مجلس انصاراللہ برطانیہ کے زیراہتمام سالانہ امن چیرٹی واک 2024ء
(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘، لندن 24؍جولائی 2024ء) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘، لندن ستمبرواکتوبر2024ء) Beacon of Peace 2024 دو ہزار سے زائد مردوزن کی شمولیت۔ نصف ملین پاؤنڈ کا ٹارگٹ۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ اب تک دو لاکھ پاؤنڈ سے زائد کی وصولی ہوچکی ہے سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی جماعت کے لیے خدمت خلق کے میدان…