حضرت مولوی محمد عبداللہ صاحبؓ

حضرت مولوی محمد عبداللہ صاحب علماء اہلحدیث میں شمار ہوتے تھے اور انجمن اہلحدیث کے رکن تھے۔ آپکے علمی مضامین مولوی محمد حسین بٹالوی صاحب کے رسالہ ’’اشاعۃ السنہ‘‘ میں بھی شائع ہوا کرتے تھے۔ جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے دعویٰ فرمایا اور پھر پیشگوئی مصلح موعود فرمائی تو آپ نے قادیان جاکر…

حضرت سیٹھ اسماعیل آدم صاحبؓ

حضرت سیٹھ صاحب کا تعلق میمن قوم سے تھا۔ آپ 1874ء میں بمبئی میں سیٹھ آدم صاحب کے ہاں پیدا ہوئے ، کاروباری ماحول میں پرورش پائی اور جامع مسجد بمبئی سے ملحقہ ایک دکان میں تجارت شروع کی اور نیلی چھتری والے تاجر مشہور ہوئے۔ آپ کے والد سندھ کے مشہور بزرگ پیر رشیدالدین…

حضرت مسیح موعودؑ کا ایک سفر

حضرت مسیح موعود علیہ السلام مقدمہ کرم دین کے سلسلہ میں 15؍ جنوری 1903ء کو قادیان سے روانہ ہوئے اور بٹالہ و امرتسر سے ہوتے ہوئے لاہور میں پہلا قیام فرمایا جہاں پہلے روز قریباً 40 ؍ افراد نے بیعت کی سعادت حاصل کی۔ اللہ تعالیٰ نے اس رات حضرت اقدسؑ کو بار بار بتایا…

صداقت مسیح موعودؑ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ 1997ء میں محترم ہدایت اللہ ہادی صاحب نے حضرت مسیح موعودؑ کے بارے میں بعض مشاہیر کی تحریریں پیش کی ہیں۔ علامہ نیاز فتحپوری لکھتے ہیں:- ’’اس میں کلام نہیں کہ انہوں نے یقیناً اخلاق اسلامی کو دوبارہ زندہ کیا اور ایک ایسی جماعت پیدا کرکے دکھا دی جس کی…

حقیقت ِاحمدی

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1995ء کے اداریہ میں حضرت مجدد الف ثانی ؒ کا ایک قول کتاب ’’مبدء و معاد‘‘ صفحہ 79 (از ادارہ مجددیہ کراچی نمبر 18) کے حوالہ سے درج ہے جس کا اردو ترجمہ یہ ہے: ’’میں ایک عجیب بات کہتا ہوں جو اس سے پہلے نہ کسی نے سنی اور نہ کسی…

مباحثہ امب

مورخہ 11؍جون 1995ء کو بھارت کے صوبہ ہماچل پردیش میں امب کے مقام پر جماعت احمدیہ اور علمائے دیوبند کے مابین ایک مباحثہ منعقد ہوا جس میں آغاز سے ہی علمائے دیوبند نے جن کی تعداد 12 تھی، طے شدہ تحریری شرائط کو نظر انداز کرتے ہوئے لغو گفتگو شروع کردی۔ اس مناظرہ کی کارروائی…

ہدایت سے خالی مساجد

آنحضرتﷺ کے ارشاد سے معلوم ہوتا ہے کہ مسیح محمدی کے دَور میں مساجد ہدایت سے خالی ہونگی۔ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 7؍ مارچ 1996ء میں محترم طاہر احمد طارق صاحب مذکورہ حدیث کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ ضلع سہارنپور (یوپی) میں متعدد مساجد کے ملاّؤں نے، جو دین کے ٹھیکیدار بنے بیٹھے…

مولانا مودودی کا خراج تحسین (غیبی حفاظت)

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ 1996ء میں شائع شدہ ایک مضمون میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو خراج تحسین پیش کرنے والے بعض غیراز جماعت مشاہیر کی تحریرات مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب نے پیش کی ہیں۔ مولانا ابو الا علیٰ مودودی صاحب اپنے ماہنامہ ’’ترجمۃالقرآن‘‘ پٹھا نکوٹ، اگست 1934ء (صفحہ 57، 58)…

حضرت صاحبزادہ پیر محمد سراج الحق نعمانی رضی اللہ عنہ

حضرت صاحبزادہ پیر محمد سراج الحق نعمانیؓ کا تعلق سرسادہ ضلع سہارنپور سے تھا اور آپ کا خاندان نسل در نسل گدی نشین چلا آرہا تھا۔ آپ کے والد نے پہلے آپ کا نام نصیرالدین رکھا اور پھر بدل دیا۔ آپؓ کے والد بچپن میں ہی آپ کو اپنے ہمراہ جنگلوں میں لے جاتے اور…

حضرت مولوی قدرت اللہ سنوری صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مولوی قدرت اللہ سنوری صاحبؓ 1882ء میں سنور (ریاست پٹیالہ) میں حضرت محمد موسیٰ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ نقشہ نویسی کی تعلیم حاصل کی اور پٹیالہ میں ملازم رہے۔ 1915ء میں حضرت مصلح موعود کے ارشاد پر 26؍صحابہ کرام کی غیرمطبوعہ روایات آپؓ نے کتابی شکل میں شائع کیں۔ ایک کتاب ’’تجلی قدرت‘‘…

حضرت منشی اروڑے خان صاحب رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 1995ء میں حضرت منشی اروڑے خانصاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں مکرم مقصود منیب صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1846ء میں کپورتھلہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم مکتبوں میں حاصل کی۔ بچپن ہی سے چوب کاری کے کام پر لگ گئے لیکن اسی دوران والد…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت کا نشان

حضرت میاں فضل محمد صاحب رضی اللہ عنہ آف ہرسیاں نے 1895ء میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارک پر بیعت کی سعادت حاصل کی۔ کچھ عرصہ بعد آپؓ کو خواب میں آپؓ کی عمر 45؍سال بتائی گئی۔ اس پر آپؓ حضورؑ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو رو پڑے اور عرض…