خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 20؍فروری 2009ء

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام خدا تعالیٰ کے وہ پہلوان ہیں جن کو خود خدا تعالیٰ نے جری اللہ کہہ کر مخاطب فرمایا ہے۔ پیشگوئی مصلح موعود کی اہمیت وافادیت کا پُرمعارف بیان یہ نشان مُردوں کو زندہ کرنے سے صدہا درجہ بہترہے۔ پیشگوئی مصلح موعوداسلام کی سچائی اور آنحضرت ﷺ کی صداقت کا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 30؍جنوری 2009ء

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی صداقت قرآنی معیاروں اور خداکی تائید سے ثابت ہے۔ جماعت احمدیہ پر طلوع ہونے والا ہر دن اس با ت کی گواہی دیتاہے کہ آپ یقینا سچے ہیں قرآنی اصول ’’لَوْتَقَوَّلَ عَلَیْنَا‘‘ کی پُرمعارف تشریح اللہ تعالیٰ کی صفت ’’الکافی‘‘ کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی تائید و…

زبانِ اشک سے جب دل بیان کرتا ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری2013ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کا خوبصورت کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زبانِ اشک سے جب دل بیان کرتا ہے پھر آسمان بھی اس پر دھیان کرتا ہے فرشتے لے کے اُترتے ہیں اُس…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 03؍اکتوبر 2008ء

خدا تعالیٰ جب اپنے بندوں، خاص طورپر انبیاء کے لئے گواہ بن کر کھڑا ہوتا ہے تو اپنے بندوں پر لگائے گئے ہر مخالف کے الزامات اور جھوٹ کو ردّ کرتے ہوئے گواہ بن کر کھڑا ہو جاتاہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی سچائی ظاہر کرنے کے لئے معجزانہ حفاظت اور نگرانی…

جماعت احمدیہ قادیان اور لاہوری جماعت میں فرق

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 18 ستمبر 2020ء) حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے 2؍جون 1991ء کو ریڈیو راپار سرینام سے ’’جماعت احمدیہ قادیان اور لاہوری جماعت میں کیا فرق ہے؟‘‘ کے موضوع پر Live خطاب فرمایا جس کے لیے نصف گھنٹے کا وقت مقرر تھا مگر خطاب کے دوران انتظامیہ نے دس منٹ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 9؍مئی 2008ء

افریقہ کے لوگ جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے نام کو عزت کے ساتھ اپنے دلوں میں بٹھائے ہوئے ہیں اپنے مخصوص انداز میں جب’’غلام احمد کی جے‘‘ کا نعرہ بلند کرتے ہیں تو عزت کے ساتھ شہرت کا وعدہ ایک خاص شان سے پورا ہوتا ہوا ہمیں نظر آتا ہے۔ حضرت محمد…

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی ذات پر اعتراضات کے جوابات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’ احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈامارچ 2012ء میں مکرم مولاناعطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی جلسہ سالانہ یو کے 2011ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات اقدس پرکیے جانے والے بعض اعتراضات…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے موقع پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا افتتاحی خطاب

ہم احمدی خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے دین کی نصرت کے لئے جو مسیح و مہدی بھیجنا تھا ہم اس کے ماننے والے اور اس کی تصدیق کرنے والے ہیں۔ مگر یہ تصدیق اس وقت فائدہ مند ہوگی اور ہم اسی وقت اس کے بیعت کنندگان میں سے شمار ہوں گے جب اس…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب

اللہ تعالیٰ کا یہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی جماعت پر احسان ہے کہ جہاں مردوں کو نیکی اور تقویٰ میں بڑھنے کی توفیق دی وہاں احمدی عورت بھی نیکیوں پر قدم مارنے اور تقویٰ میں بڑھتے چلے جانے والی ہے۔ بلکہ بعض دفعہ بعض عورتوں نے نیکی، تقویٰ اور قربانیوں کے مَردوں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 19؍اکتوبر 2007ء

