پردہ کے حکم کی تعمیل کی برکت اور ایک نشان
لجنہ ناروے کے سہ ماہی رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل،مئی،جون 2007ء میں ایک نواحمدی بہن مکرمہ شازیہ افتخار صاحبہ یہ ایمان افروز واقعہ لکھتی ہیں کہ میں نے پچھلے سال ہی احمدیت کو قبول کیا ہے جس کی وجہ سے میرے والدین اور رشتہ دار مجھ سے نہیں ملتے۔ میں نے احمدیت کے لئے اِن کو بھی…
