خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29فروری 2008ء

ڈینش کارٹونوں کی دوبارہ اشاعت پرڈنمارک کے شرفاء کا اظہار افسوس۔ ہالینڈ کے ایک ممبرپارلیمنٹ کی اسلام دشمن فلم کی تیاری پر احتجاج۔ ایک کینیڈین عیسائی کی اسلام اورقرآن مجید کے خلاف کینہ اور بغض سے بھری ہوئی کتاب کی مذمت۔ ہم ان لوگوں سے ہمدردی کے جذبات کے تحت کہتے ہیں کہ خدا کا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ یکم فروری 2008ء

ایک انسان کی زندگی کا اصل مقصود نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ وغیرہ اور احکامات کی حکمتیں نہیں ہیں بلکہ اصل مقصود تزکیہ نفس ہے اور ہونا چاہئے۔ ایک عظیم رسول کی بعثت کے لئے حضرت ابراھیم علیہ السلام کی دعا اور اس کی قبولیت کے اعلان کے الفاظ میں فرق کی حکمت کا پُرمعارف…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 25؍جنوری 2008ء

پاکیزگی صرف ظاہری عبادتوں سے نہیں ہے بلکہ دلوں کی حالت پاکیزہ بنانے سے ہے اور دلوں کی پاکیزگی عبادتوں کے ساتھ ساتھ بندوں کے حقوق ادا کرنے سے ہوتی ہے آج دلوں کی پاکیزگی آنحضرت ﷺ کے اس غلام صادق سے وابستہ ہو کر ہی ہونی ہے اور انشاءاللہ تعالیٰ یہی ایک جماعت ہے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 21؍دسمبر 2007ء

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی نسل میں جس عظیم رسول کے مبعوث ہونے کی دعا کی تھی اس میں خصوصیت سے اس کے لئے چار چیزیں اللہ تعالیٰ سے مانگی تھیں۔ سب سے پہلی بات یَتْلُوْا عَلَیْہِمْ اٰیٰتِکَ کے ضمن میں لفظ آیۃ کے مختلف معانی کے حوالہ سے پُرمعارف تشریحات اور اس دعا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 14؍دسمبر 2007ء

آنحضرتﷺ کا ہر عمل، ہر نصیحت، ہر بات، ہر لفظ اپنے اندر حکمت لئے ہوئے ہے۔ آنحضرتﷺ کی حیات طیبہ سے آپ کے مختلف پُرحکمت فیصلوں اور ارشادات کی روشن مثالوں کا تذکرہ بعض دفعہ بڑی معمولی باتیں دوسروں کی ٹھوکر کا باعث بن جاتی ہیں توایسی صورت میں وضاحت کرکے شکوک کودور کرنے کی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍اگست 2007ء

بعض لوگ مادیت پسندی اور مادیت پرستی میں اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ نہ صرف مذہب سے تعلق نہیں رہا بلکہ مذہب کا مذاق اڑانے والے اور انبیاء کے ساتھ استہزاء کرنے والے ہیں اور ایسا طبقہ بھی ہے جو خدا کے وجود کا نہ صرف انکاری ہے بلکہ مذاق اڑانے والاہے آج کل…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 27؍اپریل 2007ء

روح القدس کی تائیدات کافیض آج بھی جاری ہے۔ آنحضرت ﷺ کی تاثیرات قدسی ابدالآباد کے لئے ویسی ہی ہیں جیسی تیرہ سوبرس پہلے تھیں۔ چنانچہ ان تاثیرات کے ثبوت کے لئے ہی خداتعالیٰ نے یہ سلسلہ قائم کیا ہے اور اب وہی آیات و برکات ظاہر ہو رہے ہیں جو اس وقت ہو رہے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 23 ؍مارچ 2007ء

23مارچ کا دن جماعت احمدیہ کی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آج سے 118سال پہلے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اللہ تعالیٰ کے اِذن سے بیعت کا آغازفرمایاتھا۔ یہ دن اسلام کی نشأۃ ثانیہ کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر دن جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍ مارچ 2007ء

اللہ تعالیٰ کی صفت رحیمیت کے کامل پرتَو حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے اپنوں اور غیروں کے لئے بے انتہا رحم کی بعض روشن مثالوں کا حسین تذکرہ۔ اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلم کی سنّت پر چلتے ہوئے اس زمانہ میں حضرت مسیح…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 23؍ فروری 2007ء

