طرح ایمان لاتا ہے جیسے کسی چیز کو انسان مشاہدہ کرلیتا ہے۔ جب اس حالت پر انسان پہنچ […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ شمارہ 2۔2010ء میں مکرمہ مسرت بخاری صاحبہ کے قلم سے محترم چودھری محمد اشرف صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 22؍نومبر 2019ء کے شمارے کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے جسے ویب سائٹ میں بھی سرچ کیا جاسکتا ہے۔ […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں گالف (Golf) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون عزیزم ارباب احمد کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سکاٹ لینڈ کا قومی کھیل گالف ہے جو ممکنہ طور پر جرمن زبان کے لفظ‘‘Kolbe’’(جس کا مطلب ہے ہاکی نما چھڑی) یا ڈَچ زبان کے لفظ Kolf سے نکلا ہے۔ گالف میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جنوری 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو خواہاں ہیں ملے عزت ، کریں وہ دین کی خدمت ملے گی حق تعالیٰ سے انہیں ہر گام پہ برکت خدائے قادر مطلق بنے گا حامی و ناصر عطا ہوگی انہیں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے شہدائے احمدیت سے متعلق اپنے خطباتِ جمعہ میں مکرم ملک محمد دین صاحب مرحوم کو بھی شامل فرمایا جو ساہیوال کیس میں اسیرراہ مولیٰ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ چونڈہ کے ایک مخلص احمدی مکرم میاں محمد عبداللہ صاحب بٹ کی بیٹی تھیں۔ دعوت الی اللہ کا کام بڑے جوش اور جذبہ سے کرتی تھیں۔ چنانچہ آپ کی کوششوں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم خدا بخش پال صاحب اور محترمہ سلیمہ بی بی صاحبہ کے ہاں ڈسکہ کلاں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بعد ازاں پہلے ربوہ اور پھر کراچی منتقل ہوگئے۔ منظور […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ محترم مولانا چودھری محمد شریف صاحب مرحوم سابق مبلغ بلادِ عربیہ و مغربی افریقہ اور محترمہ فضل بی بی صاحبہ مرحومہ کے بیٹے تھے۔ مکرم چودھری عبدالرشید شریف صاحب شہید […]