حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا
لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2008ء میں مکرمہ طاہرہ زرتشت صاحبہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی قبولیت دعا کے چند واقعات بیان کرتی ہیں۔ 1974ء کے فسادات حکومت وقت کی سرپرستی میں زورشور سے جاری تھے۔ اُنہی دنوں میری شادی ہوئی تھی اور مَیں اپنے سسرال میں مقیم تھی۔…