آئے دن مغرب کے کسی نہ کسی ملک میں اسلام اور آنحضرت ﷺ کے خلاف مختلف طریقوں سے غلط پروپیگنڈا کرکے آپؐ کے مقام کو گرانے کی کوشش کی جاتی ہے ہالینڈ کے ایک ممبر پارلیمنٹ کی طرف سے آنحضرت ﷺ اور اسلامی تعلیم اور قرآن کریم کے بارے میں انتہائی بیہودہ اور ظالمانہ الفاظ…

صاحبِ لولاک ختم الانبیاء – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2013ء میں مکرم مولوی ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: صاحبِ لولاک ختم الانبیاء مقتدائے انبیاء و اصفیاء تیری آمد سے ہے یہ عقدہ کھلا ارفع و اعلیٰ ہے تُو بعد از خدا لاجرم ہے تُو ہی ختم الانبیاء تُو…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 15؍ستمبر 2006ء

پوپ نے بعض ایسی باتیں کہہ کر، جن کا اسلام سے دُور کا بھی واسطہ نہیں ہے، قرآن کریم،اسلام اور بانیٔ اسلام ﷺ کے بارہ میں غلط تأثر پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس سے ان کے اسلام کے خلاف اپنے دلی جذبات کا بھی اظہار ہوتاہے۔ (جرمنی میں ایک یونیورسٹی میں لیکچر کے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 10؍مارچ 2006ء

آج کل کی جہادی تنظیموں نے بغیر جائز وجوہات کے اور جائز اختیارات کے اپنے جنگجوأنہ نعروں اور عمل سے غیرمذہب والوں کو یہ موقع دیا ہے کہ انہوں نے نہایت ڈھٹائی اور بے شرمی سے آنحضرت ﷺ کی پاک ذات پر بیہودہ حملے کئے ہیں۔ آنحضرت ﷺمجسم رحم تھے اور آپ کے سینے میں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 3؍مارچ 2006ء

حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر جہاد کو منسوخ کرنے، اسلامی احکامات کو تبدیل کرنے اور آنحضرت ﷺ کی تعلیمات اور آپؐ کے عہد کے خاتمہ کا الزام سراسر تہمت اور انتہائی گھناؤنا الزام ہے۔ ہمارے دلوں میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے عشق رسولﷺ ان لوگوں سے لاکھوں کروڑوں حصے زیادہ ہے جو ہم…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍ فروری 2006ء

آزادیٔ صحافت اور آزادیٔ ضمیر کے نام پر بعض مغربی ممالک اور اخبارات کی طرف سے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے اور ظالمانہ رویّہ اختیار کرنے اور ان کے دوہرے اخلاقی معیاروں کا تذکرہ مغربی دنیا کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف جرأتوں کا سبب خود مسلمانوں کی اندرونی حالت بھی ہے اور عالم…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 17؍ فروری 2006ء

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پرمبنی حرکات پر اصرار اور انہیں تسلسل اور ڈھٹائی سے کرتے چلے جانا اللہ تعالیٰ کے غضب کو بھڑکانے کا موجب ہے۔ یہ زلزلے، یہ طوفان اور یہ آفتیں جو دنیا میں آرہی ہیں یہ صرف ایشیا کے لئے مخصوص نہیں ہیں۔ خدا کے مسیح نے یورپ کو…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 10؍فروری 2006ء

آنحضرتﷺ کے پیار،محبت اور رحمت کے اُسوہ کو دنیا کو بتانا چاہئے۔ ہرملک میں آنحضرتﷺ کی سیرت کے پہلوؤں کو اجاگرکرنے اور اپنے اعمال کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈنمارک میں انتہائی غلیظ، توہین آمیز اور مسلمانوں کے جذبات کو انگیخت کرنے والے کارٹونوں کی ا شاعت کی پُرزور مذمّت اور اس کے خلاف…

جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

دنیا میں جب بھی اللہ تعالیٰ نے نبی مبعوث فرمائے ہمیشہ ان کی قوم نے ان کی مخالفت کی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیونکہ آخری نبی اور تمام دنیا اور ہر قوم کے لئے اور تاقیامت اور ہر زمانے کے لئے نبی بنا کر اللہ تعالیٰ نے مبعوث فرمائے تھے اس لئے آپؐ کی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 19؍ اگست 2005ء

اگر اصلاح معاشرہ کے اعلیٰ معیار قائم کرنے ہیں تو اپنے گھر سے اصلاح شروع کرو۔ آنحضرت ﷺ اپنے ماننے والوں کو اعلیٰ اخلاق پرقائم کرنے کے لئے ہمیشہ نرمی،محبت،شفقت سے پُر نصیحت سے کام لیا کرتے تھے۔ صحابہ کی زندگیوں میں جو ا نقلاب پیداہوا وہ آپ کی تعلیم و تربیت اور اس قوت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 12؍ اگست 2005ء

آنحضرت ﷺکا ہر قول اور فعل تصنّع اور بناوٹ سے پاک تھا۔ آپ ؐ کی زندگی سادگی، مسکینی اور قناعت کا حسین نمونہ تھی۔ اور اسی کی آپ ؐ نے اپنی امّت کو تعلیم دی۔ (قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے حوالہ سے آنحضرت ؐ کی سیرت طیبہ سے سادگی،مسکینی اور قناعت پسندی کا دلربا…

دل مچلنے لگا کیا ہوا اے خدا کس کی رحمت مجھے آج گرما گئی – نعت

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون و جولائی 2012ء میں مکرم مبشر احمد صاحب وسیم گورداسپوری کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے : دل مچلنے لگا کیا ہوا اے خدا کس کی رحمت مجھے آج گرما گئی آج بہلا گئی آج تڑپا گئی اور ابرِ کرم مجھ پہ برسا گئی…

آنحضرت ﷺ ہمارے لئے کامل نمونہ ہیں

ڈنمارک کے ایک اخبار میں اکتوبر 2005ء کو 11مصوّروں کی بنائی ہوئی 12مسخ شدہ تصاویر ہمارے آقا و مولیٰ سید المطہرین ﷺ کے بارے میں شائع کی گئیں۔ جن کے ذریعہ آنحضور ﷺ اور اسلام پر دو قسم کے اعتراض کئے گئے ۔ ایک یہ کہ اسلام آزادیٔ ضمیر کا قائل نہیں بلکہ بانی ٔ…

محمدؐ رحمۃٌ لِّلْعَالَمِیں ہیں
– نعت

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون و جولائی 2012ء میں مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: محمدؐ رحمۃٌ لِّلْعَالَمِیں ہیں محمدؐ نورِ جانِ مومنیں ہیں محمدؐ سالکِ راہِ مبیں ہیں شہِ ابرار و خَتْمُ الْمُرْسَلِیں ہیں محمد زینتِ عرشِ بریں ہیں محمدؐ سرورِ دنیا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 15؍جولائی 2005ء

امانت،دیانت اور عہد کی پابندی سے متعلق آنحضرتﷺکے ارشادات اور آپ ؐ کی پاکیزہ سیرت کے واقعات کابیان۔ یہ امر ایسا خُلق ہے جس کی آج ہمیں ہر طبقہ میں، ہر ملک میں، ہر قوم میں کسی نہ کسی رنگ میں کمی نظر آتی ہے اور اس کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ آنحضرت ﷺنے امانت…

جلسہ سالانہ کینیڈا 2005ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جماعت احمدیہ کینیڈا کے جلسہ سالانہ کے موقع پر26؍جون 2005ء بروز اتوار انٹرنیشنل سینٹر ٹورانٹومیں اختتامی خطاب أَشْھَدُ أَنْ لَّا إِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیکَ لَہٗ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ۔ أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ- بِسْمِ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 22؍اپریل 2005ء

جب اللہ تعالیٰ سے تعلق شدید ہو توپھرشجاعت بھی آ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے انبیاء کا ایک خُلق بہادری اور شجاعت بھی ہوتاہے۔ آنحضرت ﷺ میں یہ وصف تمام انسانوں سے بلکہ تمام نبیوں سے بھی بڑھ کر تھا۔ (احادیث نبویہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جرأت و بہادری اور شجاعت کے…