عزیز خداتعالیٰ کا نام ہے جو کاملیت اور جامعیت کے لحاظ سے صرف خداتعالیٰ پر ہی صادق آتا ہے اور وہی ہے جس کی طرف تمام عزتیں منسوب ہیں۔ وہی ہے جو اپنے پر ایمان لانے والوں اور اپنے رسول کو طاقت و قوت عطا فرماتا ہے جو ان کے غلبہ کا موجب بنتی ہے۔…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خطاب

2006-2007ء میں جماعت احمدیہ عالمگیرپر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ 1984ء کے بعد سے 2007ء تک کے 23سال کے عرصہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے 98نئے مما لک میں جماعت احمدیہ کا نفوذ ہوا اس سال چار نئے ممالک گوادے لوپ،سینٹ مارٹن ،فرنچ گنی اور ہیٹی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 17 ؍اگست 2007ء

مومن وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے اعمال ان کے ایمان پرگواہی دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کے حقیقی مومنین کے ساتھ قرآن میں بے شمار وعدے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ پورا فرماتا ہے اور آج بھی ہم ان کو مختلف شکلوں میں پورا ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ خلافت کا جاری نظام بھی خدا تعالیٰ کے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 11؍مئی 2007ء

اَلسَّلَام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے اگرسَلَام خداکی طرف منسوب ہوناہے توپھر ہم میں سے ہر ایک کو سلامتی کا پیامبر بننا ہوگا۔ خداتعالیٰ کا سَلَام وہ ہے جس نے ابراہیم کو آگ سے سلامت رکھا۔ جس کوخدا کی طرف سے سَلَام نہ ہو بندے اس پر ہزار سَلَام کریں اس…

خلافتِ احمدیہ کی ایک عظیم برکت = کنواری اقوام ۔ احمدیت کی آغوش میں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) حضرت مسیح موعودؑ کے طفیل جو عالمی انقلاب مقدر ہے اس کا ایک پہلو ان اقوام سے تعلق رکھتا ہے جنہیں مذہبی اصطلاح میں کنواری اقوام قرار دیا گیا ہے۔ دراصل بہت سی پیشگوئیاں استعاروں کی زبان میں کی جاتی ہیں اور ان کا صحیح مفہوم اس…

جلسہ سالانہ قادیان 2006ء سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا ایم ٹی اے کے ذریعے براہ راست اختتامی خطاب

ہر مخالفت، ہر آندھی اور ہر طوفان جو آپ کو ختم کرنے کے لئے اُٹھتا ہے،اُٹھ رہا ہے اور اُٹھے گا، یہ آپ کو اللہ تعالیٰ کے مزید قریب کرنے والا بن جانا چاہئے۔ یاد رکھیں مظلوم کی آہ عرش کے پائے ہلا دیتی ہے۔ ہم ظلم کا بدلہ ظلم سے اور قانون کو ہاتھ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 25؍ اگست 2006ء

اس زمانے میں حضرت مسیح موعودو مہدی معہود علیہ السلام نے اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفی ﷺ کی پیروی میں ہمیں دعائیں کرنے کے طریقے اور سلیقے سکھلائے اور اپنی دعاؤں کی قبولیت کے نشان دکھا کر اللہ تعالیٰ کی ہستی پر یقین کامل اور ایمان کامل پیدا فرمایا۔ (حضرت اقدس مسیح موعود…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 14؍جولائی 2006ء

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نصرت وتائید کے وعدوں کا فیض آپ کی جماعت کے مخلص ووفادار افراد جماعت میں آج بھی جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی جماعت میں ہمیشہ اخلاص ووفا میں بڑھے ہوئے ایسے لوگ پیدا کرتا رہے جن کی زندگیوں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 7؍جولائی 2006ء

اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تائید و نصرت میں ظاہر ہونے والے نشانات کا ایمان افروز تذکرہ۔ آپ کے خلاف مختلف فوجداری مقدمات میں مخالفین کی ناکامی و نامرادی اور آپؑ کی باعزت بریّت اور دشمنوں کی ذلّت۔ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 30؍جون 2006ء

اللہ تعالیٰ کا حضر ت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام سے ہر قدم پر تائید ونصرت کا سلوک اس سچے عشق کی وجہ سے ہے جو آپؑ کو آنحضرت ﷺکی ذات سے تھا۔ اللہ تعالیٰ کا آپ کی جماعت کے ساتھ بھی اپنی نصرت دکھانے کا وعدہ ہے اور جب تک ہم آنحضرت ﷺ کی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 19؍مئی 2006ء

اس سفر میں بھی ہمیشہ کی طرح ہر قدم پر اللہ تعالیٰ نے اپنی تائیدات کے نظارے دکھائے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام سے کئے گئے وعدے پورے ہوتے نظر آئے۔ ہرملک میں جماعت کے تربیتی امورکے علاوہ اہم شخصیات تک مؤثر رنگ میں اسلام کا پُرامن پیغام پہنچانے کے مواقع عطا ہوئے۔…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 28؍اپریل 2006ء

خلافت کے نظام کی برکت سے آپ تبھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جب حقیقی معنوں میں مکمل طورپر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے والے ہوں گے اور آپ ؐ کے عاشق صادق کی تعلیم پر بھی عمل کرنے والے ہوں گے۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی، نمازوں کے قیام،…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 07؍اپریل 2006ء

ہمارا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو ماننا اسی صورت میں فائدہ دے گا جب ہم اپنے اندر پاک تبدیلیا ں پیدا کرتے ہوئے اپنے پیدا کرنے والے خدا کے آ گے جھکنے والے بنیں گے۔ ہر وقت دل میں یہ احساس رکھنا چاہئے کہ ہم اس شخص کی جماعت میں شمار ہوتے ہوتے ہیں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 17؍ فروری 2006ء

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پرمبنی حرکات پر اصرار اور انہیں تسلسل اور ڈھٹائی سے کرتے چلے جانا اللہ تعالیٰ کے غضب کو بھڑکانے کا موجب ہے۔ یہ زلزلے، یہ طوفان اور یہ آفتیں جو دنیا میں آرہی ہیں یہ صرف ایشیا کے لئے مخصوص نہیں ہیں۔ خدا کے مسیح نے یورپ کو…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 03؍ فروری 2006ء

قرآن مجید اور احادیث نبویہ میں مسیح موعود کے زمانہ کی نشانیاں موجود ہیں۔ جب یہ نشانیاں پوری ہوچکی ہیں تو سمجھ لینا چاہئے کہ یہ مسیح موعودکا زمانہ ہی ہے۔ ایک وقت تک تمام علماء اس بات پر متفق تھے کہ مسیح ومہدی کا ظہور چودھویں صدی میں ہوگا۔ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 27؍ جنوری 2006ء

جب قہر الٰہی نازل ہوتاہے تو بدوں کے ساتھ نیک بھی لپیٹے جاتے ہیں اور پھر ان کا حشر اپنے اپنے اعمال کے مطابق ہوگا۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی آمد اور جماعت کے قیام کے بعد زلازل اور طوفانوں اور آفات ارضی وسماوی کی کثرت پیشگوئیوں کے عین مطابق ہے۔ یہ زلازل اور طوفان…

صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام (ائمۃ الکفرکے انجام کی روشنی میں)

اللہ تعالیٰ کی جلالی صفات کاظہور اُس کے مامورین کے منکرین و مخالفین کی تباہی و بربادی، ذلّت اور ہلاکت کے ذریعہ ہوتا چلا آیا ہے۔ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15 تا 22 مارچ 2012ء (مسیح موعودؑ نمبر) میں مکرم سید آفتاب احمد صاحب کی اس حوالے سے ایک تقریر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح…